Advertisement

پشاور جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم

214536-peshawer-1388921732-443-640x480.jpg

پاک فوج کے علاوہ صوبائی سیکریٹری داخلہ، کمشنر پشاور اور اعلیٰ پولیس حکام بھی جیل میں موجود ہیں، فوٹو: ایکپسریس نیوز

پشاور: سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم کے بعد پاک فوج نے جیل کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کی سینٹرل جیل میں قید کالعدم تنظیم لشکر اسلام اور تحریک نفاذ شریعت محمدی کے کارکنوں کے درمیان تصادم سے 6 افراد زخمی ہوگئے، جیل انتظامیہ نے صورت حال پر قابو پانے میں ناکامی کے بعد قواعد کو جزوی طور پر معطل کرتے ہوئے پاک فوج کو طلب کرلیا، جس پر پاک فوج کے خصوصی دستے نے جیل کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اس کے علاوہ صوبائی سیکریٹری داخلہ، کمشنر پشاور اور اعلیٰ پولیس حکام بھی جیل میں موجود ہیں، جیل کے تمام دروازوں کو بند کرکے قیدیوں کو ان کے بیرکس میں بھیج دیا گیا ہے، اس کے علاوہ دونوں گروپوں کے سرکردہ قیدیوں کو الگ الگ جگہوں میں منتقل کرکے ان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 3روز قبل بھی دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر سینٹرل جیل، جوڈیشل کمپلیکس، پشاور ہائیکورٹ اور حساس اداروں دفاتر کے اطراف سیکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی تھی تاہم سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ سینٹرل جیل اور حساس اداروں کے دفاتر میں فوجی جوان ریہرسل کر رہے ہیں۔

source
​
 
Advertisement
خانہ جنگی کا اغاز ہونے والہ ہے حکمرانوں کو ان مسائل کو حل کرنے کی جلدی کرنی چاہئے یہ صرف جیل تک محدود مسائل نہیں
 
this is how it started in DIKhan jail break. prisoners started rioting and the next day jail break took place. i hope this time security agencies are fully alert.
 
Advertisement
this was attack by TNSM on Milaad e Nabvi pbuh which is highly condemnable and we should not tolerate as Lashkar eiy Islam has a right to celebrate their cermonies as Pakistan's Law allow all people to practice their religion
 
میرا تو یہ مشوره ہے کے طالبان کے جو افراد پکڑے جایں ان کے لئے ایک اسپیشل جیل بنایی جائے

اور وہاں ان کے لئے سب انتظام ہو کے وہ اس سٹریس سے باہر نکلیں جس میں ان کو ڈالا گیا ہے
اس سے ایک فائدہ یہ ہوگا کے ہمارے عام قیدیوں پر ان کا اثر نہیں ہوگا
ورنہ یہ لوگ ایسے ہی جیل میں ڈھنگا فساد کرتے رہیں گے

ان کو اتا ہی یہ ہے
ان کی تعلیم کی ضرورت ہے

اسپیشل ایجوکیشن جیل بنایی جائے ان کی اور وہاں تھوڑی مرمت بھی کی جائے ان کی
 
خانہ جنگی کا اغاز ہونے والہ ہے حکمرانوں کو ان مسائل کو حل کرنے کی جلدی کرنی چاہئے یہ صرف جیل تک محدود مسائل نہیں

انشا الله دشمن ناکام ہوگا
بس ہمیں اپنے بیچ نفرتیں بانٹنے والوں کو پچنانا ہے
ان کے شر سے بچنا ہے جو اپنا اسلام ہر کسی پر تھوپنا چاہتے ہیں

پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں
بس ان لوگوں کے گلے میں پٹا ڈالنا پڑے گا
 
صرف اپنا اسلام تھوپنے والے نہیں بلکہ وہ بھی ایسے ہی مجرم ہیں جو اپنا قانون اپنا میمورینڈم اپنے اصول و قوائد تھوپنے ہیں بلکہ مجبور کرتے ہیں غلام بنانے میں- باقی آپکے ساتھ اتفاق ہے کہ
انشا الله دشمن ناکام ہوگا
بس ہمیں اپنے بیچ نفرتیں بانٹنے والوں کو پچنانا ہے

اسلام کو اپ تھوپ نہیں سکتے کسی کو اپ تلوار سے مسلمان نہیں بنا سکتے وہ دل میں کافر ہی رہے گا- اسلام سوچ سمجھ کے ساتھ اتا ہے قبول ہوتا ہے دلوں کو - جو لوگ ایسا سوچتے ہیں کہ کسی کو مسلمان کرنے کا طریقه کار تلوار ہے وہ غلط ہیں- تلوار سے صرف حکمرانی اور نظام کا نفاذ ہوتا ہے- اگر نظام کافرانہ ہو تو زیادہ لوگ اس سے متاثر ہونگیں - اسی طرح اگر اسلامی ہو تو اس سے- جن مسلمانوں کے ہات بندوق اس وقت اتے ہیں جہاں سے ان کی مذھب اور وطن دین کا تحفظ ہو وہاں وہ حق پر ہیں
 
Last edited:

بس کچھ لوگ غلط راستے پر چل نکلے ہیں اور اپنے اپ کو جج سمج بیٹھے ہیں کے لوگوں کے ایمان کا فیصلہ وہ ایک منٹ میں کر لیتے ہیں
تلوار سے اسلام کا نفاذ نہیں ہوا
کردار سے ہوا

ہمیں ایک اچھے کردار کا مسلمان بن کر لوگوں کو اسلام کی طرف راگب کرنا ہے نہ کے ہاتھوں میں بندوقیں اٹھا کر ان کی جان لے کر

ہمیں جو درس حضرت محمّد pbuh کی سیرت سے ملتا ہے اسے اپنانا ہے

جہاں جنگ کی ضرورت ہو وہاں کرنی ہے

یہ نہیں کے اپنے ہی مسلمان بھائیوں پر دوسروں کا ایجنٹ کا الزام لگا کر ان کو قتل کرنا شروع کر دینا اور پھر اس کو اسلام کی فتح بنانا

اور ہمیں جن کے ہاتھوں میں بندوقیں دی ہیں ان کو سوچ سمج کر اسلام قبول کروا کر ان کی غور فکر کو وسیح کرنا ہے
وہ نہیں جانتے کے وہ کتنا بڑا گناہ کر رہے ہیں

کرادر سے حکمرانی کا نفاذ نہیں ہوتا بلکہ اسلام اپنے اپ پر لاگو ہوتا ہے اپنے بدن پر اور وہ لوگ قبول کرتے ہیں جو سچھ کا ساتھ دیتے ہیں پیسے طاقت کا نہیں شطان کا نہیں اگر صرف کرادر سے سب کچھ ہوتا تو ہمارے پغمبر کے دور میں جنگ نہ ہوئے ہوتے- شیر علی کو تلوار دو دھاری تلوار کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ صرف کردار کی ضرورت ہوتی

کردار اور تلوار دونوں ساتھ ساتھ ہیں اسلام کے نظام کا نفاذ ملک اور دنیا میں کرنے کے لئے تلوار بھی اہم ہے
جو لوگ جہاد کو اسلام سے خارج کرنا چاہتے ہیں وہ دل میں مسلمان نہیں کفر کا ساتھ دینے والوں میں سے ہیں

Last edited: