Advertisement

پاک بھارت جنگ کے بعد کچھ بہت بڑا ہونے جارہا ہے،آفتاب اقبال


آفتاب اقبال کے مطابق پاک بھارت جنگ کے بعد کچھ بہت بڑا ہونے جارہا ہے۔۔"وہ تو ٹائٹل تھا، اصلی فلم تو اب چلنی ہے۔ جو ہم نے گناہ کررکھے ہیں, بہت سے بے قصور بھی رگڑے جائیں گے۔ ان چیزوں کی ضرورت پیش نہیں آئیگی جو 1947 کے بعد سے موجود ہیں۔ میرے تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھیں"۔
Loading X post…
Open original post on X

"ہم جس پیریڈ سے گزر رہے ہیں، یہ زمانہ امن نہیں ہے، یہ حالت جنگ کا زمانہ ہے۔۔ہماری بحری فوج کو الرٹ رہنا ہو گا ، ہمیں کراچی کے حوالے سے بہت سوچ سمجھ کر چلنے کی ضرورت ہے، کراچی صرف پاکستان کا بزنس حب نہیں اور بھی بہت کچھ ہے "۔آفتاب اقبال
Loading X post…
Open original post on X
​