Advertisement

پرویزخٹک سے بحث کی اصل وجہ کیا بنی؟ حماد اظہر نے بتا دیا

Advertisement
10 billion dollars increase in foreign remittances in 4 years. Good job overseas Pakistanis!
99861914-7F64-4751-A55B-C6E63271BA60.jpeg

zaheer2003 miafridi ranaji Dr Adam Modest London Bridge Goldfinger Awan S Resilient Citizen X Iconoclast
 
10 billion dollars increase in foreign remittances in 4 years. Good job overseas Pakistanis!View attachment 4789
zaheer2003 miafridi ranaji Dr Adam Modest London Bridge Goldfinger Awan S Resilient Citizen X Iconoclast
? ??

سب مولا کا کرم ہے کہ بات ابتک ہے بنی ہوئی . حکمران ایماندار اور نیک ہو تو رعایا بھی اعتبار کرتی ہے . ورنہ تو یہاں ایسے ایسے ٹھگ آئے جنکے منہ سے الحمدللہ، انشااللہ، ماشاءاللہ اورالله کے فضل سے کی گردانیں ختم نہیں ہوتی تھیں لیکن روزآنہ غریبوں کو لوٹنے کے نت نئے طریقے مارکیٹ میں لے آتے تھے . قرض اتارو ملک سنوارو جیسے ڈرامے
خبیث النسل چور
​
 
Advertisement
Pakistan Diwaliya Ho Chuka. Only hope remittances of overseas Pakistanis. What a stupid hope.
No industrial agriculture business growth with huge pile up of loans.
For last 15 years Aaro Bharo Gharoos are our rulers like musical chair.
 
Advertisement
جعلی خبریں بنا کر لائن پیٹنے واالوں پر لعنت
یہ جنگ جیو کا سارا ڈرامہ تھا مریم کی آڈیوز میر شکلیل اور عامر محمود کو مریم کی یدایات والی لیک اڈیوز سب اس بات کی شاہد کہ میڈیا مینیج کرکے خبروں کی کس طرح جئی تئی پھیری جاتی ہے
اور کس طرح مخلاف یا آزاد رائے رکھنے والے صحافی کتے بن جاتے ہیں
​
 
Govts target this FY: (despite covid)

- Rs 6,000 Bln in tax collection
- $ 30 Bln in exports
- $ 30 Bln in remittances.
- 5% GDP growth.

6000 Billion revenue collection will be a huge improvement over last year's 47000 Billion. And we are definitely going for more than 7000 billion revenue collection target next year, meaning that revenue collection will be more than doubled in 5 years of PTI.
 
Advertisement
Govts target this FY:

- Rs 6,000 Bln in tax collection
- $ 30 Bln in exports
- $ 30 Bln in remittances.
- 5% GDP growth.
​
زبردست ان شاءاللہ وقت ثابت کرے گا کس نے کیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جعلی خبریں نہیں
وہ وقت دور نہیں دنیا دیکھے گی یہ فون کرکے میڈیا مینج کرنے والے جئی تئی کے دعوے کرنے والے بٹ کرائی کھا کر آر پار کے نعرے لگانے والے سارے اربوں روپے کے منی لانڈر مایوس ہی نہیں ناکام
نامراد بلکہ ذلیل رسوا ہوں گیں جیسے سوا تین سال سے مسلسل ہو رہے ہیں اور عمراں خان کے خلوص اور سچے ہونے کی گواہیاں خلق خدا دے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے میرے گھر کے سامنے بیکری پر ملازمت کرنے والے نے بتایا کہ میرے ماموں بڑے غریب سفید پوش ہیں وہ بیمار ہو گئے ہم گھر کے قریب ایک ہسپتال میں لے گئے انہوں بتایا انہیں ہرنیا ہیں اور فوری اپریشن کی ضرورت ہے ہم رپوٹیں لے کر کئی ہسپتالوں سے پتا کروایا سب نے ہہ ہی کہا تو انہوں نے اپریشن کے مختلف ریٹ دیے کسی نے 60 ہزار تو کسی نے 70 ہزار لیکن وہ ہسپتال والے کہنے لگے ہم ان کا اپریشن کریں گیں پیسے نہیں لے گے ہم حیران ہوئے یہ کیسے ہو سکتا ہے انہوں میرے ماموں کا اپریشن کیا کوئی پیسہ نہیں لیا بلکہ جاتے ہوئے ایک لفافہ دے دیا ہم سوچ میں پر گئے شاید اس میں ہسپتال کا بل ہو گا سارے ایک دوسرے کو کہنے لگے تم کھو لو تم کھولو جب آخر ایک بندے نے کھولا تو اس میں 1000 روپیہ تھا ہم نے پو چھا یہ کیا ہے
تو ہسپتال والوں نے کہا کہ آپ غریب لوگ ہیں عزت سے گاڑی کروا کر گھر جا سکے
ہم نے انہیں کہا آپ نے اپریشن کے پیسے بھی نہیں لیے تو ہسپتال والوں نے بتا یا کہ آپ کے ماموں کا عمران خان کے دیے گئے صحت انصاف کارڈ میں نام آتا ہے لہذا ان کے اپریشن کے پیسے 70 ہزار عمران خان کی حکومت دے گی وہ بیکری ملازم یہ بتا رہا تھا ساتھ ساتھ اس کی آنکھیں نم تھی وہ کہتا ہے مجھے یقین نہیں آ رہا تھا ہم اس مشکل وقت سے کیسے نکل گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بلکل سچا واقع ہے اور مجھے یقین ہے تم بھی ہم بھی یہاں اسی طرح پریشان حال لوگوں کا ریاست کا ساتھ دینا خیال رکھنا عمران خان کو بہت آگے تک لیجائے گا اور دشمن اس کی کامیابیوں پر حیران ہوتے رہیں گیں
​
 
Advertisement
6000 Billion revenue collection will be a huge improvement over last year's 47000 Billion. And we are definitely going for more than 7000 billion revenue collection target next year, meaning that revenue collection will be more than doubled in 5 years of PTI.
If it is based on increasing the tax base, rather than just increasing the tax rate.

On dire desperate measure of the government to increase the revenue collection was to allow imports.