SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
آج پاکستان کے مشہور ڈاکہ کیس پنامہ کا فیصلہ آیا چاہتا ہے،تمام ڈاکو ہتھیاروں سے لیس اپنی طاقت کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔عزت ماب کھوسہ صاحب اپنی عزت بچاتے پھرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔امید ہے سات سمندروں پار کی ٹھنڈی ہوائیں غصوں کو کافور کر دینگیں۔
عزت ماب عدالت چونکہ اس ہی خمیر سے بنی ہے امید کرتا ہوں تمام فریق اپنی اپنی جگہ خوشیاں مناتے مٹھائیاں ،سری پاؤں سے مستفیض ہونگے۔بس عدالت کی اور وکیلوں کی بلے بلے اور ذہانت موزروں بحث سننے کی تیاری کرلیں۔
پھر ملک کو نئے عزم سے لوٹنے کے منصوبے بنا کر عزت سے گھر واپسی کے پنج سالہ منصوبے بنائیں۔نامکمل اور معیاد تعیناتی میں ناکام لیڈروں کو آئندہ موقع نہیں دیا جائیگا
- Featured Thumbs
- http://aaj.tv/wp-content/uploads/2016/04/NAWAZ-SHARIF.jpg
Last edited by a moderator: