Advertisement

پمز اسپتال نرسری میں 40 سے 50 بچے ہیں: ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ، رکن قائمہ کمیٹی

پمز اسپتال میں فائر فائٹنگ کا کوئی بندوبست نہیں تھا۔ وہاں ہر ایک کا بیان مختلف تھا۔ جب آگ لگی تو اُس نرسری میں 14 یا 15 نہیں بلکہ 40 سے 50 بچے تھے جن کے بارے میں کوئی بات نہیں ہو رہی۔ 15 بچوں کی تو صرف شناخت کر کے بتائی گئی ہے، ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ، رکن قائمہ کمیٹی
Loading X post…
Open original post on X

"میں آپ کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میری وزارت صحت کے انڈر ہسپتال نہیں آتے، صرف اسلام آباد کے چند ہسپتال آتے ہیں"- مصطفیٰ کمال سے دو ہسپتال بھی نہیں سنبھالے جارہے؟ حامد میر نے وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی موجودگی میں ان کا پرانا کلپ چلادیا۔۔ "جی! مصطفیٰ کمال صاحب کی وزارت کے انڈر 2 ہی ہسپتال آتے ہیں، ایک پمز اور ایک پولی کلینک ہسپتال"- حامد میر
Loading X post…
Open original post on X

مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم شہباز شریف کو کان میں بتایا کہ جب وہ وزیر صحت بنے تو کس نے بتایا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کی جانب میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھنا، زیادہ بتانے سے میرے لئے بھی مسلئہ ہو سکتا ہے۔ حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

بریکنگ: جب آپ متاثرین والدین کی تعداد گنتے ہیں تو وہ 14، 15 نہیں ہیں، وہ بہت زیادہ ہیں؟ حامد میر
نرسری میں جب آگ لگی ہے، اس میں صرف 15 بچے جلے نہیں ہیں، 15 کی صرف شناخت ہوئی ہے، سب سے بات کرکے پتہ چلا کہ اس نرسری میں اس وقت 40 سے 50 بچے موجود تھے، رکن قائمہ کمیٹی برائے صحت قومی اسمبلی ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ کا انکشاف
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: