علی چودھری پتا چل گیا کہ تمہیں واقعی نون لیگ نے منفی پروپیگنڈے کے لیے رکھا ہے یہ کہاں کا حکومتی سستا بازار ہے۔ یہ باچا خان چوک کے پاس سبزی منڈی ہے اور سبزیاں خریدنے کا مرکز۔شہر اور ارد گرد کے لوگ یہیں سے سبزیاں خریدتے ہیں اور ی بازار سال ہا سال سے قائم ہے۔ میں بھی یہیں سے سبزیاں خریدتا ہوں۔ یہاں تازہ سبزی نسبتاً سستی دستیاب ہیں۔ اس بازار میں حکموت کا کوئی عمل دخل نہیں۔ پتا نہیں کہاں کہاں مارے مارے پھر کر ایک سے ایک عجوبہ اُٹھا لاتے ہو۔ اور کیپشن دیکھو ایک صوبہ ٹھیک سے نہیں چلا سکتا۔ لگتا ہے تمہارا وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ ساری زندگی سبزیاں بیچتا رہا ہے۔ یا جو لوگ سستی سبزیاں بیچتے ہیں وہ اچھے حکمران ہوتے ہیں۔مجھے لگتا ہے تمہیں بہت جلد نیگیٹیوٹی میں پی ایچ ڈی ملنے والی ہے

Dost inko such nazar nahin aata, yeh log utterly illogical zombies haen..none of them have any brain(including IK) all they can do is speak filth out of their big mouths