Advertisement

پرویز خٹک کا سوات یونیورسٹی کا افتتاح

Advertisement
Re: پرویز خٹک سوات یونیورسٹی افتتا حی تقریب س&

جو یونیورسٹیز پہلے سے موجود ہیں ان پر توجہ کی زیادہ ضرورت ہے


دنیا کی آٹھ سو تعلیمی اداروں میں خیبر سے ایک بھی ادارہ شامل نہیں


پنجاب کی پھر بھی دو تین یونیورسٹیاں موجود ہیں


تحریک انصاف کی تین سال میں جو سب سے بڑی ناکامی میرے نزدیک ہے
وہ یونیورستئیس کا خراب میعار ہیں
جو کہ تین سال میں بوہت آسانی سے بوہت بہتر کیا جا سکتا تھا