Advertisement

پتا نہیں کیا لکھنےلگا تھا اور کیا لکھ دیا

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں شاید عمران خان کو سیاست میں نہیں آنا چاہے تھا .عمران خان کے سیاست میں انے سے جن چیزوں کا ہمے ادرک ہی نہیں تھا اب ہم ان پر سوچنے لگے ہیں اب ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے بحثیت ہے قوم ہمے کیا چاہیے .اگر عمران خان نہ اتا سیاست میں تو میری جیسی فیملی کے لئے نواز شریف جیسا یا زرداری جیسا یا مشرف جیسا بھوت ہی موزوں حکمران ہوتا .یعنی یہ موٹروے وے یہ فلائی اور یہ رنگ روڈ مجھے بھوت سوٹ کرتے ہیں میری مہنگی گاڑی کو اسی طرح کے روڈ چاہیے میں اگر جائز پڑھ لکھ جا وں تو نوکری پکی نہ پڑھ سکوں تو جعلی ڈگری پر نوکری پکی اور پھر ایسی حکومت کی مجھے پروٹیکشن ہو ہر اداردہ میرے ہر گناہ اور جرم کو تحفظ دے اور میں جعلی پٹواریوں کی طرح ان نورورن کے لئے ہر غلط کام کروں ان کی ہر غلط کام کا تحفظ کروں .
میری وہ بیوی جو سارا دن حرام کے پیسے پر پلے کبھی شوپنگ کبھی پارلر کبھی جم کبھی انسانی حقوق کی پارٹیز وغیرہ وغیرہ اور اس کی موجودگی اور غیر موجدگی میں گاؤں سے لائ ہوئی وہ کم سن بچی جو خود خیال رکھے جانے کے قابل ہے وہ وہ کام کرے جو میری صحت مند جوان بیوی نہ کر سکے وہ چند ہزار روپوں کی خاطر . یہ بچی اس پٹواری سسٹم اور بھٹو اور مشرف کے پاکستان کے علاوہ مجھے کہیں نہیں مل سکتی ایسے تتکریباً انسان نہ سمجے جانی والی مخلوک جو شاید کسی عمدہ نسل کے کتے جتنی اوقات پانے کی خواہش بھی نہ کرتے ہوں کے کاش ہم بھی چھبیس لکھ کے ہوتے ہماری وفادری پر ہمے بھی تھپکی دی جاتی کبی گلے ہے لگایا ہوتا . یہ وہ سب اس سسٹم کے بینیفٹس ہیں جو مجھے بحیثیت ایک خاندانی رکھ رکھاؤ ایک اچھی فیملی مواشرے میں اعلی مقام رکھنے والا انسانیت کا ہمدرد سمجھے جانے والا بنانے کے لئے بھوت ضروری ہیں ..
مگر یہ کیا عمران خان تم کہاں سے اے ہو یہ تم نے کیا کیا .اپنی کسمت پر ناز کرنے کے بجاے ان تمام بینیفٹس سے فائدہ اٹھانے کی بجاے تم نے مجھے ان خلاف کھڑا کر دیا .تم اقتدار میں او گے تو میرے جیسوں سے تو چیزیں چھین جائیں گی میں کیوں کسی لال مسجد والے کی تعلیم کے لئے لڑ رہا ہو میں کیوں کسی غریب کی بچی کو میرے گھر نوکری سے نکال کر میرے سامنے میرے سٹیٹس کے برا بر کھڑا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں .میرا علاج تو پاکستان میں بھی اور بھر بھی ہوتا ہے مجھے کیا پڑی میں سب کو اپنے برابر علاج دلوانا چاہتا ہوں .تم نے کیا ہے یہ عمران خان پڑے رہنے دیتے ہمیں اسی گندگی میں پاکستانی کی بجاتے تھے اور مزے سے موھبے وطن بن کر چودہ اگست مناتے تھے .یہ اسکریاں یہ آرمی مسسیں یہ اسلام آباد کلب یہ فائیو ستارہ ہوٹلز ہمارے لئے ہی تو بنے ہیں . ڈھاکہ میں اپنی مسلمان بہنو کا ریپ کر کے مار کر بھی دل دل پاکستان پاک فوج تو زندہ باد نارہ لگاتے تھے اور یقین جانو یہ بھی یقین تھا کے اگر ایسا کرتے شہید ہو گئے تو جنت بھی ہم ہے جائیں گیں .
ستر حوریں وہاں تو ملیں گی ہی کوئی ہزار ایک حوریں یہاں ہی ریپ کر لیتے . سنا ہے وزیرستانی بلوچی افغانی سواتی عراقی تو بھوت ہی خوبصورت ہیں ویسے بھی تو ہم جیسوں کے لئے ہی بنی ہیں . اللہ کے فضل سے مریم کافی لبرل ہو گئی ہے یہاں غوسے میں جنسی گالیاں دینے سے بہتر ہے پٹواری بن کر اس کا اصلی مزہ لے لیتے . جو لوگ پیسے کے لئے مرے باپ کو نہیں بخش رہے وہ بھلا پیسے کے لئے اور سپورٹ کے لئے کتنے آرام سے کتنی شفٹیں لگوا لیتے ..

اس شعور کے قصور وار ہو تم عمران خان خود تو تم نے ایلیٹ ہونے کا مزہ نہیں لیا اپنے نوکر کا جوٹھا پانی پیتے ہو کھانا کھاتے ہو پھٹے کپڑے پہنتے ہو جنگل کہنے کو تمہارا گھر ہے میں رہتے اسس میں نوکر ہیں ہمے بھی اپنے جیسا کر دیا تم نے .ہم اپنی نسلوں کے لئے انصاف تعلیم خوداری قابلیت جیسی فضول چیزوں کے پیچھے پر گئے ہیں . اپنے لئے بڑا گھر گاڑی نہیں چاہے غریبوں کے لئے اسکول ہسپتال ایمبولینس اسکول بس چاہے .اپنی بدمعاشی نہیں غریبوں اور کمزوروں کے لئے انصاف اور اپنی برابری چاہے .
نواز شریف کی حرام کی کمائ سے نہیں تمہاری قابلیت سے محبت کرنے لگے ہیں .نواز شریف کی پرچی تکریر سے نہیں تمہاری قابل گفتگو جو تم کبھی کسی عالمی فورم پر کرتے ہو . سے متاثر ہوتے ہیں .تم ایسے بدمزہ چلغوزے ہو ایسے کڑوے بادام ہو جس کے کھانے کے بعد دوبارہ کوئی بادام کھایا نہیں جاتا اسطرح کرپشن بےایمانی بے انصافی بدمزا ہو گئی ہے نفرت ہو گئی ہے .الله اس ماں شوکت خانم کو کروٹ کروٹ جنت اتا کرے جس نے تمہے جنم دیا . میاں شریف حاکم زرداری مفتی محمود تمہے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں تمہاری اولادیں تمارے جہنم کے لئے کافی ہے .
یا اللہ میرے ملک کے غریب لوگوں کی مدد فرما ان بیغیرت اور جانوروں سے اس ملک کے غریب بہت کمزور ہیں وہ اسس فوج اسس پولیس اور اس اشرفیہ سے نہیں لڑ سکتے .. یا الله تیرے قرآن میں سورہ فیل ہے تو نے طاقتور ہاتھیوں والوں کو پرندوں سے مروایا .یا الله یہ میرے کمزور امان کا معاملہ ہے .جس جس نے پاکستان کو لوٹا ہے اس کی غریب اوم کو لوٹا ہے جس نے سامنے اور جس نے چھوپ کر غریبوں پر ظلم کیے یا الله ان پر ان کے سپپورٹر پر ان کے گھروں پر پتھروں اور آگ کی بارش برسا . یا الله ہم جن لوگوں کے انجانے میں گناہ گار ہیں اون گناہوں کے لئے مافی مانگتے ہیں . یا الله لال مسجد کی بچیاں ہو یا مہاج ال قرآن کی خواتین ہوں یا الله ان پر ظلم کرنے والوں کو عبرت کا نشان بناہے بغیر مت اٹھانا . یا الله جس کسی نے بھی کسی مجبور بے کس کے ساتھ ظلم کیا وہ کسی رنگ نسل مذہب فرقے سے ہو اسے برباد کر .کب تک ہم دوائیں مانگیں گیں تو بتا کیا کریں .
​
 
Last edited by a moderator: