Advertisement

پرویزخٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب


images


​

ابھی حال ہی میں ڈاکٹر معید پیرزادہ نے عمران خان صاحب سے انٹرویو لیا . اس پروگرام کا دلچسپ پہلو ڈاکٹر صاحب کی بھرپور تیاری تھی اور انھوں نے خان صاحب کو ایک مخصوص سمت یعنی الیکشن کے ایشوز پر نہیں جانے دیا ڈاکٹر صاحب نے عمران خان صاحب سے پوچھا کے اپ سیاست میں خاندان کو پارٹی میں ڈالنے کے سخت مخالف تھے تو کیا وجہ ہے کے پرویز خٹک اور اسد قیصر نے پورا ٹبرپارٹی میں داخل کر دیا اور تحریک انصاف دیکھتی رہی ؟

یہ بات بہت غور طلب ہے کے پرویز خٹک صاحب عمران خان کے اسکول کے بیج میٹ تھے اور وہ عمران خان کی اچھی طرح سے جانتے تھے اور ہیں . عمران خان صاحب کے پاس کوئی جواب نہیں تھا مگر انہوں نے ایک خبر دے دی کے پارٹی نے اس حوالے سے اپنا آیئیں ھی تبدیل کر لیا ہے .

٢١ اکتوبر کو کاشف عباسی کے پروگرام میں اینکر نے قومی وطن پارٹی کا مسلہ اٹھا تو حنیف عباسی نے مراد سعید کو دھو ڈالا اور عمران خان کو بھی جلی کٹی سنا دی کے وہ آفتاب شیر پاؤ کے بارے میں کیا کہتے تھے اور اب اسی پارٹی سے کیسے اتحاد کر لیا . مراد سعید کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں تھا اور بیچارے نے غلطی ماں کر اپنی جان چھوڑا ی .

سیاست میں تحریک انصاف بہت ہائی مورل گراؤنڈ پر کھیلتی ہے مگر آخر کیا وجہ ہے کے پرویز خٹک صاحب کی وجہ سے پارٹی بیک فٹ پر چلی گئی اسکے چھوٹے سے لے کر بڑے لیڈر تک خفت اٹھا رہیں ؟

یہ بات سمجھ میں اتی ہے ہے کے چونکے تحریک انصاف اپنے پارٹی ممبر کو لوٹ مار کی اجازت نہیں دیتی لھذا پارٹی سے فیور لینے میں کوئی حرج نہیں . پہلی بات کا چیپٹر تو بند سمجھیں چونکے پارٹی نے اپنے چارٹر میں تبدیلی کر دی ہے مگر دوسری بات بحث طلب ہے . خیبر پختونخوا نے جب سے اپنے صوبوں میں اداروں کی تعمیر کی ھے ، اسکا اپنا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے . تحریک انصاف نے نیب کا پنگا تو لیا مگر پتا چلا کے اس ادارے نے حکومتی وزیروں کے گلے میں سیدھا ہاتھ ڈال دیا جسکی وجہ سے حکومت صرف ایک ووٹ کے فاصلے پر کھڑی تھی . سیاست میں جب کسی پارٹی کے پاس اکثریت نہ ہو تو وہ من پسند فیصلے نہیں کر پاتی تو پھر
" سیاست " کرنی پڑتی ہے اور " توڑ جور" کرنا پڑتا ہے . اب وزیروں کے پورٹ فولیو دیکھیں تو حیران ہوں گے تمام اچھی وزرات دوسری پارٹیوں کے پاس ہیں جیسا کے منسٹری اوف فنانس اور بلدیات جماعت اسلامی کے پاس تھی . اسطرح اب قومی وطن پارٹی کے اگر ٹوٹل ١٠ ممبرز ہیں تو خٹک صاحب نے کتنی وزراتیں دے کر اپنی حکومت بچائی اوراپنے پارٹی چیئرمین کو سر عام رسوا کر دیا ؟

پرویز خٹک صاحب کو اپنی سیاسی بصیرت پر زیادہ بھروسہ مگراپنے لیڈر کی قابلیت اور مقبولیت پر کیوں اعتبار نہیں تھا ؟

جمہوری ملکوں میں ہمیشہ ایسا ہوتا ہے کے جب ایک پارٹی تگڑی ہوتی ہے مگر اسکے پاس اکثریت نہیں ہوتی تو عوام سے دوبارہ رجوع کرتی ہے . تحریک انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخوا میں اسمبلی توڑکر انتخابات کی راہ اپنانے کی بجاے چور راستہ کیوں اپنایا ؟

حکومت آپکی ، وزیر کسی اور پارٹی کے ....تحریک انصاف صوبے میں تبدیلوں کا کریڈٹ کیسے لے سکتی ہے ؟

تحریک انصاف کو سر عام رسوا کروا کے پرویز خٹک نے اپنی حکومت تو بچا لی مگر کیا پارٹی اور اسکے لیڈر کے بارے میں کچھ سوچا ؟

ضروری نہیں کے اپ شرافت اور پاکدامنی کی چادر پکڑ کر پوری چادر میں ہی سوراخ کر دیں .

پرویز خٹک صاحب نے دلیری کی بجاے بزدل بنے اور نتیجے کے طور پر پارٹی کا لیڈر کو بھی تھوک کر چاٹنے پر مجبور کر دیا .

اپنے ایک سمجھوتہ کیا پھر اپ سمجھوتہ ایکسپریس پر ہی بیٹھ گئے ؟

تف ھے ایسی وزرات اعلی پر ......شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کے ١٠٠ سال سے بہتر ہے

پرویز خٹک صاحب ، آپکی وجہ سے آپکے لیڈر کا سرشرم سے جھکا ہے ،اب بھی موقع ہے
حکومت توڑ کر نئے الیکشن کروا دیں . تاریخ گیدڑوں اور مفاد پرستوں کی کسطرح یاد رکھی ہے ،مجھے لکھنے کی ضروت نہیں


​
 
Last edited:
Advertisement
Re: ????? ??? ????? ????? ?? ??????? ?? ???



[video]http://www.awaztoday.tv/News-Talk-Shows/99221/PTI-and-QWP-alliance-What-Imran-Khan-and-aftab-Sherpao-used-to-say-about-each-other-last-year-Watch-this-video.aspx[/video]
 
Last edited:
Advertisement
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

Pervez Khattak k es mein qasoor nahein. PTI k Sherpao k saath ittehad Jehangir Tirin k timber smuggling k wajah se toota tha. Ibrar Hussain (QWP) forest k wazir tha. Woh timber smuggling rokna chahta tha. Baad mein us k munh band karnay k liey us k bhaee p case bana dia tha.
 
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

شیر بنو شیر اور حکومت چھوڑ دو اگر اصلی شیر ہو
لیکن اصول سے نہ ہٹو


یہ آسان کام نہی ہے


اور کوئی بھی قوم ایک دن میں ترقی نہی کرتی
 
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

You guys always cover-up for Imran's lack of foresight and vision in the name of mistakes done by others. Imran is not a kid. He is seeing everything and not doing anything about it.

This amounts to incompetence on Imran's part, not on the people under him.
 
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

When PTI won in kpk, i was expecting someone like Asad umer to be its Chief minister, a face of new Pakistan. Someone self made, highly educated, successful in life through his own capabilites. Alas it turned out to be the traditional face of pervez khattak. He performed better than what i expected from him, despite being traditional he de politicized police, but then that is it. No examples set by him of governance. They say he is lazy. Comparing him with shahbaz sharif i feel he cannot compete work him.
 
Advertisement
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

Mujhay bohat afsoos huwa hay is faisaly say bohat ziyadaaa.

KHattak ka CM bananaa hi sab say badi galati thi....

Imran khan ko khud PP ka election lad kar 5 sall KPK ka CM ban kar wahan Kam karna chahiyay thaa.

Is haram khor jugadooo ko aisay hi CM bana diyaaa...
 
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

Imran Khan must stand up and have the KP assembly dissolved.
If he doesn't do it he will loose all the credibility which he is already facing it.
Pervez Khattak is from old guards of politics. He has nothing to loose.
He has only known the dirty side of Paki politics.
He is not the leader of the party neither he has any stake in it.
It is IK left right and the ceter of the party.
People shall not like this stance. In fact this single mistake will cost him and the whole struggle very dearly.
 
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

100%(clap)
 
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

Pti should catch PPP anp ministers and then leave governament and call for new election to get majority . But choosing this way is by at all acceptable
 
Advertisement
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

Pervez Khattak k es mein qasoor nahein. PTI k Sherpao k saath ittehad Jehangir Tirin k timber smuggling k wajah se toota tha. Ibrar Hussain (QWP) forest k wazir tha. Woh timber smuggling rokna chahta tha. Baad mein us k munh band karnay k liey us k bhaee p case bana dia tha.

Itni information to CID walo ke pass bhi nahi.. Kia baat hai
 
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

Its not easy to leave Govt. and recall election....Noora will get benefit out of it and never let happen elections as they ll bring governor rule there for unspecified time...They ll ruin PTI image in media...."Hakumat nhn chala paye 2.5 years ek province ki tu pak kaisay chalain gye"...ppl ll not understand PTI problems and ll get disappointed....

It will be a suicide for PTI to dissolve assemblies....
 
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

میرے خیال میں آزاد احتساب کمیشن کے بعد پی ٹی آئ کو پیپلز پارٹی یا اے این پی کے پی کے چیپٹر سے بهی اتحاد کرنا پڑے تو کرلینا چاهئے

جو چور هو اسکو احتساب کمیشن پکڑے
بات ختم

یہ سیاسی پارٹیاں هیں
انمیں چور لٹیرے هیں تو پی ٹی آئ میں بهی هیں
پی ٹی آئ نے احتساب کمیشن آزاد بنا کے اپنا وعده پورا کیا
اب زمہ داری احتساب کمیشن کی هے

اگر ن لیگ بهی ایک آزاد احتساب کمیشن بنا دیتی هے
تو پی ٹی آئ کو ن سے بهی اتحاد کرلینا چاهئے
کرپشن کا کرپشن کا چیپٹر کلوز هونا چاهئے
 
Advertisement
Would have agreed with this analysis if ECP and other institutions including GHQ were independent and unbiased.

Unfortunately the way things stand, Nooni Toons can manufacture results to their likings (of course another PILDAT survey will further endorse those results).

PTI may still win, but they will manipulate the results in such way that PTI will become even more handicapped in governing KP and therefore more prone to blackmailing from within and outside the party!!!
 
Last edited:
Re: پرویز خٹک تحریک انصاف کی پشیمانی کا سبب

میرے خیال میں آزاد احتساب کمیشن کے بعد پی ٹی آئ کو پیپلز پارٹی یا اے این پی کے پی کے چیپٹر سے بهی اتحاد کرنا پڑے تو کرلینا چاهئے

جو چور هو اسکو احتساب کمیشن پکڑے
بات ختم

یہ سیاسی پارٹیاں هیں
انمیں چور لٹیرے هیں تو پی ٹی آئ میں بهی هیں
پی ٹی آئ نے احتساب کمیشن آزاد بنا کے اپنا وعده پورا کیا
اب زمہ داری احتساب کمیشن کی هے

اگر ن لیگ بهی ایک آزاد احتساب کمیشن بنا دیتی هے
تو پی ٹی آئ کو ن سے بهی اتحاد کرلینا چاهئے
کرپشن کا کرپشن کا چیپٹر کلوز هونا چاهئے


پاکستانی سیاست ایک انویسٹمنٹ ہاؤس ھے جہاں سیاست کے نام پر سٹہ کھیلا جاتا ھے . جسطرح اسٹاک ایکسچینج کے دھندے میں لوگ بریف کیس بھر کر لاتے ہیں اور واپسی صرف تجربے کے ساتھ خالی ہاتھ واپس جاتے ہیں
اسطرح سیاست کے میدان میں کوئی ٢٠ کروڑعوام میں سے صرف ٢٠٠٠ لوگوں کو ٥ -١٠ سالوں کے بعد سیاست کا سٹہ راس اتا ھے
اتے وہ خالی ہاتھ ہیں مگر واپسی جھولیاں بھر بھر کے جاتے ہیں

پاکستان میں اس بات پر تو بہت بحث ہوتی ہے کے کامیاب ہونے والے کتنا بنایا مگر کبھی اس بات پر بحث نہیں ہوتی کے کس کس نے کتنا گنوایا

پاکستان میں جس کا سیاست میں سٹہ لگ گیا اسکی اگلی ١٠ نسلیں پاکستان سیاست میں انویسٹ کر سکتی ہیں .

اگر تحریک انصاف کی بات کریں تو سیاستدانوں نے اپنا سرمایا لگا کر الیکشن جیتے یا ہارے مگر اس بات کی قوی امکان ہے کے جیتنے والے بیچاروں کو ہاتھ صاف کرنے کا موقع نہیں ملا ہو گا
یہی وہ بات ھے جس پر پرویز خٹک اسٹینڈ لے سکتے ہیں کے

حضور پیسہ تو ہم بنا نہیں سکے تو اگلے انتخاب میں الیکشن کیسے لڑیں گے ، خصوصی انلوگوں سے جو سیاست میں اگلی ١٠ نسلوں تک انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں

جہاں رہی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کی ، حضور والا یہ کوئی طالبان کی حکومت تو ہے نہیں کے موقع پر ہی انصاف کر دیا
ادھر پشاور ہائی کورٹ کے ہوتے ھوے کسی بھی مجرم کو سزا نہیں ہو سکتی
وائٹ کولور کرائم کو ثابت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
اھم سوال
سیاسی پارٹیوں کے الحاق سے تحریک انصاف اپنا منشور کیسے کامیاب کروا سکتی ھے جب تمام اہم منسٹریاں دوسروں کے پاس ہو ؟
خٹک صاحب نے سیاسی مہارت سے تاش کے پتوں کا تاج محل جو بنایا ھے وہ کبھی بھی دھڑام سے گر جاے گا اور تحریک انصاف کو جو اخلاقی برتری ہے وہ بھی ختم ہو جاے گی ...سمجھوتوں کی وجہ سے

نہ یہ کبھی عمران خان کا خواب تھا اور نہ یہ طرز حکومت ان خوابوں کی حقیقت
خٹک صاحب نے عمران خان کو سمجھوتوں کے دلدل کا راستہ دکھا دیا ہے
یہ راستے خان صاحب کے لئے اجنبی ہیں
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں
 
Last edited:
When I speak against pervaizay khttakay , aleemay, azamay, jahagiray, sarwaray, mahmooday then you guy call me patwari.

from day one i am against pervaiz as CM and qwp alliance even from day one but in dirty and opportunistic politics of PTI n IK every thing is practically fair but theoretically wrong.

IK will speak against family politics and let PTI members exploit the term family politics and then IK will regret on tv to make insafians fool

IK will speak against corruption and justice but won't do further proceedings against shaukat usafzai and qwp ministers removed on corruption coz his govt was threatened. IF ik compromise for one province govt and shatter the justice process what will he do if he becomes PM ?

JKT will rape the word justice if PTI get power in central. JKT is the biggest fraudia and hypocrite behroopia in PTI. he is more danger then a snake.