- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"پنجاب حکومت میں بہت سے لوگ اس وقت Panic کا شکار ہیں اور ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ منصور علی خان، محمد مالک اور کامران خان جو سوالات کر رہے ہیں، یہ خود سے کر رہے ہیں یا (اسٹیبلشمنٹ) کروا رہی ہے"۔ علینہ شگری ۔۔ "مجھے مریم نواز کے کابینہ کے تین وزیروں کے فون آ کے ہے کہ 'منصور صاحب چُک کے رکھنا، چھوڑنا نہیں' کیونکہ وہ بھی اس رعونت سے تنگ آ چکے ہیں"۔ منصور علی خان ۔ "بڑی ذمہ داری سے بتا رہا کہ احسن اقبال کے علاوہ وفاقی کابینہ کے لوگ بھی یہی کہہ رہے ہیں"۔ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X"مجھے ایک ن لیگ کے سینئیر رہنما نے آف ریکارڈ بتایا کہ لوگ ہماری ترقی کو نہیں مانتے، وہ بس یہ پوچھتے ہیں ہم سے کہ عمران خان کب جیل سے باہر آئیں گے؟ میں ان سے کہتا ہوں کہ آپ دیکھو تو سہی ، ہم نے یہ یہ پراجیکٹ کئے ہیں،سڑکوں پہ کام کیا ہے۔اس رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جیل میں رکھ کر ہمارا نقصان ہورہا ہے، اگر باہر ہوتے تو پرفارمنس کا موازنہ ہوتا مگر ڈیبیٹ کہیں اور چلی گئی ہے۔ ن لیگ کے اندر ایک طبقہ ایسا ہے جو کہتا ہے کہ عمران خان کو اب ریلیف دے دینا چاہئے"۔منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X"پاکستان میں تین کروڑ لوگ موٹرسائیکل والے ہیں اور اسکے نیچے 6، 7 کروڑ سائیکلوں او رکھوتیوں والے ہیں۔ جو موٹر سائیکل والے ہیں، ان کیلئے صرف ایک لیٹر تیل لینا وبال جان بنا ہوا ہے ، انکی آمدن کا بڑا حصہ یعنی 14، 15 ہزار پٹرول میں چلا جاتا ہے اور ہم سوکالڈ عوامی نمائندوں کے بارہ ارب کے جہاز اور کروڑوں کے ذاتی ٹرپس کی بات کررہے ہیں۔یہاں بچوں کی تعلیم کیلئے لاکھ ڈیڑھ لاکھ نہیں ہیں او روہاں گریجویشن کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے تین کروڑ روپے ہیں۔یہ ان لوگوں کا پیسا ہے سوال بھی ہوگا اور جواب بھی دینا ہوگا"۔ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X





