جب ہم پاکستان سے باہر جاتے ہیں اور دوسرے ملکوں جن کے پاس کم وسائل ہیں انکو ایسی چیزیں استعمال کرتے دیکھتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ کیسے انکا نظام بہترین چل رہا ہے تو ہمارے دل میں خواھش پیدا ہوتی ہے کہ ہمارے ملک میں بھی ایسا کچھ ہو اور غصہ بھی آتا ہے کہ ہمارے پاس سب کچھ ہوتے ہوے بھی ہم غریب ہیں ، یہ ایسی چیزیں اس چیز کا ثبوت ہے کے خیبر پختونخواہ درست سمت میں بڑھ رہا ہے اور آہستہ آہستہ ایک نظام قائم ہو جایگا جو ترقی کی سمت لے جائیگا انشاللہ الله پاکستان کو بھی ترقی پذیر سے ترقی یافتہ قوموں میں شامل کرے
اور پٹواریو یا بلکے کوئی بھی ہو خدا کا واسطہ صرف اس گنجے انسان کی اندھی سپورٹ میں ہی ہر اچھے اقدام کے خلاف نہ ہو جایا کرو کبھی ملک سے باہر آ کر دیکھو اور دیکھو کہ کیسے جنکے پاس کچھ نہیں کہاں ہیں اور ہمارے پاس سب کچھ ہے پھر بھی ہم کہاں ہیں تو تمہارا بھی خون خول اٹھے گا
Instead of showing any positives about your stupid Panjab police you are coming here with old newspaper news , you are not only stupid but retard i think, people are not stupid now they know what you are other noon supporters are doing and what are the real face of the whole N league, take some time out to show me some of the achievement of your stupid Panjab police you moron.:angry_smile:
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں محکمہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اصلاحات کا عمل جاری ہے اور اس ضمن میں ملک میں پہلی مرتبہ ٹریفک وارڈنز کی وردی پر کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ ان کیمروں میں آواز اور فلم ریکارڈ کرنے کی دونوں سہولیات موجود ہیں۔ خیبر پختونخوا پولیس کے سربراہ کے دفتر سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹریفک پولیس کے عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جس گاڑی کا چالان کرنے کے لیے جائیں تو یہ کیمرے آن کریں اور گاڑی روکنے سے لے کر چالان جاری کرنے تک کا تمام عمل ریکارڈ کیا جائے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمرے مہیا کرنے کا مقصد عوام اور ٹریفک پولیس دونوں پر برابر نظر رکھنا ہے اور کسی متنازع واقعے کی صورت میں یہ فوٹیج موثر پیرائے میں ٹھوس ثبوت فراہم کرے گی۔ بیان کے مطابق ان کیمروں کی مدد سے غیرقانونی جرمانوں اور ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے نامناسب رویہ اختیار کرنے کی شکایات کی جانچ پڑتال بھی کی جا سکے گی۔ آئی جی آفس کے بیان میں یہ امید بھی ظاہر کی گئی ہے کہ ان کیمروں سے بداخلاقی، رشوت مانگنے اور غیر قانونی جرمانے عائد کرنے سے متعلق شکایات میں بھی نمایاں کمی واقع ہوگی۔ بیان میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ پاکستان میں خیبر پختونخوا پولیس پہلی ایسی پولیس فورس ہے جہاں یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پولیس کو کیمروں والی وردیوں کی فراہمی کے منصوبے پر تین مرحلوں میں عمل درآمد ہوگا۔ پہلے مرحلے میں پشاور ٹریفک پولیس کو یہ سہولت فراہم کر کے اس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے مرحلے میں باقی ماندہ اضلاع کی ٹریفک پولیس اور بعد ازاں مقامی پولیس کو ان جدید کیمروں سے لیس کیا جائے گا۔