Advertisement

پرائیویٹ انگلش میڈیم اسکول

10307402_307960002693864_5536520147444687875_n.jpg
 
Advertisement
پرائیویٹ سکولوں میں استانیوں کا کوئی پرسان حال نہیں سیلری کم اور لون کا سوٹ مہنگا ہے
اور زیادہ تر استانیاں اسی سکول سے پڑھی ہوتی ہیں اس لیے ڈری بھی زیادہ رہتی ہیں
​
 
ہاں میں نے تو یہ خود دیکھا ہے

جس اسکول میں پڑھا میں نے کچھ سال وہاں جو استانی تھی وہ میٹرک کے بعد ادھر ہی لگ گی
اور سب سے زائدہ پڑھی لکھی ایک استانی تھی جس نے اوپن یونیورسٹی سے بی اے کیا ہوا تھا

باقی جو ہیڈ ماسٹر تھا وہ خود میٹرک ہی تھا

ہاہاہاہا
 
قوم کو پیسے دے کر انگریز بننے کا شوق،اس قوم کا علاج ہے ​

قوم بیچاری بھی کیا کرے
سرکاری اسکول کا حال اس سے بھی خراب ہے

جہاں ٹیچر پچاس ہزار تک تنخواہ لے رہے ہیں لیکن بچوں کو کہتے ہیں گھر ا جانا اکیڈمی میں وہاں پڑھا دوں گا اور اس کا خرچہ الگ

ان ٹیچروں کو تخواہیں قوم کے خزانے سے جاتی ہیں ، جب قوم حکمرانوں کا احتساب نہ کر سکے تو تخواہیں ملیں گی لیکن قوم کی تربیت نہیں ملے گی ،سرکاری سکولوں کی حالت پریشان کن ہے لیکن جس ملک میں ٦ ارب کا سالانہ بجٹ صرف وزیر اعظم ہاؤس کا ہو اور پورے ملک کا تعلیمی بجٹ صرف ٦ ارب ہو اس ملک کے بچوں کے ساتھ اس سے برا ظلم کیا ہوگا ، پاکستان میں اس وقت بھی ٥٥ لاکھ بچے سکول نہیں جا رہے ، ویسے پاکستانی قوم کو احساس کمتری نے ادھ موہ کر دیا ہوا ہیں انگلش میڈیم کی دوڑ نے ​
 
Last edited:
Advertisement
Buhat he ala, jesay har banday ke 2 eent ke masjid hai wesay he school be hain

بھائی اتنی مسجدیں ہیں کے مشکل سے ان کی پھیلی صف بھی پوری نہیں ہوتی

لیکن کون سمجاے ان کو
ویسے یہ سب باری ریلیاں نکالتے ہیں

اس پر کیوں نہیں نکالتے جو مولوی نے علاقے کے لوگوں کو پریشان کیا ہوا ہے چندے کے نام پر

اور یہ ایک مسجد ہو تو خیر ہے
ہر فرقے کی الگ مسجد اور ووہی بھی ہر دو گلی میں ایک مسجد نظر اہے گی اپ کو

Hamaray haan Masjadain ziada aur namazi kam hain
 
بھائی جس ملک میں بندہ حج کرنے کے بعد اپنے نام کے ساتھ جب تک حاجی نہ لگاے اسے سکون نہیں اتا
تو اس میں ایسا ہی ہوگا نہ

بندہ پوچھے کس کو بتانا چاہتے ہو حاجی لگا کر

اعمال کا دارومدار تو نیتوں پر ہے
 
لگتا ہے آپ لوگ پنجگانہ نمازیں مسجد میں باقائدگی سے پڑھتے ہیں لیکن جمعہ اور عیدین گھر ہی میں پڑھتے ہیں
 
Advertisement

بھائی جس ملک میں بندہ حج کرنے کے بعد اپنے نام کے ساتھ جب تک حاجی نہ لگاے اسے سکون نہیں اتا
تو اس میں ایسا ہی ہوگا نہ

بندہ پوچھے کس کو بتانا چاہتے ہو حاجی لگا کر

اعمال کا دارومدار تو نیتوں پر ہے

waisy ye sawal tu mjy b paresha karta hy na k agar haj karny k baad haji lagaya ja sakta hy tu namaz k baad namazi q naehi laga skta koe.... ya roza rakhny k baad roozydar b lagana chahey....

kisi k pass jawab hy tu plz do reply????
 
میرے خیال سے یہ لوگ صرف سٹیٹس حاصل کرنے کے لئے کرتے ہیں
اور کچھ لوگ اس کو شاہد دین کا جز بھی سمج بیٹھیں ہیں

میرے خیال سے تو ایک اس سجدے کی زائدہ اہمیت ہے جو اپ خالق کو رات کے اس وقت کرو جو آرام کا وقت ہو

اور الله پاک پھر اپنے فرشتوں کو کھتا ہے کے دیکھو اس کو دنیا کی ہر چیز میسر ہے لیکن ہے یہ سب چھوڑ کر میری عبادت کر رہا ہے
اور خاص کر جوانی کی عبادت

باقی ہم کسی کو پرخ تو نہیں سکتے کے اس کے دل میں کیا ہے

لیکن میرے حساب سے یہ ٹھیک عمل نہیں ہے
ایسے میں وہ لوگ جو حج نہیں کر سکتے ہوتے وہ بھی احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں

اور حاجی ساتھ لگا کر لوگ بہت سی جگوں پر غلط کام کر جاتے ہیں ، جب کے لوگ اسلیے شک بھی نہیں کرتے کے حاجی صاحب ہیں

Advertisement
Bhai ham jo karaty hain uska jawab khud dain gain Khuda ko...app apni namazain pori karin, :jazak:

USAMA TAYAB nai asal bimari ki taraf ishara kia hai.....HUM sub log doosron per unglian tau khoob uthatay hain magaer apnay greeban main nahi jhanktay.wohi majidain jin ki pehli saf poori nahi hoti juma ki nammaz main bahir tent laga ker bhi logo ko safain poori ker k nai dai paati.Bawajood is k k hum main say kai log Jumay ki namaz main bhi soosti kertay hai. Amr bil maroof or nahi anil munkir yehi hai k khub bhi Achay amal kero aur apnay bhaion ko bhi targheed dilao aur buray ama say bacho or bachao. (Kisi ka dil chota or zuban lambi ho tau Alag baat hai)
 
(امر بالمعروف و نہی عن المنکر)

يُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَأُولَـٰئِكَ مِنَ الصَّالِحِينَ ﴿١١٤﴾

اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتے، اور اچھی باتوں کا حکم دیتے اور برائی سے منع، اور اچھے کام اور صالحین کے ان لوگوں میں میں جلدی

(114)
 
Please is ka matab sada ilfaz main biyan ker dain. Jaza k Allah