- Joined
- Feb 14, 2020
- Posts
- 80
- Reaction score
- 185
- Points
- 13
پشاور دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پے عام صارف کے علاوہ کئی صحافیوں نے بھی جھوٹی تصاویر شیئر کی۔ حامد میر اور ثنا بچہ نے افغانستان کی تصاویر کو پشاور کے دھماکے کا کہہ کر شئیر کیا۔ اسکے علاوہ حامد میراور سلیم صافی غلط معلومات پر سیاسی پوایٹ سکورنگ کرنے سے بھی بعض نہیں ائے
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/aGJrldil3sc/maxresdefault.jpg





