- Joined
- Nov 3, 2009
- Posts
- 2,065
- Reaction score
- 1,433
- Points
- 173
کل کسی دوست نے پل ڈاٹ سروے کی بنیاد پر کہا کہ صوبہ خیبر پختونحواہ اس سروے میں پنجاب پہ بازی لے گیا اور بلا بلا بلا۔۔۔۔ آج کے نوائے وقت کا تاہم اس دعوے کی سراسر نفی کرتا ہے اور کارکردگی کا فرق ۱۹ -۲۰ نہیں بلکہ ۱۰۔۲۰ بتاتا ہے۔ کس کی مانیں۔ نوائے وقت پہ تبصرہ نہیں کروں گا، مگر کیا سچ اور جھوٹ اس معاشرے میں اس طرح پھیلایا جا رہا ہے کہ عام آدمی آخر کار کہتا کہ لعنت ہی بھیجو ان سب پر۔۔۔۔۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2016-10-27/page-14
Last edited by a moderator:





