بالاخر پاک فوج نے زرداری کے خلاف تیسرا پتا بھی پھینک دیا اور زلفقار مرزا اور ڈاکر عاصم کی نا کامی کے عزیر بلوچ کی مدد سے پیپز پارٹی کا میڈیا ٹرائل شروع کر دیا گیا . حالاں کے میڈیا کے پاس عزیر بلوچ کے بیانات اور الزامات کی کوئی تصدیق شدہ دستاویز نہیں لیکن پھر بھی میڈیا اپنی پرانی لعنتوں کے ساتھ نے جھوٹ گھڑنے میں ہمیشہ سے ہی مزے لے رہا ہے مدادری کے اشاروں پر بندر بن کے ناچنا میڈیا کا سب سے پسندیدہ کام ہے
دیسی تھانیداروں کی طرح جو چوہدری صاحب کے حکم پر مرغی چوری سے لے کر ، زنا اور قتل جیسے جھوٹے مقدمات اس کے مخالفوں پر درج کر دیتے ہیں اسی طرح پاکستان کا میڈیا بھی پیپلز پارٹی پر طرح طرح کے خود ساختہ الزامات لگا کر برس رہا ہے . کرشمے کی بات یہ ہے کہ پنجاب میں دن دھاڑے ماڈل ٹاؤن میں کے گۓ قتل تو فوج کی نظر سے اوجھل ہیں مگر ہماری پیاری انصاف پسند فوج قوم کی محافظ فوج پچھلے چالیس سال پیپل پارٹی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑی ہوئی ہے
جو کوئی بھی عدالت میں قومی سطح کا مقدمہ چلتا ہے وہ پیپلز پارٹی کے خلاف ہی کیوں ہوتا ہے . دوسرے جو دن دنا کر دن دھاڑے کھربوں روپے اپنے پیاروں کو قومی خزانے سے بخشتے ہیں ان کو کیوں نہیں فوج ہاتھ لگاتیحالیہ عزیر بلوچ کے ڈرامے کی کڑیاں اے پی ایس سانحے کی برسی جس میں پیپز پارٹی کے لوگوں کی جی ایچ کیو کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم اور حالیہ باچا خان یونورسٹی سانحے کے بعد نشنل ایکشن پلان پر تنقید سے ملتی ہیں جہاں اے پی ایس سانحے پر عدالتی کمشن اور نیشنل ایکشن پلان میں کچھ مذہبی انتشار پسندوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ تھا جو پاک فوج کو قبول نہیں اور اب پیپلز پارٹی والوں کی زبان بند کرانے کے لیے ایک نئی دھمکی جو ان کے سر پر لا کھڑی کر دی گئی ہے اور اب عزیر بلوچ کی مدد سے من پسند افراد کو تہ تیغ کیا جاۓ گا اس لیے سب کو ڈر کر اپنی زبان بند کر لینی چاہئیے اور فوج پر تنقید نہیں کرنی چاہئیے
زرادری نے آتے سار ہی ائی ایس ائی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے اور ممبئی حملوں میں اقوام متحدہ کی جی حضوری کرنے کی جو غلطیاں کی تھیں ان کی سزا تو ملنی ہی تھی نواز شریف نے تو کوئی انتقامی کاروائی نہیں کی لیکن سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد انتقام کا سامان مہیا ہو گیا تھا . سونے پر سہاگہ زرداری اور راحیل شریف کی تو تو میں میں تھی جس کے نتیجے میں انتقام میں تیزی لاتے ہوے ڈاکٹر عاصم کو زیر اعتاب لایا گیا تھا . اور بغیر کسی ثبوت کے جھوٹے مقدمات کی مدد سے اس پر تشدد کیا گیا تا کہ زرداری کو گستاخیوں کی سزا دی جا سکے . یہ بات تو سب کو پتا ہے کہ دہشت گردوں کا علاج ہوتا رہا لیکن ان دہشت گردوں کا نام پتا کسی کو نہیں پتا عزیر بلوچ ڈرامے کا مقصد صرف اور صرف پیپلز پارٹی کو بدنام کرنا اور اس کی ساکھ خراب کرنا ہے
لیکن گزشتہ چالیس سال سے زیر اعتاب پیپلز پارٹی کے ورکر پاک فوج کی ان چالوں کو خوب سمجھتے ہیں اور بد نام ہوں گے تو کیا نام نا ہو گا کے مصداق پیپز پارٹی کی پرانی سیاست دوبارہ زندہ کر دی گئی ہے
جناب راحیل شریف کو پیپز پارٹی کی کرپشن تو بہت نا پسند ہے لیکن کیا وہ پرویز مشرف کے چک شہزاد کے فارم ہاوس اور جنرولوں کے اور ان کی اولادوں کے اثاثوں کا بھی کوئی آڈٹ کروانا پسند کریں گے پاکستان کی آرمی جو ایک مقدس گاۓ کی طرح پاکستان کے آئین سے ہٹ کر تاج برطانیہ کے آرمی ایکٹ جو مفتوحہ علاقوں میں چلتا تھا (اگر کوئی فوجی افسر کسی سویلین کو قتل بھی کر دے تو بھی اس پر آرمی کی مرضی کے بغیر مقدمہ نہیں چل سکتا ) کے تحت چلتی ہے کیا پاک فوج کا یہ خصوصی سٹیٹس بھی ختم کیا جاے گا آپ میں تو اتنی ہمت نہیں آپ باقی عوام کی عدالت میں کھڑے ہو سکیں جس کے ٹیکسوں کا ایک تھائی آپ ڈکار جاتے ہیں
اور آپ باقی قوم کو انصاف دینا چاہتے ہیں مانتے ہیں آپ کے پاس ٹینک توپیں ہیں طاقت ہے تو کیا ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں جو آپ پر تنقید کریں اگر آپ میں ہمت ہے تو آ کر عوام کی عدالت میں مقابلہ کریں ہمارے ہتھیاروں سے ہمیں مت ماریں ایک دن پاکستان کی قوم آپ کے دماغ سے تاج برطانیہ کی شاہی فوج کا خمار اور گردن سے سریا نکال کر آپ کو اپنے سامنے باقی پاکستانیوں کی طرح جواب دہ کرے گی اور آپ کی تمام سیاستیں ناکام و نامراد ہوں گی
chup kar ...ye bata corruption kyu khatam nahe ki tm logo nay ...thar mai bachay kyu mar rahay hain bhook say ...karachi mai peenay ka pani kyu nahe... kyu idharoun mai rishwat k bina kam nahe hota ...yahan tou bakwas karta hai bus ... qayamat ka intezar kar jab tujhy farishtay batain gay tanqeed kaisay bardasht ki jati hai
جناب نہ تو میں فوج کے عشق میں پاگل ہوں اور نہ ہی پی پی پی کا جانی دشمن عرض ہے سیاست نام ہے عوامی خدمت ذاتی مفاد کی قربانی کا پی پی پی نے یہ الٹا کر دیا انہو نے سیاست کو استعمال کیا اپنے مفاد کے لیے اور قربانی دی عوامی مفاد کی اب جب اپنے گندے دھندھوں پر پکڑے جا رے ہیں تو اپ یہاں یہ فلسفہ جھاڑنے آ گے بات یہ ہے کے راحیل شریف کیانی نہ نکلا زردشریف اتحاد یہاں مار کھا گیا ان کا خیال تھا کے کیانی کی طرح ایکسٹینشن کی رشوت پر راحیل شریف ان کی لوٹ مار پر چپ رے گا مگر یہاں تو آنکھیں(omg)باھر نکل آییں ڈنڈے کی وجہ سے اور ہاں فوج بھی دودھ کی دھلی نہیں ہے بات صرف ایک بندے کی جب نومبر آے گا تو سب طرف ساون کا ہرا ہی ہر ہوگا تب تک برداشت کر

ye to sindh main ho raha ha kpk main kia ho raha ha sainkron bachon ka qatal aam wahan kon zima daar ha....
pnjaab main modl etawn wahan kon zima daar hay bichion ka gaing rape bachon ka rape yahan pak kiun nahin kuch karti .....
bas media ko sirf Sindh hi nazar aata hay kiun
krpshn khtm karni hay to apna ghr to pahlay saaf kijiay jo aap ki zima daari ha..
kiun k woh Pak army pr tnqid kartay hain

فوج پیپلز پارٹی کو سنگل آوٹ نہیں کر سکتی اس طرح سے کل کو سندھ بھی بلوچستان بن جاۓ گا کرپشن ختم کرنی ہے تو پاک فوج کو کیوں چھوڑا جاۓ فوج مقدس گاۓ کیوں کیوں باقی عوام سے ہٹ کر تاج برطانیہ کے آرمی ایکٹ کے تحت جنرل کی کرپشن جائز سویلین کی ناجائز

mai sindh mai rehta hou tm log sindh k hukmaran hou ..... yahan ki halat ki bat karo ...marna sub nay hai ...kyu un logo ki himayat mai marna chahtay hou jin k sath croroun logo ki bad duain hain ....hamaray ghar 1.5 years say pani nahe araha or mai karachi mai rehta hou ...or karachi k bhe kisi ghareb area mai nahe rehta .... khuda ka khoof karo ...firoun k bhe himayati thay un k sath kya howa .... khudara bacho in logo say

in baaton ka ilaaj ye nahin k avaam ko fooj ki aur fooj mkhaalf siast main tqsim kr dia jaay
agar fooj nay pakstani sisat main mdakhlt na ki hoti to aaj na altaf hota na zrdari hota ye fooj mkhalf siast sa hi leader banay hain lekin hr dafa fooj nay jo siasi saman aur mrkz pnjaab mkhalf naron ko apnay aml say brhaia ha us ka natijay main kai saal aap haal ye hi rahay ga
aik dafa fooj ki mrzi ka jaahl aur dosri dafa fooj ka mkhaalf jaahl ab avaam kb faisla karay gi kis ko jitana hay
tum logon ko koi shram haya nahin jo tum jhotay mqdmay bnvaatay ho aur phr koi sboot nahin hota tumharay paas
aur baghz zrdari main mlk dshmn logon ko sport kartay ho phr woh tumharay bachon ko aa kar maartay hain
ye to sindh main ho raha ha kpk main kia ho raha ha sainkron bachon ka qatal aam wahan kon zima daar ha....
pnjaab main modl etawn wahan kon zima daar hay bichion ka gaing rape bachon ka rape yahan pak kiun nahin kuch karti .....
bas media ko sirf Sindh hi nazar aata hay kiun
krpshn khtm karni hay to apna ghr to pahlay saaf kijiay jo aap ki zima daari ha..
kiun k woh Pak army pr tnqid kartay hain
کے پی کے میں آپریشن ہو رہا ہے لیکن وہاں حکومت مجرموں کو پناہ دینے کو سیاپا نہیں کر رہی خود بھی صوبے کو مجرموں دہشت گردوں سے پاک کرنے کو لگی ہوی ہےپنجاب کیساتھ مک مکا کس کا تھا جو اب چیخیں نکل رہی ہیں.پہلے دن سے آواز اٹھاتے جب کراچی میں آپریشن شروع ہوا.

کراچی آپریشن کی آڑ میں انتقام کس نے شروع کیا کس نے دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات بنا کر ڈاکٹر عاصم پر تشدد کیا اگر اس نے کرپشن کی تھی تو اس کو رینجرز نے کیوں پکڑا یہ کام تو نیب کا تھا جب سندھ اور کراچی میں بھی بلوچستان کی طرح پاکستان کے پرچم جلیں گے تو تمام جغادروں کے کلیجے میں ٹھنڈ پڑ جاۓ گی اور یہ بات سارے جانتے ہیں دشمن موقع کی تلاش میں ہے . چلو کر کے دیکھ لو تماشا اور بندوق ٹینک اور توپ کے زور پر لڑ کے دیکھ لو
hahahahah lol yeh post kernai wala koi paid worker hai social agent ju paisai lai ker propaganda kerta hai ajj karachi sakoon mei hai kio because of army ajj pakistan sakoon mei hai because of army raheel shareef aik brave soldier hai yeh sab politicians pmln, ppp anp ,mqm aik hai jab mqm per operation tha mqm walai keh rahai thai ppp per kio nahi sab millai huai thai ab jab ppp per hu gha tu un loogu ku maroor per rahi hai ju corrupted aur is mulk mei aik diayanat daaar adami hi corrupt logu ka ihtisab ker sakta like raheel shareef aur jitnai corrupt mafia ghandhai loog hai pakistan mei jinhai in parties sai koi na koi faida woh in kai sath hai baqi ghareeb awamm aur middle class majority tabqa raheelshareef kai sath hai in chooor lootairu ku is saaaal nahi choora jai gha aur yeh baaat kertai hai army ki aik current general ka nlc mei naaaam aur corruption saboot hunai kaai baaad sub marat wapis lai li aur zaleeeel hua awaaz bhool jati hai please i request to paksitanis agher paksitan ku barhna hai tu in choor ppp,pmln,anp, aur rest corrupt thug politicians sai jaaaan chorwana hu ghi speak up against them they are corrupt they will eat pakistan corrupt pakistan aur pir they dual nationalities business out side country they will run but we awam and army pakistan nahi choor saktai because hum awaaam aur army pakistan sai hai yeh choor corrupt kabhi bi bhaaaag jai ghai
کراچی آپریشن کی آڑ میں انتقام کس نے شروع کیا کس نے دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات بنا کر ڈاکٹر عاصم پر تشدد کیا اگر اس نے کرپشن کی تھی تو اس کو رینجرز نے کیوں پکڑا یہ کام تو نیب کا تھا جب سندھ اور کراچی میں بھی بلوچستان کی طرح پاکستان کے پرچم جلیں گے تو تمام جغادروں کے کلیجے میں ٹھنڈ پڑ جاۓ گی اور یہ بات سارے جانتے ہیں دشمن موقع کی تلاش میں ہے . چلو کر کے دیکھ لو تماشا اور بندوق ٹینک اور توپ کے زور پر لڑ کے دیکھ لو
یہ کام سندھ حکومت نے کرنا تھا وہ کر چکی ہوتی تو یہاں کسی کو آپریشن کی ضرورت پیش آتی؟ تم چاہتے ہو کراچی میں گینگ وار چلتی رہتی؟ نو گو ایریاز بنے رہتے؟ واٹر ٹینک مافیا کام کرتا رہتا؟ بھتہ اور بوری بند لاشیں چلتی رہتیں؟ اور الطاف کے پیروکاروں کے ہاتھوں دوسرے شہریوں کی زندگی اجیرن رہتی؟ لوگ یہ جانے بغیر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنتے رہتے کے انھیں کون کیوں مار رہا ہے؟ اس کا حل تمھارے نزدیک کیا تھا؟ کیونکہ ایسا سب چلنا کسی ایسے ملک میں تو ممکن نہیں جہاں حکومت نام سے کوئی چیز موجود ہو. اور ویسے بھی اس آپریشن کا کریڈٹ تو نواز شریف لے رہا ہے تم برس فوج پر رہے ہو؟ایسا کیوں؟
فوج پیپلز پارٹی کو سنگل آوٹ نہیں کر سکتی اس طرح سے کل کو سندھ بھی بلوچستان بن جاۓ گا کرپشن ختم کرنی ہے تو پاک فوج کو کیوں چھوڑا جاۓ فوج مقدس گاۓ کیوں کیوں باقی عوام سے ہٹ کر تاج برطانیہ کے آرمی ایکٹ کے تحت جنرل کی کرپشن جائز سویلین کی ناجائز
Jab MQM kay khilaf operation chal raha tha, tab to PPP ney kabhi yeh nahi kaha kay 'fauj MQM ko single out nahi kar sakti'.
Ab PPP ki bari ayee hai to tanqeed shuroo ho gayee.
Is kay baad jab PMLN ki bari aye gi to woh bhi yehi bolein gey.
یہ کام سندھ حکومت نے کرنا تھا وہ کر چکی ہوتی تو یہاں کسی کو آپریشن کی ضرورت پیش آتی؟ تم چاہتے ہو کراچی میں گینگ وار چلتی رہتی؟ نو گو ایریاز بنے رہتے؟ واٹر ٹینک مافیا کام کرتا رہتا؟ بھتہ اور بوری بند لاشیں چلتی رہتیں؟ اور الطاف کے پیروکاروں کے ہاتھوں دوسرے شہریوں کی زندگی اجیرن رہتی؟ لوگ یہ جانے بغیر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنتے رہتے کے انھیں کون کیوں مار رہا ہے؟ اس کا حل تمھارے نزدیک کیا تھا؟ کیونکہ ایسا سب چلنا کسی ایسے ملک میں تو ممکن نہیں جہاں حکومت نام سے کوئی چیز موجود ہو. اور ویسے بھی اس آپریشن کا کریڈٹ تو نواز شریف لے رہا ہے تم برس فوج پر رہے ہو؟ایسا کیوں؟
کسی کو کوئی تکلیف نہیں تھی جب تک فوجی انتقام نہیں شروع ہوا تھا . اب تم بتاؤ کونسے دہشت گرد ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال میں داخل ہوے اور اس الزام کا کیا ہوا ہر کسی کی برداشت کی ایک حد ہوتی ہے پہلے خود ہی بغاوت کے راستے پر دھکیلتے ہیں پھر خود ہی پاؤں پڑ جاتے ہیں الطاف اینڈ کمپنی کو عروج بھی ایک فوجی نے بخشا تھا اور اب سول حکومت وہ تمام کانٹے چن رہی ہے یہ فیصلہ تو فوج کو کرنا ہے اپنی انا کی خاطر لوگوں کو سبق سکھانے ہیں یا ملک بچانا ہے
Jab MQM kay khilaf operation chal raha tha, tab to PPP ney kabhi yeh nahi kaha kay 'fauj MQM ko single out nahi kar sakti'.
Ab PPP ki bari ayee hai to tanqeed shuroo ho gayee.
Is kay baad jab PMLN ki bari aye gi to woh bhi yehi bolein gey.
in baaton ka ilaaj ye nahin k avaam ko fooj ki aur fooj mkhaalf siast main tqsim kr dia jaay
agar fooj nay pakstani sisat main mdakhlt na ki hoti to aaj na altaf hota na zrdari hota ye fooj mkhalf siast sa hi leader banay hain lekin hr dafa fooj nay jo siasi saman aur mrkz pnjaab mkhalf naron ko apnay aml say brhaia ha us ka natijay main kai saal aap haal ye hi rahay ga
aik dafa fooj ki mrzi ka jaahl aur dosri dafa fooj ka mkhaalf jaahl ab avaam kb faisla karay gi kis ko jitana hay
یہ واضح سی بات ہے اگلا الیکشن پیپلز پارٹی ہار جاۓ گی تب جو مخالف حکومت بنے گی اس کی مدد سے ان کی کرپشن بے نقاب کی جا سکتی ہے اب اور کوئی طریقہ نہیں اس طرح سے صرف فوج کو صرف نفرت ملے گی صبر جمیل

ghalat ... election mai riging hoti hai ... ye tou koe haal nahe ... saray teachers mqm or ppp k bharti hain ... yahan ka election nahe selection hota hai ap ko bhe pata hai ... koe haal batao ye sub drama hai