Advertisement

پاک بھارت ایٹمی جنگ کے خطرات

انڈیا میں میڈیا کا جنگی جنون تو پاکستان میں سب کو نظر آتا ہے لوگ اس پر بات بھی کرتے ہیں پر کبھی کسی نے اس کا حقیقت پسندانہ جائزہ لینے کی کوشش نہیں کی اور اس کو بس ریٹنگ کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے

حالانکہ انڈیا میں رہنے والا ہر بندہ جانتا ہے کہ انڈین میڈیا کی اکثریت بھارتی جنتیا پارٹی کی ترجمانی کرتا ہے کچھ دباؤ سے مجبور ہو کر تو کچھ مفادات کے لالچ میں ، میڈیا مالکان سے لیکر ایک معمولی رپورٹر تک بھارتی جنتیا پارٹی کی نوکری میں ہی لگے رہتے ہیں۔

کچھ عرصہ پہلے زی نیوز کے اینکر سدھیر چوہدری بھارتی عوام کو ایٹمی جنگ کے لئے ذہنی طور پر تیار کر رہے ہیں۔اور زی نیوز بھارتی جنتا پارٹی کی ترجمانی کرتا ہے جو حکومت وقت ہے۔

اب جب بھارت حکومت پاکستان کو اوپن فورم سے یہ میسنجنگ کر رہا ہے کہ وہ جنگ کی صورت میں ایٹمی ہتیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے نہ ہی انہیں پاکستان کے جوابی حملے کا کوئی خوف ہے

تبھی پاکستان کے تمام دانشور لگ بھگ اس بات پر متفق ہیں کہ ایٹمی ہتیاروں کا استعمال ناممکن ہے اور بھارت کی تمام باتیں صرف الیلکش جیتنے کی خاطر ہوتی ہیں۔

لخ دی لعنت ہے ہمارے ان **** حرام خور لفافہ خور اور بے غیرت صحافیوں پر جن میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں پائی جاتی ہے۔

​
 
Last edited by a moderator: