Advertisement

پشاور خودکش دھماکا، حملہ آور موٹرسائیکل پر پولیس لائن میں داخل ہوا،تصاویر


Loading X post…
Open original post on X

سانحۂ پشاور میں ملوث خودکش حملہ آور وقوعے سے قبل گزشتہ جمعے کو نمازِ جمعہ کے موقع پر بھی پشاور پولیس لائن کی اسی مسجد میں دہشت گردی کے لیے پہنچا تھا جہاں پولیس کی اعلیٰ قیادت نمازِ جمعہ کے لیے موجود تھی تاہم سخت سیکیورٹی کی وجہ سے وہ واپس چلا گیا تھا۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیجز سے تحقیقاتی حکام کو اہم معلومات مل گئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جمعے کی نماز میں خودکش حملہ آور کا نشانہ پولیس کی سینیئر قیادت تھی تاہم سخت سیکیورٹی کی وجہ سے خودکش حملہ آور جمعے کو مسجد کے قریب سے واپس چلا گیا۔

جمعے کی نماز سی سی پی او اور سینئر پولیس افسران اسی مسجد میں ادا کرتے ہیں۔

پیر کے روز خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں مسجد میں داخل ہوا۔

خودکش حملہ آور کی جیکٹ میں لگ بھگ 15 کلو تک بارودی مواد تھا جبکہ خودکش حملہ آور کے ہیلمٹ میں بھی بارودی مواد کی موجودگی کا شبہ کیا جا رہا ہے۔

Source ​
 
Last edited:
Advertisement
All Lies,,
Fabricated story by East India Company of Hafiz saab & Dirty Harry
 
Advertisement
327982573_744281747274907_4753854387613942897_n.jpg
 
دہشت گردی کے خلاف بہت مظبوط حکمتِ عملی کی ضرورت ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہےکہ ہم نے اپنے پیاروں کو کھویا۔ اس لیے جلد سے جلد اس کو جڑ سے ختم کیا جائے۔

More details and source:
 
Advertisement
بلاول کا بیرون ملک طویل قیام اور امریکی حکام کی پاکستان میں دلچسپی دوسرے طرف برطانوی حکام کی مریم نواز سے ملاقاتیں ۔۔۔ رجیم چینج اور اسٹیبلیشمینٹ کی لمبی لمبی امریکی یاترا ۔۔۔۔ سب ایک ہی کہانی کے کردار ہیں۔۔۔ پاکستان مکمل طور ہر بیرونی طاقتوں کے ہاتھ میں آچکا ہے۔ پہلے تو کراۓ کی فوج تھی اب پورا ملک کراۓ ہر دستیاب ہے۔
 
The US embassy is the defacto Primeminister house and GHQ is the military wing of the US government in Pakistan. Brown engraiz is doing a great job for white masters!!!

CJ and other judges will never go against the west even if IK gets 2/3rd majority and changes the constitution, people who have their children in the west will not displease western governments.
 
Last edited: