یہ ایان کی طرح کی ایک گرل ہے جس کے پیچھے اسی کی طرح زرداری وغیرہ ہوں گیں اور یہ منی ڈلیور بن چکی ہے لہذا یہ اسی لیے کہتی ہے مجھے کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا زرداری بھی اپنی ایان منی لانڈر کرنے والی کو اپنی تتلی کہتا تھا اور اس کے پاس کئی تتلیوں تھی مال ادھر اودھر لیجانے کے لیے اسی طرح مریم بھی کہتی ہے روک سکتے ہو تو روک لو شہباز شریف کا منی لانڈرنگ کیس جس میں اربوں روپے کی ہیرا پھیری ہوئی اس میں بڑا کردار عورتوں کا ہے کہ گھر کی عورتوں کے نام ٹی ٹیوں میں نکلتے ہیں اسی طرح حدیبیہ پیپر مل کیس بھی شریف کے گھر کی ہر عورت ملوث تھی یہ اسی طرح کرتے ہیں یعنی نواز شریف جب پکڑا گیا تو اس نے کلثوم کو میدان میں اتارا اب جب پکڑا گیا تو اس نے مریم کو میدان میں اتارا اودھر زرداری کو جب خوف ہوتا ہے کہ کہیں آج گرفتاری نہ ہو جائے تو وہ اپنی بیٹی کو آصفہ کو ساتھ لے جاتا ہے ادی تالپور زرداری کی بہن ایک مافیا کی طرح کام کرتی ہے عزیر بلوچ سے اس کے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں عورتوں سے وارداتیں کروانا یا ان کے پیچھنے چھپنا اور مظلومیت کا کارڈ کھیلنا ان کا پرانا کھیل ہےجو اکثر یہ کھیلتے رہتے ہیں