Advertisement

پاگل رمشا ۔۔۔۔۔ "دور اندیش" مولانا


2eeen7n.jpg




article-31-8-12.jpg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Why Ramsha needs to be crazy to get freedom? She is child, let her free and get life folk. Whole world is watching you on this case. Remember.
 
Advertisement
اس مضمون کا حسن صرف اس ایک واقعے سے ھے جو ایک پاگل لڑکی کا حضرت نبی کریم pbuhسے فرمائش کر کے مدینہ کی گلیوں میں گھومنا ھے
 
ذرا پہچانو

قرآن اس کے پھاڑنے سے نہی بھی پھٹتا

[HI]رمشا مسیح[/HI]
98687_58938657.jpg



fazal.jpg

بلکہ اس کی غلط حرکتوں سے پھٹتا ہے
یہ الله ، رسول اور قرآن کا دشمن اور اسلام کی سب سے بڑی توہین ہے

اس کو ختم کرو ، منافقت ختم کرو
 
Last edited:


قرآن اس کے پھاڑنے سے نہی بھی پھٹتا

رمشا مسیح
98687_58938657.jpg


ذرا پہچانو
قرآن اسکے پڑھنے سے نہیں پھٹتا

بہت اچھا لکھا پر پڑھا نھیں جا رھا تھا اسلیے دوبارہ لکھ دیا

​
 
Advertisement
fazal.jpg

بلکہ اس کی غلط حرکتوں سے پھٹتا ہے
یہ الله ، رسول اور قرآن کا دشمن اور اسلام کی سب سے بڑی توہین ہے

اس کو ختم کرو ، منافقت ختم کرو

بعض باتوں میں اللہ تعالی کی کوی خاص منشا ھوتی ھے جیسے اسکی رسی دراز ھونے میں۔یہ بات تو ظاہر ھے کہ رسی دراز ھونا اسکے فائدے میں نھیں کیونکہ گناھوں کا بوجھ بڑھتا جاے گا اور سزا سخت سے سخت ھوتی جاے گی۔
یہ البتہ طے ھے کہ بے حد شیطانی حرکات کے مالک انسان کی ھی رسی دراز ھوتی ھے۔کھتا ھے میرا سونا جاگنا اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا اور ھر کام ثواب ھے اور اللہ کی مرضی سے ھے۔
تو کیا کرپشن بھی؟
 
Thank Abid bhai for sharing such impressive example , but will tell to these people who are misguided or lack of knowledge
 
مسئلہ محض ملا کا نہیں ھے۔ ملا اگرچہ بہت بڑے بگاڑکا باعث ھے لیکن اصل بگاڑ اس معاشرے میں پھیلی جہالت کا ھے۔ جب مذہب دلیل کی بجائے تشدد کا دوسرا نام مان لیا جائے تب جتنی جانوں کا ضیاع ھو کم ھے۔ جہالت کی وجہ سے ھمارا معاشرہ ایک عجیب طرح کی جذباتیت کا شکار ھے جس میں کوئی مثبت پہلو ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔