Advertisement

پرویز خٹک کی جماعت کے لوگ دوسری جماعتوں میں جانا شروع

پرویز خٹک کی پارٹی میں لوگ ہی کتنے ہیں جو دوسری پارٹیوں میں جا رہے ہیں؟

ویسے بہت ہی کوئی عقل سے عاری لوگ ہونگے جو اس تیلی پہلوان کی پارٹی میں گھسے تھے۔

اپنی تو اس تیلی کی یہ حالت ہے کہ اسکے حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے کاغذات مسترد ہوئے تھے اور کل اپیل کرنے کے آخری بھی اسکے کاغذات جمع نہیں کیے جا رہے تھے۔ بقول اہل کاروں کے انہیں (حافظ ***** کیطرف سے) حکم ہے کہ تیلی خٹک کے سامنے کسی کی اپیل کے کاغذات جمع نہیں کیے جائے۔۔ اور چرسی کی بکواس کہ وہ کے پی سارا سویپ کریگا
 
Last edited:

اب یہ کانگڑی پہلوان باقی ساری عمر اپنے محلے کی گلی ہی سویپ کرے گا