Advertisement

پاک سیکرٹریٹ چوک میں سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد جمع



جب پی ٹی آئی کی خواتین، بچوں اور ورکرز کو پچھلے تین سال سے مار پڑ رہی تھی تو یہ سرکاری ملازم ظالموں کے ساتھ کھڑے تھے لیکن اب خود پر برا وقت آیا ہے تو اپنے حق میں پی ٹی آئی کی سپورٹ مانگتے پھر رہے ہیں
​