- Joined
- Jan 24, 2013
- Posts
- 3,667
- Reaction score
- 9,004
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اگر اس طرح ہے تو غلط ہوا ہے ، شفقت محمود کا حق ہے کہ اس کو فنڈز ملے [/QUOارے برگر میرے کہنے پر تُو واقع وضو کر کے بریڈفورڈ کی مسجد تو نہیں چلا گیا؟؟؟اور حق کی بات کر دی ،اگر جواب ھاں ھے تو بہت اچھی بات ھےآج کا انعام(شاباش)۔
Kia Pappu Niazi ki KPK Government ny aik paisa opposition ko dia?
وہ بات تو اپنی جگہ ،وہاں کی گورنمنٹ تو اپنے ترقیاتی فنڈز استعمال ہی نہیں کر سکی ۔۔ نا اہل خٹک حکومت سے پوچھا جانا چاہیئے کہ میٹرو بس نہ سہی کو ئی نئی یونیورسٹی ہی بنا دیتے ،فنڈز کا واپس ہونا شرمناک ہے۔
پنجاب حکومت کے 60 فیصد سے زائد استعمال نہیں ہوئے جبکہ خیبرپختونخوا حکومت کے 42 فیصد استعمال نہیں ہوئے۔
mra khyal wa k mra Damaghi Tawazaan nu kuj ho gya wa :13::smashfreakB:(huh):crazy::133:واضح طور پہ یہ نا انصافی ہے اس غلط حرکت کی کوئی بھی ذی شعور حمایت نہیں کر سکتا ، اس حلقہ کے ترقیاتی فنڈز شفقت محمود کو دیئے جانے چاہئیں ۔
اگر اس طرح ہے تو غلط ہوا ہے ، شفقت محمود کا حق ہے کہ اس کو فنڈز ملے
واضح طور پہ یہ نا انصافی ہے اس غلط حرکت کی کوئی بھی ذی شعور حمایت نہیں کر سکتا ، اس حلقہ کے ترقیاتی فنڈز شفقت محمود کو دیئے جانے چاہئیں ۔[/QUOTبلکل درست جس حلقے کا جو بھی منتخب ھے وہ کسی بھی پارٹی سے ھو اسکا حق ھےکہہ اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کروائے اور حکومت اس سے کارگردی کا حساب بھیی مانگے نا انصافی جمہوریت کا حصّہ ھو ھی نہیں سکتی۔
واضح طور پہ یہ نا انصافی ہے اس غلط حرکت کی کوئی بھی ذی شعور حمایت نہیں کر سکتا ، اس حلقہ کے ترقیاتی فنڈز شفقت محمود کو دیئے جانے چاہئیں ۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|