علامہ اقبالؒ کے فلسفۂ خودی اور قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے وژن پر استوار ہماری فکری بنیادیں ہمیں سکھاتی ہیں کہ پاکستان کبھی ناکام نہیں ہو سکتا—ہمارا نظام کسی انہدام کا شکار نہیں بلکہ ایک جامع اور پائیدار قومی اصلاحات کے دور میں داخل ہو چکا ہے۔
میرا واضح پیغام ہے کہ پاکستان کے نوجوان کاکروچ نہیں، شاہین ہیں! یہی باصلاحیت نوجوان نسل ہمارا حال بھی ہے اور روشن مستقبل بھی-
آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم فکری بنیادوں کو مضبوط کریں اور علامہ اقبالؒ کے افکار کی روشنی میں اپنی خودی کو بیدار کریں۔ مشکل حالات میں مایوسی پھیلانے والوں کو یہ واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کے نوجوان کاکروچ نہیں، شاہین ہیں۔ ہماری یہی نوجوان نسل روشن امید کا چراغ اور اس ملک کا اصل مستقبل و حال ہے۔
حکومت "اڑان پاکستان" جیسے جامع معاشی فریم ورک کے تحت نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل مہارتوں اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ 25 کروڑ عوام کی فلاح اور ایک ٹریلین ڈالر معیشت کی منزل صرف اجتماعی کوششوں اور قومی اتفاقِ رائے سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔
آئیے، اپنے خوابوں کو محنت اور مسلسل جدوجہد سے حقیقت میں بدلیں اور پاکستان کو ایک مضبوط، خودانحصار اور خوشحال ریاست بنائیں۔