Advertisement

پرویز الہی کے پاس وزارت عظمی کی شیروانی بھی موجود ہے : ارشاد بھٹی

Advertisement
Advertisement
یہ جاہل دانشور اس عوام کو جانور سمجھتے ہیں?
بھی وہ زمانہ اور تھا جب مقابلہ دو ٹھگوں میں ہوتا تھا
عوام بھی ان پر لعنت بھیج کے گھر بیٹھ جاتی تھی
اب عمران خان جیسا عوامی بندا موجود ہے
اب اسٹیبلشمنٹ میں بھی اتنی ہمت نہیں ہے کے ڈرامہ لگاے
 
مجھے تو اتنا پتا ہے کہ کبھی ہر پارٹی کا سربراہ ناک رگڑتا ہوا نائین زیرو جاتا تھا تاکہ الطاف حسین کی بارہ سیٹیں حاصل کرلے اور اپوزیشن علیحدہ اس کے انڈے اٹھاے پھرتی تھی
چوہدری سب سے بڑے چور ، منی لانڈرر، کک بیکس کمیشن لینے والے اور اربوں کی کرپشن میں ملوث ہیں آج یہ چور مزہبی کارڈز کھیل کر اپنے آپ کو محفوظ سمجھ رہے ہیں لیکن بہت جلد ان کا وقت آنے والا ہے۔
میں اس پیج پر برملا کہتا ہوں کہ جو کرپٹ ہے وہ چاہے حکومت کے خلاف اپوزیشن میں آجاے میں اسے چور ہی کہون گا عمران خان کا احتساب والا نعرہ تو خود اس کے ہاتھوں سے مٹی میں مل چکا ہے ان چوروں کے ترلے کرتا پھر رہا ہے ترین بھی چور ہی ہے اس کے بھی ترلے کئے جارہے ہیں
اور خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ترین نے چینی مافیا کا سرغنہ ہونے کی حیثیت سے ہزار ارب غریب عوام کے بچوں کے منہ سے چھین کر اپنی تجوریاں بھر لیں مگر اب کینسر سے مر رہا ہے ایک لقمہ بھی میٹھا نہیں کھا سکتا کیونکہ کینسر کے مریض کو چینی زہر کی طرح لگتی ہے
لکھ لعنت ایسی جمہوریت پر جس میں عوام کے قاتلوں ، کرپشن کنگز اور مافیاز کی منتیں کرکے سپورٹ لینی پڑے
​
 
سزا بغیر عدالت سے میں نہیں آیا
کہ باز جرم صداقت سے میں نہیں آیا

I think we need Nawaz Dalla. When lowest of the low is the prime minister the rest seem like angels.
 
Advertisement
مجھے تو اتنا پتا ہے کہ کبھی ہر پارٹی کا سربراہ ناک رگڑتا ہوا نائین زیرو جاتا تھا تاکہ الطاف حسین کی بارہ سیٹیں حاصل کرلے اور اپوزیشن علیحدہ اس کے انڈے اٹھاے پھرتی تھی
چوہدری سب سے بڑے چور ، منی لانڈرر، کک بیکس کمیشن لینے والے اور اربوں کی کرپشن میں ملوث ہیں آج یہ چور مزہبی کارڈز کھیل کر اپنے آپ کو محفوظ سمجھ رہے ہیں لیکن بہت جلد ان کا وقت آنے والا ہے۔
میں اس پیج پر برملا کہتا ہوں کہ جو کرپٹ ہے وہ چاہے حکومت کے خلاف اپوزیشن میں آجاے میں اسے چور ہی کہون گا عمران خان کا احتساب والا نعرہ تو خود اس کے ہاتھوں سے مٹی میں مل چکا ہے ان چوروں کے ترلے کرتا پھر رہا ہے ترین بھی چور ہی ہے اس کے بھی ترلے کئے جارہے ہیں
اور خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ترین نے چینی مافیا کا سرغنہ ہونے کی حیثیت سے ہزار ارب غریب عوام کے بچوں کے منہ سے چھین کر اپنی تجوریاں بھر لیں مگر اب کینسر سے مر رہا ہے ایک لقمہ بھی میٹھا نہیں کھا سکتا کیونکہ کینسر کے مریض کو چینی زہر کی طرح لگتی ہے
لکھ لعنت ایسی جمہوریت پر جس میں عوام کے قاتلوں ، کرپشن کنگز اور مافیاز کی منتیں کرکے سپورٹ لینی پڑے
​
اور اپوزیشن جنت سے خریداری کرنے نکلی ہے؟ انہی چوروں ڈاکووں اور ان کے دروازوں پر کھڑی ہے جن کے لیے دروازے نہیں کھولتے تھے شریف تمسپٹواری ہو اس لیے ۔مریم نواز کو کونسا لالچ اس عورت کی قبر پر لے گیا جس کو اس کا باپ ننگا کرتا تھا اور پیلی ٹیکسی کہتا تھا ؟وہ اور رنگ کی ٹیکسی بن کر اس عورت کے مزار پر ناچ رہی تھی نعرے لگا رہی تھی۔اور نون لیگ تو خود مافیا ہے اگر نہ ہوتی تو عمران خان کی حکومت آن. پر مافیاز موجود ہی نہ ہوتے نون لیگ ان کا حصہ بھی تھی اور ان کی لیڈر بھی اس لیے کام سہولت سے چل رہا تھا کبھی نون لیگ نے کسی مافیا کا تزکرہ نہیں کیا تھا اندر ہی اند ڈیلیں چلتی تھیں نہ مقابلہ ہوتا تھا نہ گھٹنے ٹیکے جاتے تھے ۔اور پاکستانی مافیا تو کیا نون لیگ تو انٹرنیشنل مافیا کی آلہ کار بن کے آتی ہے اور فرار بھی انہی کے آسر. ہوتی ہے جب پکڑے جاتے ہیں مافیاز سے ملاقاتیں سب کو پتہ. ہیں اتنے پاکدامن تم لوگ
 
Guys don't forget zardari created deputy prime Minister seat for pervaiz illahi tub ki sherwani perdi hui hie. Look how they were playing with nation for their lust.
 
Last edited:
اور اپوزیشن جنت سے خریداری کرنے نکلی ہے؟ انہی چوروں ڈاکووں اور ان کے دروازوں پر کھڑی ہے جن کے لیے دروازے نہیں کھولتے تھے شریف تمسپٹواری ہو اس لیے ۔مریم نواز کو کونسا لالچ اس عورت کی قبر پر لے گیا جس کو اس کا باپ ننگا کرتا تھا اور پیلی ٹیکسی کہتا تھا ؟وہ اور رنگ کی ٹیکسی بن کر اس عورت کے مزار پر ناچ رہی تھی نعرے لگا رہی تھی۔اور نون لیگ تو خود مافیا ہے اگر نہ ہوتی تو عمران خان کی حکومت آن. پر مافیاز موجود ہی نہ ہوتے نون لیگ ان کا حصہ بھی تھی اور ان کی لیڈر بھی اس لیے کام سہولت سے چل رہا تھا کبھی نون لیگ نے کسی مافیا کا تزکرہ نہیں کیا تھا اندر ہی اند ڈیلیں چلتی تھیں نہ مقابلہ ہوتا تھا نہ گھٹنے ٹیکے جاتے تھے ۔اور پاکستانی مافیا تو کیا نون لیگ تو انٹرنیشنل مافیا کی آلہ کار بن کے آتی ہے اور فرار بھی انہی کے آسر. ہوتی ہے جب پکڑے جاتے ہیں مافیاز سے ملاقاتیں سب کو پتہ. ہیں اتنے پاکدامن تم لوگ​
آپکی اس تمہید سے تو یہی مطلب نکلتا ہے کہ اپوزیشن اور پی ٹی آی کی پالیسیز میں صرف بیانات کی حد تک فرق ہے عملا دونوں ایک ہی جیسے ہیں؟
مریم نواز آزادی سے جہاں چاہے جاکر فاتحہ پڑھ سکتی ہے کیسز کا مطلب یہ تو نہٰیں کہ کسی کی قبر پر بھی نہ جاے؟
​
 
Advertisement

پرویز الہی کے پاس گھر کے اگلے کمرے میں وزارت عظمی کی شیروانی بھی موجود ہے​

اور پچھلے کمرے میں باجوے کا ڈنڈا بھی​
 
آپکی اس تمہید سے تو یہی مطلب نکلتا ہے کہ اپوزیشن اور پی ٹی آی کی پالیسیز میں صرف بیانات کی حد تک فرق ہے عملا دونوں ایک ہی جیسے ہیں؟
مریم نواز آزادی سے جہاں چاہے جاکر فاتحہ پڑھ سکتی ہے کیسز کا مطلب یہ تو نہٰیں کہ کسی کی قبر پر بھی نہ جاے؟
​
بلکل جایں لیکن والدین بھی سیاست میں تھے اتنے سال گزر گیے جب حکومت لینے میں مدد کی ضرورت نہ تھی تب نہیں گئے بلکہ اس کے ابا بے نظیر وزیر اعظم تھیں تو انہیں پنجاب آنے پر استقبال تک کرنا مناسب نہیں سمجھتے تھے کیونکہ تب پوزیشن بہتر تھی اور مریم نے بھی مقصد پورا نہ ہونے پر دوسرے ہی ہفتے سلیکٹڈ بھی کہہ ڈالا بلاول کو ۔اور زرداری بھی زلیل آدمی ہے مزے کی بات جن کیسز سے دونوں کو چھٹکارا چاہئے. وہ بھی ایک دوسرے کے بناے ہوۓ ہیں اب دوبارہ کوی فاتحہ نہیں پڑھنے جاےگا اتنا معمولی واقعہ نہیں تھا جیسا آپ بتا رہے ہیں
 
اسٹیبلشمینٹ کے پاس اور کوی حل نہیں ہے وہ جس پارٹی کو بھی کھڑا کرتے ہیں پروان چڑھاتے ہیں وہ سپورٹ ختم ہونے پر ڈھے جاتی ہے جیسے ق لیگ تھی اور آجکل پی ٹی آی ہے
اچھی ہوں یا بری بحرحال عوامی سپورٹ سے ہی حکومت بنے گی تو ترقی ہوگی ورنہ سیاست ختم کرکے دس بارہ پی ایچ ڈی ٹیکنوکریٹس سے ملک کیوں نہیں چلا لیتے؟