- Joined
- Feb 8, 2012
- Posts
- 15,696
- Reaction score
- 27,994
- Points
- 113
گوجرھ شھر سے کافی دور ایک گاوں میں ایک دودھ فروش کا ایک عیسای سے جھگڑا ھوا جسکی وجہ سے اس گاوں میں عیسائیوں کی بستی اور چرچ جلا کر راکھ کر دئیے گئے اگلے دن گوجرھ شھر میں ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جسمیں تمام مسالک کے لوگ شامل تھے لیکن ایک گھنٹے بعد اس جلوس کو سپاھ صحابہ نے ھای جیک کرتے ھوے اسکا رخ عیسائیوں کی بستی کی طرف موڑ دیا جسکے نتیجے میں بستی اور بھت سارے عیسائیوں کو زندھ جلا دیا گیا
ان دونوں واقعات میں ملوث نامزد ملزمان کو نہ تو گرفتار کیا گیا اور نہ ھی کسی مجرم کو سزا ملی۔
ان دونوں واقعات میں ملوث نامزد ملزمان کو نہ تو گرفتار کیا گیا اور نہ ھی کسی مجرم کو سزا ملی۔
راولپنڈی میں بھی ایک سانحہ ھوا جس میں کئ افراد جان سے ھاتھ دھو بیٹھے حکومت پنجاب کا وزیر اس سارے واقعے میں ملوث افراد کو جلد از جلد پکڑ کر پھانسی دینا چاھتا ھے۔ ایسی بے قراری گوجرھ والے واقعے میں کیون نھیں تھی؟
شائد بلکہ یقینا اس لیے کہ گوجرھ والے سانحے میں سپاھ صحابہ ملوث تھی تو رانا صاحب نے اپنی کھوتے سے مشابہہ آنکھیں بند کر لیں اور یھاں مرنے والوں کی ھمدردی میں سپاھ صحابہ آگے آرھی ھے اسلیے گرفتاریاں، معطلیاں ، تبادلے، اور بیانات اپنے عروج پر ھیں





