Advertisement

پشاور میں ایک بہت اہم تبدیلی ہوئی ہے اس سے بھی فرق پڑا ہے، مالک

Loading X post…
Open original post on X

"پچھلے دنوں پی ٹی آئی لیڈرشپ کے ساتھ اہم شخصیات کی ملاقات ہوئی، جس میں لانگ مارچ کو موخر کرنے کا کہا گیا، جس پر پی ٹی آئی لیڈرشپ نے کہا کہ موخر تو کسی وجہ پر ہوگا اور عمران خان اس کو موخر کر سکتے ہیں، آپ ان سے سیاسی لوگوں کی ملاقات کروائیں۔ دوسری طرف سے بھی نرمی تھی کہ بالکل ہو سکتی ہے، اگر دونوں طرف سے دو قدم پیچھے لے، بشریٰ بی بی کی رہائی ہو سکتی ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے ہسپتال معاملے پر بھی نرمی آئی ہے کہ اگر شفا نہ ہو، پمز پر بھی بات ہو سکتی ہے"۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Is qabeel kay ganjoun manjoun main 40 saal ho ga'aye lafafay pakartay hooaye laykin naa inka zarf hai aur naa hee inka itna hosla hai keh pahail-iaan bujhwanay kee baja'aye naam he lay dain.
Pussy cats!