Advertisement

پاک فوج کا 'غلام پاکستان' کراؤن پرنس کی دھمکیوں سے ڈر گیا۔۔

کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ طیب اردگان نے حکومت پاکستان کی لٹیا بیچ چوراہے میں لا کر پھوڑ دی ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر عمران خان نے اردگان کو اعتماد میں لے کر پاکستان کی مجبوری سے آگاہ کیا تھا تو اردگان کو یہ بات 'لیک' نہیں کرنا چاہیے تھی۔ اس سے پاکستان کی بے عزتی ہوئی ہے۔
ادھر سعودی سفارت خانے نے اس بات کی تردید کی ہے کہ حکومت سعودی عربیہ نے پاکستان کو کوالا لمپر سمٹ میں جانے سے زبردستی روکا۔
چلیں فرض کریں کہ سعودیوں نے کوئی زور آزمائی نہیں کی۔
مان لیں کہ پاکستان، پاک فوج کے سپہ سالار جنرل چینگیز خان عرف باجوہ حضور کی ٹوپی کے سائے تلے ایک آزاد ریاست ہے اور باجوہ حضور کے نائب کپتان، وزیر عمران خان کی سربراہی میں امت مسلمہ کی قیادت و سیادت کے لیے پر تول رہا ہے۔
اگر یہ سب مان لیا تو سعودی دورے کی اچانک ضرورت کیوں پیش آئی؟
اور دورے سے واپسی پر یہ کیوں بتایا گیا کہ ملائیشیاء کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ سعودیوں کے نام پر امریکیوں نے ریاض بلا کر عمران خان کو حلف یاد کروایا ہو؟
اور اسی دوران جنرل چنگیز خان عرف باجوہ حضور کو متحدہ عرب امارات بلا کر امریکیوں نے دنیوی جنت کے نظارے کروائے ہوں، اور بتایا ہو کہ وہ کس طرح پاک فوج کو سونے اور چاندی میں تولنے کے لیے ڈالرز جمع کر رہے ہیں؟

ادھر جب طیب اردگان سے فون پر بات ہوئی تو دنیا کے سب سے بڑے جھوٹے اور سب سے بڑے فراڈیے عمران احمد خاں نیازی نے بجائے اس کے کہ پاکستان کی امریکی غلامی کا حوالہ دیتا، سارا ملبہ کراؤن پرنس محمد بن سلمان پر ڈال دیا کہ شہزادہ حضور نے دھمکی دی کہ اگر تو ملائیشیاء گیا تو تیری ٹانگیں ویسے ہی توڑ دیں گے جیسے بھٹو نے 1971 میں اپنے چیلوں کو مشرقی پاکستان جانے سے روکنے کی دھمکی دے کر کہا تھا۔
شہزادہ حضور نے دھمکی دی یا نہ دی، دونوں صورتوں میں ایک بات واضح ہے کہ پاکستان حلق تک امریکی غلامی میں پڑا ہوا ہے۔
نیازی کا سعودی عربیہ جانا، اور باجوے کا متحدہ عرب امارات جانا اس بات کی نشاندہی ہے کہ دونوں کو امریکہ کی جانب سے پیغام دیا گیا کہ امریکہ مخالف اسلامی کانفرنس میں شرکت کی ضرورت نہیں ہے۔ تم دونوں کو تمہارا حصہ ملتا رہے گا۔ امت مسلمہ کا درد اپنے گھر پر رکھو۔
اور جہاں تک کشمیر کا تعلق ہے، امریکہ نے عمران نیازی کو ملائشیاء کے دورے سے روکنے کے بعد بہت اچھا صلہ دیا ، اور بھارت کے ساتھ مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کی خوب چڈی اتار لی گئی۔

واشنگٹن میں مائیک پومپیو اور بھارتی جے شنکر نے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین دہشت گردی میں استعمال نہ ہو۔
گویا کہ امریکہ کی جتنی بھی غلامی کرنی ہے کر لو، امریکہ نے بھارت کے ساتھ مل کر آپ کے منہ پر پیشاب لازمی کرنا ہے۔​
 
Last edited:
Advertisement
Mr Threadstarter nothing you utter can be taken seriously as you refer to Modi as ‘modiji’ ...... A sane person can never respect the butcher of Gujarat .....
آنٹی جی آپ کو ایک بات بتاؤں؟
فرض کریں عمران نیازی کوالا لمپر سمٹ میں چلا جاتا اور اس کے بعد سعودی عربیہ اسٹیٹ بنک سے اپنے پیسے نکال لیتا اور 40 لاکھ پاکستانیوں کو واپس بھیجنا شروع کرتا تو کیا؟؟؟
ہم سعودی عربیہ سے اپنے مونچھوں والے راحیل بدمعاش کو بلا لیتے۔ سعودیوں اور اماراتیوں کی ہر قسم کی دفاعی امداد سے ہاتھ کھینچ لیتے۔ سعودیہ کو دھمکی دیتے کہ اگر ایسا ہے تو ہم ایران، ملائشیاء اور ترکی اتحاد میں شمولیت اختیار کرنے جارہے ہیں، ہم بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو قطر اور ترکی بھیج دیں گے۔ ہم وہیں سے تیل درآمد کر لیں گے جہاں سے ترکی لے رہا ہے۔ ہم سونے اور دینار کے ذریعے تجارت کریں گے، تم کر لو جو کرنا ہے۔۔۔ مگر یہ سب کہنے اور کرنے کے لیے انسان کا بچہ اور پکا مسلمان ہونا ضروری ہے، اور یہ دونوں خصوصیات نہ باجوہ حضور کے اندر ہیں اور نہ عمران نیازی کے اندر۔
​
 
ok.. thank you for such informative article. your writing are really eye-opener. Didn't knew that pakistan was not a slave of usa and saudia before. So bad that imran khan backstabbed our 60 years ally iran, turkey and malaysia.
 
So where does Modi stand now according to you???
 
امریکی غلام پاک فوج، اور پاک فوج کے بوٹ چاٹیوں کے لیے درج ذیل اقتباس پیش خدمت ہے۔
​
Condemning terrorism in all its forms, the Ministers called for concerted action against all terrorist networks, including al-Qa’ida, ISIS/Daesh, Lashkar e-Tayyiba, Jaish-e-Mohammad (JeM), Haqqani Network, Hizb-ul Mujahideen, TTP and D-Company. The Ministers called on Pakistan to take immediate, sustained, and irreversible action to ensure that no territory under its control is used for terrorism against other countries in any manner, and to arrest and prosecute the perpetrators of cross-border terrorist attacks, including 26/11 Mumbai and Pathankot.

ok.. thank you for such informative article. your writing are really eye-opener. Didn't knew that pakistan was not a slave of usa and saudia before. So bad that imran khan backstabbed our 60 years ally iran, turkey and malaysia.
پاکستان شروع سے امریکی غلام تھا، مگر جب سے ہم نے نورے کو نکالا ہے، اور جنرل باجوہ کی بادشاہت اور عمران خان کی وزارت آئی ہے، پاکستان کو آزاد نہیں ہوجانا چاہیے تھا؟
امریکی غلامی سے یوٹرن لینا عمران خان کے اوپر فرض تھا ناں؟
​
 
Advertisement
امریکی غلام پاک فوج، اور پاک فوج کے بوٹ چاٹیوں کے لیے درج ذیل اقتباس پیش خدمت ہے۔
​
Condemning terrorism in all its forms, the Ministers called for concerted action against all terrorist networks, including al-Qa’ida, ISIS/Daesh, Lashkar e-Tayyiba, Jaish-e-Mohammad (JeM), Haqqani Network, Hizb-ul Mujahideen, TTP and D-Company. The Ministers called on Pakistan to take immediate, sustained, and irreversible action to ensure that no territory under its control is used for terrorism against other countries in any manner, and to arrest and prosecute the perpetrators of cross-border terrorist attacks, including 26/11 Mumbai and Pathankot.

Is Modi taking u-turn from secularism to hindutva .... or was this always his agenda which he cleverly concealed???....
 
Last edited:
گائے کا موتر پینے اور ھندووں کی ٹٹیکھانے والی پراپوگنڈا مشین اپنی ماں بہین کی سروس کروانے کرنے پہنچ گئی ھے۔
 
Is Modi taking upturn from secularism to hindutva .... or was this always his agenda which he cleverly concealed???....
ہندوتوا جیسے مرے ہوئے گھوڑے میں جان ڈالنا ممکن نہیں ہے، میرے خیال میں۔ ہندومت ایک مردہ نظریہ ہے، جس کی موجودہ زمانے میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ بھارتی ہندو اب پڑھ لکھ کر مغربیت زدہ ہوچکے ہیں۔ وہ رام شام، اور مورتیوں کے چکر میں اتنے پاگل نہیں ہیں۔ نفرت کی سیاست پائیدار نہیں ہوتی۔ نفرت میں گہرائی نہیں ہے۔ نفرت ایک عارضی جذبہ ہے۔​
 
So hindutva is not taking away rights of crores of minorities...... neither is hindutva tearing down the facade of secular India ..... hmm ..... So why are about a billion people collectively stupid to vote for it ???....
 
جس طرح پاکستان میں کبھی ذوالفقار علی بھٹو، کبھی نواز شریف اور کبھی عمران خان جیسے لوگ جعلی ووٹوں سے آتے ہیں ویسے ہی ہندوستان کے گوبر زدہ ملک میں بھی مودی جیسے خنزیر جعلی ووٹوں سے آتے ہیں۔
ہندوستان میں جہالت پاکستان سے بھی زیادہ ہے۔ ہمارا پیسہ فوج کھا جاتی ہے، اور وہاں کا پیسہ وہاں کے سیاست دان کھا جاتے ہیں۔ تعلیم کے لیے کچھ بچتا نہیں۔ جاہلوں کو بہکانا آسان ہے۔
​
 
پاکستان شروع سے امریکی غلام تھا، مگر جب سے ہم نے نورے کو نکالا ہے، اور جنرل باجوہ کی بادشاہت اور عمران خان کی وزارت آئی ہے، پاکستان کو آزاد نہیں ہوجانا چاہیے تھا؟
امریکی غلامی سے یوٹرن لینا عمران خان کے اوپر فرض تھا ناں؟
​
پاک فوج کے سیاپے کرنے والوں کے سر گنجے ہو گئے ہیں کبھی نواز اور کبھی عمران کے کندھے پر رکھ کر بندوقیں چلانے والے بزدل پپلیے جب اپنی باری آتی ہے تو کبھی مشرف کے قدموں سے لپٹ جاتے ہیں ریڈ کارپٹ بن کر کبھی راحیل شریف سے اینٹیں نہ ملن پر معافیاں مانگتے ہیں کبھی با جوہ کے ساتھ مل کر بلوچستان میں چمتکار دکھاتے ہیں کبھی سینیٹ میں جمہوریت کی لاش کو جوتے لگاتے ہیں اور امریکا سے لڑنے کی خواہشیں رکھتے ہیں .مکی غلامی سے آزاد کرانا کیا بھٹو پر بینظیر پر زرداری پر فرض نہیں تھا عمران نہ تو بے نظیر ا ترہ امریکی وزیر خارجہ وں اور سینٹروں کے ادموں میں بیٹھا نظر آتا ہے نہ کسی جنرل کو بیچ بیٹھا کر مھہدے کر رہ ہے پپل پالٹی اور نوں لیگ سے کے میں تمھاری کرپشن پر بولوں گا نہ تم میری .
 
آنٹی جی ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں ایسا جھوٹ نہ بولیں۔ دنیا جانتی ہے کہ وہ جیسا بھی تھا کم سے کم امریکی غلامی سے نکلنے کے لیے سب سے زیادہ کوششیں اسی نے کیں، اور اس جرم کی پاداش میں امریکی بوٹ چاٹیہ ضیاء المنافق نے امریکہ اور قادیانیوں کا بدلہ لینے کے لیے بھٹو کو نکال دیا۔​
 
جس طرح پاکستان میں کبھی ذوالفقار علی بھٹو، کبھی نواز شریف اور کبھی عمران خان جیسے لوگ جعلی ووٹوں سے آتے ہیں ویسے ہی ہندوستان کے گوبر زدہ ملک میں بھی مودی جیسے خنزیر جعلی ووٹوں سے آتے ہیں۔
ہندوستان میں جہالت پاکستان سے بھی زیادہ ہے۔ ہمارا پیسہ فوج کھا جاتی ہے، اور وہاں کا پیسہ وہاں کے سیاست دان کھا جاتے ہیں۔ تعلیم کے لیے کچھ بچتا نہیں۔ جاہلوں کو بہکانا آسان ہے۔
​
So in actuality it’s the stupidity of indian politicians that India is such a shithole ..... but lying and cheating and deceiving is what indians as general are ..... indians as a bunch are actually very unethical .....
 
ہندوستان کے عوام بھی ہم پاکستانیوں اور فرعونوں کے بنی اسرائیل کی طرح مظلوم ہیں۔ دونوں اقوام پر ظالم لوگ 72 سالوں سے مسلط ہیں۔​
 
Nopes indians lie and cheat with impunity ..... heck they even won’t stop for any road side accident injured ..... They have gradually become animals .....
 
پاکستان شروع سے امریکی غلام تھا، مگر جب سے ہم نے نورے کو نکالا ہے، اور جنرل باجوہ کی بادشاہت اور عمران خان کی وزارت آئی ہے، پاکستان کو آزاد نہیں ہوجانا چاہیے تھا؟
امریکی غلامی سے یوٹرن لینا عمران خان کے اوپر فرض تھا ناں؟
​
what is the alternative.. iran and turkey ..not a good choice
 
Nopes indians lie and cheat with impunity ..... heck they even won’t stop for any road side accident injured ..... They have gradually become animals .....
اب ایسی بھی بات نہیں ہے۔ میرا انسانیت پر ایمان قائم ہے۔ ہر انسان چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو، وہ ایک ہی باپ آدم علیہ السلام کی اولاد ہے۔ اس کے اندر انسانیت کی رمق باقی رہتی ہے چاہے کیسا ہی درندہ بن جائے۔
جس بات کا تم نے حوالہ دیا اس کا تعلق انسانیت سے ہے۔ بہت سے نام نہاد مسلمان بھی تمہیں ایسے ملیں گے جو مصیبت زدہ لوگوں کے پاس سے شان بے نیازی سے گزر جاتے ہیں، اور بہت سے کافر آؤٹ آف دا وے جا کر آپ کی مدد کرتے ہیں۔
​
 
what is the alternative.. iran and turkey ..not a good choice
ہمت مومن، مدد خدا
اللہ پر توکل کر کے اپنے پاؤں پر بھی کھڑا ہوا جاسکتا ہے۔
ضروری نہیں کہ کسی پڑوسی ملک کا سہارا لیں۔
​