Advertisement

پرویز خٹک نے اپنے بیان میں تصحیح کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اہم: پرویز خٹک نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں بطور گواہ عدالت میں دیئے گئے اپنے بیان میں درستگی کرنے کی درخواست دائر کر دی، بیان میں غلطی کیا تھی آپ 11 جولائی کے ٹوئٹ میں دیکھ سکتے ہیں
Loading X post…
Open original post on X

190 ملین پاونڈ کیس کی مزید سماعت 26 جولائی تک ملتوی ، پرویز خٹک نے اپنے بیان میں "عمران خان کے اسرار پر کابینہ منظوری" کے الفاظ شامل کرانے کے لیے پرانے بیان میں تصحیح کی درخواست دے دی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
ساتھ ہی دماغ کی تصحیح کے لئے کسی اچھے ڈاکٹر سے بھی رجوع کر لے ​

خان صاب پر تو دوای اثر کرتی نظر آ رھی ھے
موصوف نے جی ایچ قیو پر مظاہرے کرنے کے حکم کی تصدیق کر دی ھے
باقی خوراک کے پورا ھونے تک سارے جن نکل جائیں گے جی
 
Advertisement
Pichli baar khan ko dekh ker shalwar mein hi tatti kerdi, phir GHQ ne ********* danda diya ke BC sahi sahi se bakwas ker.
 
خان صاب پر تو دوای اثر کرتی نظر آ رھی ھے
موصوف نے جی ایچ قیو پر مظاہرے کرنے کے حکم کی تصدیق کر دی ھے
باقی خوراک کے پورا ھونے تک سارے جن نکل جائیں گے جی
سارے اینٹی اسٹیبلشمنٹ یھدی دے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنے کو گناہ کبیرہسمجھنا شروع ہو گئے؟؟؟

اس کی تصدیق وہ اگست میں جیل جانے سے پہلے بھی کرچکا تھا
 
سارے اینٹی اسٹیبلشمنٹ یھدی دے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنے کو گناہ کبیرہسمجھنا شروع ہو گئے؟؟؟

اس کی تصدیق وہ اگست میں جیل جانے سے پہلے بھی کرچکا تھا
یہ تم لوگوں کا ابا کیوں اس بیان کی تردید کر رھا بے

یہ تم لوگوں کا ابا کیوں اس بیان کی تردید کر رھا بے

عاسم یزید نے اپنے باپ کو جیل میں ہی اس لئے ڈالا کہ اپنی مرضی کے بیانات میڈیا پر چلوا سکے
 
Advertisement
عاسم یزید نے اپنے باپ کو جیل میں ہی اس لئے ڈالا کہ اپنی مرضی کے بیانات میڈیا پر چلوا سکے
او یار ابھی کل تو تم یہ کہ رھے تھے کہ کھوتا پہلے بھی اعتراف کر چکا ہے
یہ عمران خان والی حرکتیں کب سے شروع کر دی ھیں
 
او یار ابھی کل تو تم یہ کہ رھے تھے کہ کھوتا پہلے بھی اعتراف کر چکا ہے
یہ عمران خان والی حرکتیں کب سے شروع کر دی ھیں

نیازی نے جیل جانے سے پہلے ہی بتایا تھا کہ پارٹی نے فیصلہ کیا تھا کہ جو بھی زیادتی ظلم کرے گا احتجاج اس کے ہی خلاف ہوگا

عاسم یزید اس بیان کو اعتراف جرم کے طور پر پیش کررہا ہے اس لئے کہا کہ اپنی مرضی کے بیان چلواتا ہے
 
سلمان اکرم راجے نے جو کہا اب وہ سنانے لگ پڑے ھو یار
یہ پکی پکی عمران خان کی عادتیں ھیں 😁
جیسے لوٹا ایک مرتبہ پٹھا ھو جاے تو جدھر مرض لڑکا دو اس کا پچھواڑا اوپر ھی رھتا ھے
 
سلمان اکرم راجے نے جو کہا اب وہ سنانے لگ پڑے ھو یار
یہ پکی پکی عمران خان کی عادتیں ھیں 😁
جیسے لوٹا ایک مرتبہ پٹھا ھو جاے تو جدھر مرض لڑکا دو اس کا پچھواڑا اوپر ھی رھتا ھے
میرا پہلا کمنٹ چیک کرو

میں نے پہلے کمنٹ میں بھی یہی کہا تھا کہ یہ بات وہ جیل جانے سے پہلے بھی کرچکا ہے
 
Advertisement
تم باندر اب اپنے کچھے بدلی کرو - تمہارے لئے عمران خان کا نیا روپ اپنانے کا وقت ہوا ہو گیا ہے -- ترلے شرلے شروع ہونے لگے ہیں
😁
جھوٹا ثابت ہونے پر کوئی شرم محسوس نہیں ہوئی؟

کیسز سارے فیک ہیں، عدالتوں سے بھی ختم ہوگئے، تو منتیں کیوں؟