- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"پہلے 15 ہزار بل آیا، پھر 37 ہزار آیا اور اس بار 51 ہزار روپے آیا ہے، اتنی میری تنخواہ نہیں ہے جتنا بل آگیا ہے۔ میرے اتنے وسائل بھی نہیں ہیں کہ بل ادا کرسکوں، غریب کا جینا ہی مشکل ہوگیا ہے، ہمارے گھروں میں سوائے پنکھے ،بلب اور ضرورت کی چیزوں کے علاوہ او رکیا چلے گا؟"۔ لاہور میں شہری نے اپنی کہانی سنا دی
"پنجاب حکومت کا 1100 روپے میں ملنے والا (10 کلو کا تھیلا)آٹا نہیں، چوکر ہے، یہ کسی کام کا نہیں ہے۔ اس آٹے کی آپ روٹی نہیں کھاسکتے، اسے کوؤں کو ڈالا جاتا ہے"۔ لاہور میں بزرگ رکشہ ڈرائیور کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X"پنجاب حکومت کا 1100 روپے میں ملنے والا (10 کلو کا تھیلا)آٹا نہیں، چوکر ہے، یہ کسی کام کا نہیں ہے۔ اس آٹے کی آپ روٹی نہیں کھاسکتے، اسے کوؤں کو ڈالا جاتا ہے"۔ لاہور میں بزرگ رکشہ ڈرائیور کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X





