Advertisement

پنجاب حکومت کے مستقبل کا فیصلہ ایک بار پھر لندن میں ہو گا

​

لندن میں ن لیگ کی “بڑی بیٹھک” کی تیاریاں،پنجاب میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا​


مسلم لیگ ن کے بڑوں نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کے لیے لندن میں بیٹھک کی تیاریاں شروع کر دیں۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس پیر کو لندن میں ہو گا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔


اجلاس میں پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پیش کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ لندن بیٹھک میں نومبر کے اہم فیصلے پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف آج رات لندن پہنچیں گے۔


​
 
Advertisement
Sab drama ha.Bao jee kuch nahi kar saktay. Panjab Gov kaheen nahi ja rahi.
IK..P Elahi sab planning kar li ha ke kis sorat mein kia kia karna ha?Bao jee.Chotay ke cases khtam ho gey hain.Ab SC par sab depend karta ha Jo NAB tarameem ka case sun rahi ha.
Agar Pmln ki marzi ki deal ma mili tu Neutrals. Judges ke khalaf campaign chalae jaya gi.
 
Advertisement
پہلے ہمیں بتایا جاتا ہے اور یقین دلایا جاتا ہے کہ ہر چیز کا فیصلہ نواز شریف ہی کرتے ہیں لیکن بعد میں ان کی بیٹی کہنے لگتی ہے کہ وہ خود ان فیصلوں کے حق میں نہیں ہیں۔