Advertisement

پشاور بمقابلہ نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ میں ایک دھشت گرد نے پچاس بندے مار دیئے تو وہاں کا ہر فرد مرنے والے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے سڑکوں پر نکل آیا ، وزیر اعظم کے احساسات اور جذبات ہیں کہ سنبھالے نہیں جاتے، پارلیمینٹ کے اندر تلاوت کروای جاتی اور اذان سنوای جاتی ہے، حتی کہ خود قاتل کی ماں اپنے ویڈیو بیان میں اپنے ہی بیٹے کیلئے سزاے موت کا مطالبہ کررہی ہے
ایسی ماں کو میرا سلام جو اپنی سگی اولاد کیلئے بھی ڈیتھ پنیلٹی مانگ رہی ہے
آیئے اب چلتے ہیں پاکستان کے اپنے نظام انصاف کی طرف جس کا ذکر کرنا بھی انساف کی توہین ہے، اس شرمناک نظام کے ہوتے ہوے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا
مردان میں تعلیمی درسگاہ کے اندر مشال حسین کو پچاس لوگوں نے بے دردی سے شہید کردیا، قاتل باولے کتوں کی طرح اس کی لاش پر چھلانگیں لگا کر ابوجہل کی یاد تازہ کرتے رہے، سب کچھ ویڈیو کیمروں میں ریکارڈ ہوگیا اور ابتدای طور پر ایک دو کے سوا تمام مجرم ٹریس لئے گئے، ابتدا میں چھ کو سزا ہوی اور باقی سب کے سب رہا کردئے گئے جنہیں پھولوں کے ہار پہناے گئے، یعنی ہماری قوم قاتلوں کا استقبال پھولوں کے ہار پہنا کر کرتی رہی
خیر ان باقی کے چھ قاتلوں کو بچانے کیلئے کوششیں بھی تیز کردی گئیں، پی ٹی آی کا ایک لیڈر جو یونیورسٹی سے کوی تعلق نہ ہونے کے باوجود سارے معاملے میں ملوث تھا وہ فرار ہوچکا تھا لیکن جب اس نے دیکھا کہ یہاں تو کوی مسئلہ ہی نہیں سب قاتل چھوٹ گئے ہیں تو اس نے بھی گرفتاری دے دی اور اب تمام کے تمام قاتل سزاے موت سے بچ نکلے صرف دو کو عمر قید ہوی ہے وہ بھی اگر پشاور ہائیکورٹ کے اختیار میں ہوتا تو بری کردیتی مگر اپنی نوکری بچانے کیلئے بھی کچھ نہ کچھ دکھانا پڑتا ہے، لہذا یہ دو قاتل بھی عمر قید نہیں کاٹیں گے بلکہ پانچ چھ سال بعد ان کو خاموشی سے رہا کردیا جاے گا، قرآن کا نظام کہتا ہے جان کے بدلے جان مگر یہ پشاور ہائیکورٹ کا نظام ہے جو قرآن کے خلاف ہے
یہ نظام اسلامی نہیں شیطانی ہے جہاں قاتل آزاد اور مقتول انصاف کیلئے ترستے ہیں
​
 
Advertisement
ڈاکٹر عاصمہ قتل کیس میں بھی قاتل کو چھوڑنے کی پوری تیاری ہے کیونکہ یہ پی ٹی آی کا جیالا ہے، ویسے ہی جیسے زرداری کے جیالے ہیں اب پی ٹی آی کے جیالے بھی کسی سے کم نہیں
l_274178_094228_updates.jpg
 
پشاور پر اپنی غلاظت نکالنے سے پہلے بہتر ہے کہ پورے پاکستان پر نظر ڈال لو اور دیکھو کہ پچھلی حکومتوں نے کیسے سارے پاکستان کو اپنی چراہ گاہ بنا رکھا تھا۔
مزہب کے نام پر درندگی ریاست کی سرپرستی میں ضیاہ الحق سے شروع ہوئی اور سارے ملک پر اس کا اثر پڑا
مشعال کے قاتل پشاور پولیس نے پکڑ لئے، اسلام آباد کی عدالت نے ان کو ضمانتیں دے دیں
کیونکی پچھلے حرامخور حکمرانوں نے وہ نظام بنا رکھا ہے جس میں ہر فائدہ صرف مجرموں کا ہے، اور ابھی بھی ان کے گماشتے اس نظام کو بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں
​
 
Advertisement
آزاد ہونے کے ستر سال بعد بھی پاکستان کی عدالتیں انتظامیہ اور بیروکریسی ان اصولوں پر چل رہی ہے جو ایک قابض قوم انگریز نے محکوم قوم کو قابو میں رکھنے کے لیے بنائے تھے​
 
پشاور پر اپنی غلاظت نکالنے سے پہلے بہتر ہے کہ پورے پاکستان پر نظر ڈال لو اور دیکھو کہ پچھلی حکومتوں نے کیسے سارے پاکستان کو اپنی چراہ گاہ بنا رکھا تھا۔
مزہب کے نام پر درندگی ریاست کی سرپرستی میں ضیاہ الحق سے شروع ہوئی اور سارے ملک پر اس کا اثر پڑا
مشعال کے قاتل پشاور پولیس نے پکڑ لئے، اسلام آباد کی عدالت نے ان کو ضمانتیں دے دیں
کیونکی پچھلے حرامخور حکمرانوں نے وہ نظام بنا رکھا ہے جس میں ہر فائدہ صرف مجرموں کا ہے، اور ابھی بھی ان کے گماشتے اس نظام کو بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں
​

میرے خیال میں تم ابھی تک امریکی حکومت کی ترجمان بنی ہوی ہو ورنہ غلاظت پھیلانے کی بجاے بات سمجھتی
پشاور سے مراد پشاور ہائیکورٹ ہے جس نے بلاشبہ ایک شرمناک فیصلہ کیا ہے جو خلاف شرعیت بھی ہے اور انسانیت کے خلاف عدالتی جرم ہے، پشاور میں پنجاب کے ججز نہیں ہیں اس لئے جو بھی ********** کوی چول مارے گا اس کی نسل کے حساب سے ہی بات کی جاے گی
 
You are barking at the wrong tree. It's your legal system that you should bark at.
اچھا تو تم اصلی درخت کو بہت جانتے ہو تو چلو شاباش منہ اٹھا کر بھونکنا شروع کردو
 
Advertisement
اچھا تو تم اصلی درخت کو بہت جانتے ہو تو چلو شاباش منہ اٹھا کر بھونکنا شروع کردو
انسان نہیں کتے بھونکتے ہیں ـ اسی لیئے تو ببر کتے کو غلط درخت پر نہ بھونکنے کا کہا
 
میرے خیال میں تم ار انسانیت کے خلاف عدالتی ہی بات کی جاے گی

تو پورے ملک کے قانونی نظام کی بد نظامی میں تو پھر سے پشاور اور پٹھانوں پر بولا۔۔جس نظام کا کسی قوم سے تعلق ہی نہیں۔۔
دیکھ شوق ہے تو نواز خنزیر اور زرداری مردود کے علاوہ طافو ******** پر بول۔۔جنہوں نے نظام کی بہتری کے لیے کچھ نہ کیا
۔۔۔​
 
Last edited:
انسان نہیں کتے بھونکتے ہیں ـ اسی لیئے تو ببر کتے کو غلط درخت پر نہ بھونکنے کا کہا
لیکن میں نے کب تجھے انسان کہا تو نیازی کا کتا ہی تو ہے، شیرو
?
​
 
Imran Khan can't do anything about anything. We elected him so he can look pretty.

He can't change the bureaucracy, the judiciary, the institutions,healthcare, education etc etx.

He cannot do anything and he's there to sit pretty so people take photos of him and their hearts feel happy looking at him.
 
Advertisement

تو پورے ملک کے قانونی نظام کی بد نظامی میں تو پھر سے پشاور اور پٹھانوں پر بھونکا۔۔
دیکھ بھونکنے کا شوق ہے تو نواز خنزیر اور زرداری مردود کے علاوہ طافو ******** پر بھونک۔۔جنہوں نے نظام کی بہتری کے لیے کچھ نہ کیا۔۔۔
​

پہلے بھی نیازی نے ہتھیار ڈال کر نوے ہزار قید کرواے تھے اب بھی نیازی ہی ہے اور تیاری بھی ویسی ہی ہے
 
پہلے بھی نیازی نے ہتھیار ڈال کر نوے ہزار قید کرواے تھے اب بھی نیازی ہی ہے اور تیاری بھی ویسی ہی ہے

دیکھو راشد میاں۔(۔یقینا تم ہی ہو۔)۔
مجھے ترس آتا ہے ان پر جو عمران خان کو ان کا پورا نام لے کر سمجھتے ہیں کہ بڑا تیر مار لیا۔۔
جبکہ وہ پورا نام لے رہے ہوتے ہیں۔۔
دوسری طرف دیکھو تو۔۔۔بلو اپنے پیو کا نام لگاتے شرماتی ہے۔۔۔مریم خسم کا نام لکھتے گھبراتی ہے۔
۔۔​
 

لیکن میں نے کب تجھے انسان کہا تو نیازی کا کتا ہی تو ہے، شیرو
?
​
اپنی خصلت سے تم نے اپنے کتے ہونے کی پہچان بتا دی ہے ببر شیرو
چلو اٹھائو پچھلی ٹانگ اور کر دو اپنے ہی مونہہ میں موت