- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/tHhC8HT/elahi-pervez.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
yar yeh log future prediction na kiya karain...jab jo hoga..tab daikh lainge
یہ جاہل دانشور اس عوام کو جانور سمجھتے ہیں?
مجھے تو اتنا پتا ہے کہ کبھی ہر پارٹی کا سربراہ ناک رگڑتا ہوا نائین زیرو جاتا تھا تاکہ الطاف حسین کی بارہ سیٹیں حاصل کرلے اور اپوزیشن علیحدہ اس کے انڈے اٹھاے پھرتی تھی
چوہدری سب سے بڑے چور ، منی لانڈرر، کک بیکس کمیشن لینے والے اور اربوں کی کرپشن میں ملوث ہیں آج یہ چور مزہبی کارڈز کھیل کر اپنے آپ کو محفوظ سمجھ رہے ہیں لیکن بہت جلد ان کا وقت آنے والا ہے۔
میں اس پیج پر برملا کہتا ہوں کہ جو کرپٹ ہے وہ چاہے حکومت کے خلاف اپوزیشن میں آجاے میں اسے چور ہی کہون گا عمران خان کا احتساب والا نعرہ تو خود اس کے ہاتھوں سے مٹی میں مل چکا ہے ان چوروں کے ترلے کرتا پھر رہا ہے ترین بھی چور ہی ہے اس کے بھی ترلے کئے جارہے ہیں
اور خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ترین نے چینی مافیا کا سرغنہ ہونے کی حیثیت سے ہزار ارب غریب عوام کے بچوں کے منہ سے چھین کر اپنی تجوریاں بھر لیں مگر اب کینسر سے مر رہا ہے ایک لقمہ بھی میٹھا نہیں کھا سکتا کیونکہ کینسر کے مریض کو چینی زہر کی طرح لگتی ہے
لکھ لعنت ایسی جمہوریت پر جس میں عوام کے قاتلوں ، کرپشن کنگز اور مافیاز کی منتیں کرکے سپورٹ لینی پڑے

اور اپوزیشن جنت سے خریداری کرنے نکلی ہے؟ انہی چوروں ڈاکووں اور ان کے دروازوں پر کھڑی ہے جن کے لیے دروازے نہیں کھولتے تھے شریف تمسپٹواری ہو اس لیے ۔مریم نواز کو کونسا لالچ اس عورت کی قبر پر لے گیا جس کو اس کا باپ ننگا کرتا تھا اور پیلی ٹیکسی کہتا تھا ؟وہ اور رنگ کی ٹیکسی بن کر اس عورت کے مزار پر ناچ رہی تھی نعرے لگا رہی تھی۔اور نون لیگ تو خود مافیا ہے اگر نہ ہوتی تو عمران خان کی حکومت آن. پر مافیاز موجود ہی نہ ہوتے نون لیگ ان کا حصہ بھی تھی اور ان کی لیڈر بھی اس لیے کام سہولت سے چل رہا تھا کبھی نون لیگ نے کسی مافیا کا تزکرہ نہیں کیا تھا اندر ہی اند ڈیلیں چلتی تھیں نہ مقابلہ ہوتا تھا نہ گھٹنے ٹیکے جاتے تھے ۔اور پاکستانی مافیا تو کیا نون لیگ تو انٹرنیشنل مافیا کی آلہ کار بن کے آتی ہے اور فرار بھی انہی کے آسر. ہوتی ہے جب پکڑے جاتے ہیں مافیاز سے ملاقاتیں سب کو پتہ. ہیں اتنے پاکدامن تم لوگمجھے تو اتنا پتا ہے کہ کبھی ہر پارٹی کا سربراہ ناک رگڑتا ہوا نائین زیرو جاتا تھا تاکہ الطاف حسین کی بارہ سیٹیں حاصل کرلے اور اپوزیشن علیحدہ اس کے انڈے اٹھاے پھرتی تھی
چوہدری سب سے بڑے چور ، منی لانڈرر، کک بیکس کمیشن لینے والے اور اربوں کی کرپشن میں ملوث ہیں آج یہ چور مزہبی کارڈز کھیل کر اپنے آپ کو محفوظ سمجھ رہے ہیں لیکن بہت جلد ان کا وقت آنے والا ہے۔
میں اس پیج پر برملا کہتا ہوں کہ جو کرپٹ ہے وہ چاہے حکومت کے خلاف اپوزیشن میں آجاے میں اسے چور ہی کہون گا عمران خان کا احتساب والا نعرہ تو خود اس کے ہاتھوں سے مٹی میں مل چکا ہے ان چوروں کے ترلے کرتا پھر رہا ہے ترین بھی چور ہی ہے اس کے بھی ترلے کئے جارہے ہیں
اور خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ترین نے چینی مافیا کا سرغنہ ہونے کی حیثیت سے ہزار ارب غریب عوام کے بچوں کے منہ سے چھین کر اپنی تجوریاں بھر لیں مگر اب کینسر سے مر رہا ہے ایک لقمہ بھی میٹھا نہیں کھا سکتا کیونکہ کینسر کے مریض کو چینی زہر کی طرح لگتی ہے
لکھ لعنت ایسی جمہوریت پر جس میں عوام کے قاتلوں ، کرپشن کنگز اور مافیاز کی منتیں کرکے سپورٹ لینی پڑے
اور اپوزیشن جنت سے خریداری کرنے نکلی ہے؟ انہی چوروں ڈاکووں اور ان کے دروازوں پر کھڑی ہے جن کے لیے دروازے نہیں کھولتے تھے شریف تمسپٹواری ہو اس لیے ۔مریم نواز کو کونسا لالچ اس عورت کی قبر پر لے گیا جس کو اس کا باپ ننگا کرتا تھا اور پیلی ٹیکسی کہتا تھا ؟وہ اور رنگ کی ٹیکسی بن کر اس عورت کے مزار پر ناچ رہی تھی نعرے لگا رہی تھی۔اور نون لیگ تو خود مافیا ہے اگر نہ ہوتی تو عمران خان کی حکومت آن. پر مافیاز موجود ہی نہ ہوتے نون لیگ ان کا حصہ بھی تھی اور ان کی لیڈر بھی اس لیے کام سہولت سے چل رہا تھا کبھی نون لیگ نے کسی مافیا کا تزکرہ نہیں کیا تھا اندر ہی اند ڈیلیں چلتی تھیں نہ مقابلہ ہوتا تھا نہ گھٹنے ٹیکے جاتے تھے ۔اور پاکستانی مافیا تو کیا نون لیگ تو انٹرنیشنل مافیا کی آلہ کار بن کے آتی ہے اور فرار بھی انہی کے آسر. ہوتی ہے جب پکڑے جاتے ہیں مافیاز سے ملاقاتیں سب کو پتہ. ہیں اتنے پاکدامن تم لوگ
ان ****** نے گھر کے اندر ہی سارا پاکستان بنایا ہوا ہے ٹاک شو کے کمرے میں اسمبلی رکھی ہے اور کھیل رہے ہیں
بلکل جایں لیکن والدین بھی سیاست میں تھے اتنے سال گزر گیے جب حکومت لینے میں مدد کی ضرورت نہ تھی تب نہیں گئے بلکہ اس کے ابا بے نظیر وزیر اعظم تھیں تو انہیں پنجاب آنے پر استقبال تک کرنا مناسب نہیں سمجھتے تھے کیونکہ تب پوزیشن بہتر تھی اور مریم نے بھی مقصد پورا نہ ہونے پر دوسرے ہی ہفتے سلیکٹڈ بھی کہہ ڈالا بلاول کو ۔اور زرداری بھی زلیل آدمی ہے مزے کی بات جن کیسز سے دونوں کو چھٹکارا چاہئے. وہ بھی ایک دوسرے کے بناے ہوۓ ہیں اب دوبارہ کوی فاتحہ نہیں پڑھنے جاےگا اتنا معمولی واقعہ نہیں تھا جیسا آپ بتا رہے ہیںآپکی اس تمہید سے تو یہی مطلب نکلتا ہے کہ اپوزیشن اور پی ٹی آی کی پالیسیز میں صرف بیانات کی حد تک فرق ہے عملا دونوں ایک ہی جیسے ہیں؟
مریم نواز آزادی سے جہاں چاہے جاکر فاتحہ پڑھ سکتی ہے کیسز کا مطلب یہ تو نہٰیں کہ کسی کی قبر پر بھی نہ جاے؟
اسٹیبلشمینٹ کے پاس اور کوی حل نہیں ہے وہ جس پارٹی کو بھی کھڑا کرتے ہیں پروان چڑھاتے ہیں وہ سپورٹ ختم ہونے پر ڈھے جاتی ہے جیسے ق لیگ تھی اور آجکل پی ٹی آی ہےبلکل جایں لیکن والدین بھی سیاست میں تھے اتنے سال گزر گیے جب حکومت لینے میں مدد کی ضرورت نہ تھی تب نہیں گئے بلکہ اس کے ابا بے نظیر وزیر اعظم تھیں تو انہیں پنجاب آنے پر استقبال تک کرنا مناسب نہیں سمجھتے تھے کیونکہ تب پوزیشن بہتر تھی اور مریم نے بھی مقصد پورا نہ ہونے پر دوسرے ہی ہفتے سلیکٹڈ بھی کہہ ڈالا بلاول کو ۔اور زرداری بھی زلیل آدمی ہے مزے کی بات جن کیسز سے دونوں کو چھٹکارا چاہئے. وہ بھی ایک دوسرے کے بناے ہوۓ ہیں اب دوبارہ کوی فاتحہ نہیں پڑھنے جاےگا اتنا معمولی واقعہ نہیں تھا جیسا آپ بتا رہے ہیں
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|