Advertisement

پمز واقعہ:ریسکیوٹیمیں دیر سے پہنچیں،عملہ بھاگ گیا:عینی شاہدیں

پمز ہسپتال میں اگ لگنے کے باعث نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ۔۔۔آگ لگنے کے باعث بھگدڑ مچ گئی اور دھواں بھرنے کے باعث کچھ دیکھا نہیں دے رہی۔۔۔ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچی۔۔۔۔عینی شاہدین
Loading X post…
Open original post on X

عینی شاہدین کی گفتگو 🚨
پمز اسپتال میں جیسے ہی آگ لگی تو اسٹاف بھاگ گیا، والدین اپنی مدد آپ کے تحت خود ہی وارڈ کے شیشے توڑتے رہیں، ریسکیو کا عملہ بھی دو گھنٹے بعد آی
Loading X post…
Open original post on X

"ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچی" عینی شاہد کا بیان

اب اس واقعے پر ہمیشہ کی طرح ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو انکوائری رپورٹ جمع کروائے گی اور پھر یوں یہ وفاقی دارالحکومت میں رونما ہونے والے اس سانحے پر مٹی ڈال دی جائے گی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت نہ ہونے کے باعث نرسری کا عملہ خوف کے باعث نرسری سے بھاگ گیا، جبکہ ضروری ایمرجنسی آلات بھی مکمل نہیں تھے مزید یہ کہ ریسکیو ٹیموں کی مبینہ تاخیر نے صورتحال مزید سنگین کر دی جس کے باعث پمز کی نرسری میں موجود 16 میں سے 15 نومولود جان کی بازی ہار گئے۔
Loading X post…
Open original post on X

طارق فضل چوہدری پمز اسپتال پہنچ گئے، لوگ بتا رہے ہیں جب آگ لگی،سارا عملہ بھاگ گیا۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited: