- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"شہباز شریف امن معاہدے کے حوالے سے سعودی عرب،قطر اور ترکیہ کو اعتماد میں لیں گے۔ وہ یو اے ای نہیں جارہے، اس وقت پاکستان اور یواے ای کے تعلقات زیادہ اچھے نہیں ہیں۔عربوں کے ایران پر جوابی حملےنہ کرنا فیلڈمارشل عاصم منیر کی ڈاکٹرائین تھی، اسلئے انہوں نے صبر کا مظاہرہ کیا ، یواے ای واحدملک تھا جس نے ایران پر جوابی حملے کئے"۔ مزمل سہروردی
Loading X post…
Open original post on X





