- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"میں ایک صاحب کا تبصرہ سن رہا تھا وہ کہہ رہا تھا کہ شہباز شریف نے اپنی سیاست کو پھر سے زندہ کر لیا ہے۔ یہ بالکل غلط ہے، یہ پاکستان کیلئے بڑا دن ہے، پاکستان ساری دنیا کیلئے
Relevant
ہوگیا ہے لیکن ڈومیسٹک پالیٹکس کے ڈائنامکس بالکل مختلف ہوتے ہیں، اس معرکے کے باوجود اگر شہبازشریف اپنے حلقے میں الیکشن لڑیں گے تو انہیں اتنی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جتنا 2024 میں کیا۔ اس سے ن لیگ کی حلقے کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ضرور ہے"۔ اسداللہ خان
"بڑے بڑے صحافی، کوئی خود کو دادا کہتا ہے، کوئی کچھ کہتا ہے لیکن ایسی ایسی گالیاں بکتے ہیں کہ کوئی جاہل، ان پڑھ گنوار بھی ایسی گالیاں شاید نہ بکتا ہوگا۔۔اگر میں بند کمرے میں بیٹھ کر کیمرہ آف کرکے(وہ) گندی گالیاں دہرانا چاہوں تو میری زبان سے ادا بھی نہ ہوں لیکن یہ لوگ ڈیجیٹل میڈیا پر اپنے پلیٹ فارمز پر آکر کسی ماں، بہن کو گالیاں بکتے ہیں۔۔ان لوگوں کو کوئی گُڑ بھجواتا ہے، کوئی نوکری دیتا ہے، کوئی انکی تحسین کرتا ہے، کسی نے عہدے دے رکھے ہیں"۔اسداللہ خان
اطہر کاظمی صاحب کی باتیں تو بالکل ٹھیک ہیں لیکن عالمی منظر نامے میں کون پرواہ کرتا ہے کہ آپ کے ملک میں کیا ہو رہا ہے تا وقتیکہ ان کے مفادات کا تحفظ ہو ۔ جمہوریت، انسانی حقوق ، آزادی رائے یہ سب وہ بہانے ہیں جو مغرب کمزور ملکوں کی بازو مروڑنے کے لیے استعمال کرتا ہے اور بس۔ ثمینہ پاشا
Relevant
ہوگیا ہے لیکن ڈومیسٹک پالیٹکس کے ڈائنامکس بالکل مختلف ہوتے ہیں، اس معرکے کے باوجود اگر شہبازشریف اپنے حلقے میں الیکشن لڑیں گے تو انہیں اتنی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جتنا 2024 میں کیا۔ اس سے ن لیگ کی حلقے کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ضرور ہے"۔ اسداللہ خان
Loading X post…
Open original post on X"بڑے بڑے صحافی، کوئی خود کو دادا کہتا ہے، کوئی کچھ کہتا ہے لیکن ایسی ایسی گالیاں بکتے ہیں کہ کوئی جاہل، ان پڑھ گنوار بھی ایسی گالیاں شاید نہ بکتا ہوگا۔۔اگر میں بند کمرے میں بیٹھ کر کیمرہ آف کرکے(وہ) گندی گالیاں دہرانا چاہوں تو میری زبان سے ادا بھی نہ ہوں لیکن یہ لوگ ڈیجیٹل میڈیا پر اپنے پلیٹ فارمز پر آکر کسی ماں، بہن کو گالیاں بکتے ہیں۔۔ان لوگوں کو کوئی گُڑ بھجواتا ہے، کوئی نوکری دیتا ہے، کوئی انکی تحسین کرتا ہے، کسی نے عہدے دے رکھے ہیں"۔اسداللہ خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





