- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
پشاور۔ سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواست پر عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پشاور۔ تحریری حکم نامہ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تحریر کیا ہے۔
پشاور۔ درخواست گزاروں نے خواتین اور اقلیتیوں کے قومی
اسمبلی میں نشستوں کی الاٹمنٹ کو چیلنج کیا تھا۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ ان کا موقف تھا کہ جو مختص نشستیں الاٹ ہوئی ہے وہ آئین کے آرٹیکل 51(6) اور 104 اور الیکشن ایکٹ کے رولز 92 اور 94 کے خلاف ہے۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ درخواست گزار کے مطابق آئین کے ان شقوں پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ تحریری حکم نامہ
درخواست گزار کےمطابق ان نشستوں کی الاٹ غیر قانونی ہے۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ کل تک تمام فریقین کو نوٹس جاری جاتا ہے۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ سپیکر قومی اسمبلی کل تک مخصوص نشستوں پر نئے ارکان سے حلف نہ لیں۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ ابتدائی دلائل کے بعد بعص ایسے سوالات ہے جن کے جوابات دینا ضروری ہے۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ عدالت نے 6 سوالات اٹھائے ہیں۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ کیا اس عدالت کو یہ اختیار ہے کہ اس درخواست کو سنیں۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ کیا درخواست گزار خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے حق دار ہے۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ کیا خواتین اور اقلیتوں کے مخصوص نشستوں کے لئے فہرست جمع نہ کرنے کے بعد کیا کا مداوا ہوسکتا یے۔? تحریری حکم نامہ
پشاور۔ کیا خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں خالی رکھی جاسکتی ہے, یا سیاسی جماعتوں کو یہ نشستیں سیٹوں کی تناسب سے دی جاسکتی ہے۔? تحریری حکم نامہ
پشاور۔ کیا الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 51(6) اور سیکشن 104 کے ساتھ الیکشن ایکٹ کے 2017 کے رولز 92 اور 94 کی غلط تشریح کی ہے۔? تحریری حکم نامہ
پشاور۔ چیف جسٹس اس کیس کی سماعت کے لئے لارجرز بنچ تشکیل دیں۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔ تحریری حکم نامہ
پشاور۔ کل تک سماعت ملتوی کیا جاتا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/VMwnLwX/hsh1hh113.jpg
Last edited by a moderator: