- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RNYkOE8.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
او بھائی جس دن چھوڑیں گے تو پتا لگ جائے گا، ابھی تک تو وہ ثابت قدم ہیں اور اس سخت گرمی میں آسیری کی تکالیف جھیل رہے ہیں
اپنے تبصرے اور تجزیے بعد میں دیں، عمر کے اس حصے میں تمام جسمانی بیماریوں کے ساتھ اتنی بہادری سے کھڑے رہنے پر فی الوقت انکو خراج تحسین تو پیش کر سکتے آپ
اس عمر میں جتنی دیر وہ کھڑے رہے،، یہ بھی قابلِ ستائش ہے ۔ ۔ ۔
باقی ہر بندے کی برداشت کا اپنا لیول ہوتا ہے،، مجھے یقین ہے کہ
کپتان کو، اور عمرانیوں کو اُس سے کوئی گِلہ نہیں ہو گا
I agree with you.
میرا تو خیال ہے کہ ایسے لنگڑے گھوڑے، جن کی فائلیں اسٹیبلشمنٹ کے پاس پڑی ہوئی ہیں، وہ پارٹی سے علیٰحدہ ہی ہوجائیں تو بہتر ہے۔ کم از کم بعد میں پارٹی بلیک میلروں کے ہاتھوں میں تو نہیں چلے گی۔ یہ لوگ سیاسی طور پر پارٹی پر بوجھ ہی ہیں۔
غالباً یہ زیادہ بہتر ہوگا کہ اپنی پرانی پوزیشن پر واپس جائیں، پھر سے گجرات کی سیٹ جیتیں اور بعد از پی ٹی آئی سے الحاق کر لیں۔
Parvez ilahi party chorr Raha ha ya Nahi but ye bloody media churwa kr hi dumm ly ga
PaaJee: Please check this thread
عمران خان کا مہدی حسن کو خصوصی انٹرویو،سخت سوالات کی بھرمار
I want your take on my comments especially at # 11.
میں تے گل ای نئیں کرنی تواڈے نال ۔۔۔۔۔ تُسی میرے گھوڑے نوں کھوتے ہونے دا میڈیکل سرٹیفیکیٹ ای نئیں دِتّا، ہُن میرا گھوڑا تے میں ۔۔۔ دوئے تواڈے نال ناراض ہے گے آں۔۔۔۔آہو! ۔
مُننے آں کہ تُسی دِل دے ڈاکٹر او، ایہہ ہی لکھ دیندے کہ میرا گھوڑا ویکھنے اِچ تے گھوڑا اے لیکن دِل دے وَلوں پورا کھوتا اے۔ صرف ڈاوٗنلوڈ غلط ہوگیا اے۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|