پرویز خٹک جھوٹے الزامات لگانے کی بجائے فیصلہ کریں کہ پارٹی میں رہناہےیانہیں

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
496632_4484111_updates.jpg

ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا پرویز خٹک کے حالیہ بیان پر رد عمل

پرویز خٹک کا عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان سراسر لغو، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے،

پرویز خٹک پارٹی کے عہدوں سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد ان الزامات سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،

پرویز خٹک عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ ،بے ہودہ اور بے بنیاد ہے،

پرویز خٹک بطور صوبائی صدر پارٹی کے تمام فیصلوں میں مکمل طور پر شریک ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی رابطے میں تھے،

پرویز خٹک کو پریس کانفرنس کے بعد عمران خان کے فیصلے غلط نظر آنے لگے،

اگر پرویز خٹک کو پارٹی کے کئے ہوئے فیصلوں سے اختلاف تھا تو اسی وقت عہدے اور پارٹی رکنیت سے مستعفی کیوں نہ ہوئے؟ ،

کیا وجہ ہے کہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کیلئے انہوں نے 9 مئی کا انتظار کیا،

قوم گواہ ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی 27 سالہ سیاست میں ہمیشہ پر امن احتجاج کی بات کی،

پی ٹی آئی نے پچھلے 1.5 سال میں 100 سے زائد جلسے کیے لیکن ایک گملا تک نہ ٹوٹا،

عمران خان نے 25 مئی اور 26 نومبر کے دھرنے بھی انتشار کے خدشے کے پیش نظر منسوخ کئے،

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے باوجود ملک میں کوئی پر تشدد کاررائیواں نہیں کی گئیں،

نو مئی کے ہنگاموں کے وقت عمران خان ریاست کی قید میں تھے اور ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں تھا،

پرویز خٹک کو پارٹی رہنماؤں کو پارٹی چھوڑنے پر اکسانے کیلئے شو کاز نوٹس جاری کیا گیا
،
پرویز خٹک جھوٹے الزامات لگانے کی بجائے فیصلہ کریں کہ انہوں نے پارٹی میں رہنا ہے کہ نہیں، ترجمان تحریک انصاف

شاید پرویز خٹک اس قسم کے الزامات کے ذریعے نئی کنگز پارٹی میں اپنے لیے کسی مرکزی عہدے کی راہ ہموار کر رہے ہیں،

پرویز خٹک اچھی طرح جانتے ہیں کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد ان کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا ہے،

عمران خان یا پی ٹی آئی پر بے بنیاد الزمات لگا کر یہ اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال نہیں کر سکتے ،

پاکستانی قوم تمام 'لوٹوں' کو پہلے ہی یکسر مسترد کر چکی ہے،

ان جھوٹ پر مبنی بے ہودہ ہتھکنڈوں سے پرویز خٹک سمیت تمام منحرف اراکین قوم میں اپنی رہی سہی عزت بھی گنوا دیں گے،
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اوے اس کو پشتو میں گندیاں گندیاں گالاں کڈو -- آپے بھاگ جاۓ گا
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

IK nay jisay ziada izzat dee woh utna he ullo ka patha nikla.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کینٹینر پر کھڑے ہو کر ڈانس کرتے وقت تو خان غدار نہیں تھا۔۔یہ چالاک لومڑی پارٹی اہنے ہاتھ میں لینا چاہتی ہے۔ خان نے ان سب کو پہچان کیا ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آخرت میں بھی جہنم ہی اس کا ٹھکانا ہے جی
راجے باندر جاوید ہاشمی کا بھی ٹھکانہ یقینا آخرت میں بھی جہنم ہو گا۔جس نے نواز شریف سے کہا تھا اپنے کاروبار پاکستان کے آؤ تو اس کا ٹھکانہ کروا دیا گیا تھا پارٹی سے
اور مریم اس کو گالاں کرتی تھی۔ایک بیکار آدمی جاوید ہاشمی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے باندر جاوید ہاشمی کا بھی ٹھکانہ یقینا آخرت میں بھی جہنم ہو گا۔جس نے نواز شریف سے کہا تھا اپنے کاروبار پاکستان کے آؤ تو اس کا ٹھکانہ کروا دیا گیا تھا پارٹی سے
اور مریم اس کو گالاں کرتی تھی۔ایک بیکار آدمی جاوید ہاشمی
اس کی بیکاری اور جہنمی ہونے پر مہر اس دن سبط ہو چکی تھی جنابہ - جب اس نے عمران خان پر فوجیوں کی مدد حاصل کرنے کا الزام لگا کر اسے چھوڑا تھا