Advertisement

پتنگ کسی نہ کسی کی تو کٹتی ہے ۔۔ایسی شرائط نہیں دیکھیں،صحافی حضرات

پتنگ کسی نہ کسی کی تو کٹتی ہے ۔۔ایسی شرائط نہیں دیکھی ،
اسی شہر میں سیاسی جماعتوں کی پتنگیں اڑتی دیکھی ہیں سیاسی جماعتوں میں مقابلے ہوتے دیکھے ہیں ، افتخار احمد
حکومت ڈری ہوئی ہے کیا ہے کوئی پریشانی کا ایلیمنٹ ہے ؟ منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X

پتنگ پر تصویروں کی پابندی پر افتخار احمد نے ’پنجاب حکومت‘ کو بری الذمہ قرار دیا تو عمردراز گوندل اور رائے ثاقب کھرل کا ہاسا نکل گیا۔
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان جس مرضی ہسپتال میں جانا چاہیں انہیں اجازت ہونی چاہیے ! نصراللہ ملک
لندن بھی ! ثاقب کھرل
پھر جو 77 ہزار قیدی ہیں ان سب کو یہ سہولت دی جائے ! افتخار
یہ نوازشریف کی باری بھی کہنا تھا ! ثاقب
آپ کو کتنا عرصہ ہوا صحافت میں ؟
38 سال
38 سال میں نواز شریف کے علاوہ کسی اور قیدی کو اجازت ملی باہر جانے کی ؟
مجھے نہیں یاد ! افتخار احمد ۔
Loading X post…
Open original post on X

لاہور میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے پیچے ہوتے تھے، افتحار احمد
تب جیتتا کون تھا؟ زیادہ پتنگیں کس کی کٹتی تھیں؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
جس کی ڈور پنڈی سے آتی تھی، منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X

کبھی پاکستان کی تاریخ میں ایسا ہوا ہے کہ کوئی صحافی کسی سیاستدان کی تصویر لے کر کرکٹ گراؤنڈ میں چلا جائے ! نصر اللہ ملک
وہ سیاستدان کرکٹر بھی ہو سکتا ہے وہ ورلڈ کپ جتوانے والا بھی ہو سکتا ہے ! عمر دراز گوندل ۔۔
Loading X post…
Open original post on X

آج حکومت اعلان کر دے کہ عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لے جایا جائے گا تو فوراً ٹوئٹر پر چلنا شروع ہو جائے گا کہ خیبرپختونخواہ سے قافلہ چل پڑا پوری قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ شوکت خانم پہنچے ( گوندل کا اشارہ دیکھیں ) ! نصراللہ ملک
Loading X post…
Open original post on X
​