- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
محترم عمران خان صاحب اپ کا ویزن کے ہم سب سے پہلے غریب اور ترقی میں محروم علاقوں کو ترقی کی راہ پر ڈال دینگے ۔پچھلے تین سال سے مسلسل زبوں حالی کا شکار ہے ،پاکستان میں ترقی ان علاقوں کی ہوتی ہے ہورہی ہے ،جن علاقوں کی وفاق میں مضبوط نمائیندگی ہوں ان کے نمائیندے کو خاص الحاص مرتبہ ملا ہوں یا ان کے نمائیندے کو وفاق میں وزیر اعظم کے ساتھ مضبوط تعلق ہوں ،پورے چاروں صوبوں کو اگر دیکھا جائے تو پچھلے 40 سال سے ترقی کا محور پنجاب اور پنجاب کے اندر ایک محصوص ایریا ہی رہا ہے ،باقی صوبے میں بھی کام ہرتا رہا لیکن لاہور ۔،ناروال پنڈی اور ملتان کے علاوہ کسی دوسرے علاقے کو شادو نادر ہی ترقی کے مواقع ملتے رہے پہلی دفعہ پاکستان تحریک انصاف کو حکومت ملی تو ترقیاتی کام لاہور سے نکل کر جنوبی پنجاب کی طرٖف گامزن ہوتی نظر ائی ْیہ اچھی بات ہے ،لیکن اس کے برعکس دیکھا جائے تو سندھ میں کام کر سارا کریڈیٹ یا تو پیپلز پارٹی کو جاتا ہے یا پھر نہیں جاتا ۔بلوچستان میں ترقیاتی کام سرداروں کے نازو نیاز سے کسی کو فرصت ملے تو ۔رہا کے پی کے تو یہاں تاریخ میں متواتر دوسری دفعہ تحریک انصاف حکومت کررہی ہے پشاور کے لئے بہت اچھے پراجیکٹ ہوئے جو کہ بڑے شہر اور درلحکومت کی وجہ سے نہایت ہی اچھے کام ہے ،لیکن پورا صوبہ صوبہ ترقی کے لئے ترس رہا ہے ،صوبائی حکموت میں سوات کی نمائیندگی مضبوط ہے وزیر اعلی کا تعلق سوات سے ہے ،وفاق کی سطح پر مراد سیعد ہے اس لئے سوات کے لیے پراجیکٹ ہورہے ہے ،باقی صوبوں کے لیول پر کہاں پراجیکٹ ہورہے ہے سردست کچھ کہ نہیں سکتا ۔میرا تعلق خود بنوں سے ہے جہاں سے وزیراعظم عمران خان نے الیکشن لڑا اور جیتا اب یہاں نہ عمران خان کے ہونے کے کوئی کام نظر ارہے ہے نہ ہی امکان ہے کیونکہ اگر تین سال میں کوئی کام نہیں ہوا تو باقی کے دو سال میں کوئی معجزہ ہی ہوسکتا ہے ۔
اس سارے قصے کہنے کا یہ مقصد ہے کہ پورے ملک کے اندر اگر کسی علاقے کی نمائیندگی وفاق میں یا صوبائی حکومت میں مضبوط ہے تو وہاں کام ہوگا والا معملہ نہ صرف بے انصافی ہے بلکہ بے چینی میں اضافے کا موجب ہے وقت کی ضروت ہے کہ وفاق کے سطح پر ایک مضبوط سسٹم ادارہ بنایا جائے تو پورے ملک کے اندر ضروت کے تحت جہاں جہاں اچھے ہسپتال کی ضورت ہوں وہاں ہسپتال بنائے جن جن علاقوں کے لوگ زیادہ تعداد میں سعودی عرب اور حلیجی ممالک میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہوں ان کی مناسبت سے ان کے علاقے کے بڑے شہر کو انٹرنیشل ائرپورٹ کی سہولت دیں ۔جن بڑی ابادیوں میں کوئی یونیورسٹی نہ ہوں اور وہاں ضروت ان کو یونیورسٹی دی جایئے اسی طرح ہر علاقے کو میرت پر ترقیاتی پرجیکٹ بھی ملنے چاہیئے یو اس طرح پورے ملک کے اندر یکسان اور اچھے کام کرنے کی بنیاد بھی فراہم ہوگی