Advertisement

پنجاب حکومت کا 3 ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

1582253_60504_08_updates.jpg


پنجاب حکومت نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

پنجاب حکومت نے 3 ماہ سے زائد کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی جمعہ سے شروع ہوں گی۔

وزیرِ تعلیم پنجاب نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول 24 اگست کو کھلیں گے۔

Source ​