- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
پاکستان کے سینئر کھلاڑیوں کا المیہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے . فخر زمان ذہنی ، جسمانی اور اعصابی کمزوری کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی کی کمی کا شکار تھا اور پاکستانی اسکواڈ میں واحد کمزور لنک تھے جنکا میں متعد بار ذکر کر چکا ہوں . پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان کو ریزرو میں رکھ کر ایک بہترین ٹیم تشکیل دی ہے جس پر بورڈ بہت مبارک باد کی مستحق ہے . سلیکٹرز کی سلیکشن میری توقعات کے مطابق ہے . کھلاڑیوں کو بار بار اندر باہر کرنے سے ٹیم ہمیشہ کمزور ہوتی ہے . انڈیا نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کا پیٹرن برقرار رکھا ہے . اب ذرا سینئر کھلاڑیوں کے بیانات کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں
افتخار احمد اور ٹیم کی سلیکشن پر بے جا تنقید
پاکستان میں شامل تمام کھلاڑی پی ایس ایل کی پیداوار ہیں . انھیں پی اسی ایل میں اچھی کارگردگی کی بنا پر ٹیم میں رکھا گیا ہے اور پاکستان میں موجودہ ٹیلنٹ کا بہترین ذخیرہ ہیں . افتخار احمد اپنی ٹیم کو پی ایس ایل جتوا چکے ہیں اور جیت کے بعد انکی باڈی لینگویج سب کو یاد رکھنی چاہئے تھی . یاد رہے کہ بابر اعظم کی ٹیم کراچی کنگز نے بد ترین کارگردگی کا مظاہرہ کیا تھا کیونکے ٹیم کے باقی کھلاڑیوں میں اعتماد کا مکمل فقدان تھا . کھلاڑیوں کے پیٹرن پر نظر دوڑائیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ زیادہ تر کھلاڑی نوجوان جنگجو ہیں کیونکے کرکٹ کا محدود فارمیٹ مار دھاڑ سے بھر پور ہوتا ہے اور باڈی ریفلکسز کا اہم کردار ہوتا ہے
سینئر کھلاڑیوں کا المیہ
سینئر کھلاڑی بشمول شعیب ملک ، کامران کھٹمل اور محمد عامر نے ٹیم سلیکشن اور کپتان پر بھر پور نقطہ چینی کی
کوئی ان تین احمقوں سے پوچھے کہ سلیکٹر اور کپتان پر تنقید کر کے اپ ٹیم کا حصہ کیسے بن سکتے تھے ؟
کامران اکمل
کامران کھٹمل تو شریف خاندان کا پٹھو کرکٹر بن چکا ہے . ذات دی کوڑھ کلی کلی تے شہتیراں نو جپھے . بندہ پوچھے ، سالیا پورے کاچھو پورے دیا ، افغانستان کا کونسا کرکٹ اسٹرکچر ہے . آدھے افغانی جسمانی طور پر ان فٹ ہیں مگر اسکے با وجود گیارہ کھلاڑیوں نے انڈیا کے سوا سب کا جینا حرام کیا ہوا ہے . کامران اکمل بھی میچ فکسنگ گینگ کا باقاعدہ حصہ تھا اور بطور اسپیشلسٹ وکٹ کیپر کیچ چھوڑنا اسکا پسندیدہ مشغلہ تھا . محمد عامر پر علیحدہ سے بلاگ لکھ چکا ہوں
شعیب ملک
شعیب ملک کا شمار طویل ترین کرککٹنگ کیریئر رکھنے والوں میں پانچویں نمبر پر ہوتا ہے . شعیب ملک کو کرکٹ کھیلتے ہوے ١٩ سال اور 345دن ہو چکے ہیں یعنی پورے 20 سال . سچن ٹنڈولکر اور جاوید میانداد نے بہت کم عمری میں عالمی کرکٹ کھیلنی شروع کی تھی لھذا انکا کیریئر طویل ترین تھا . کیا شعیب ملک کرس گیل ، جاوید میانداد ، سناتھ جے سوریا اور ٹنڈولکر کا ہم پلہ ہو سکتا ہے مگر اسکے باوجود شعیب ملک کسی کی شفارش پر پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بہنوئی بن کر کھیلتا رہا ؟
شعیب ملک بطور کپتان ایک سیریز ہارے تھے اور اس ٹیم کے مینیجر انتخاب عالم تھے . انہوں نے اپنی رپورٹ میں شعیب ملک کو دیمک سے تشبیہ دی تھی . اسکا مطلب ہے کہ شعیب ملک کی وجہ سے ٹیم میں گروپنگ تھی لھذا ٹیم بد ترین شکشت سے دوچار ہوئی تھی . شعیب ملک چونکے پنجاب کا سپوت ہے لھذا شریف خاندان کی طرح آجتک یہ بندہ کرکٹ سے چمڑا ہوا ہے . شعیب ملک کی مثال آصف علی زرداری کی طرح ہے جسکا پیٹ کھا کھا کر بھرتا ہی نہیں لالچ کی حد ہوتی ہے
سرفراز احمد اور محمد حفیظ

پاکستان میں سوائے عمران خان کے کوئی بھی کھلاڑی اپنی کرکٹ کھیل کرخود سے ریٹائرمنٹ پرراضی نہیں ہوا
محمد حفیظ نے ١٦ سال کرکٹ کھیلی ہے اور بڑی مشکل سے پاکستان کرکٹ کی جان چھوڑی ہے ..پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب ترین کپتان سرفراز احمد سمیت بیشمار کھلاڑیوں نے خاموشی کو ترجیج دی . سابقہ کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کی حمایت میں ایک خاتون تبصرہ ساز کے تنقید کے جواب میں ٹیم کی حمایت میں انہیں بھر پور طریقے سے آڑے ہاتھوں بھی لیا
سرفراز احمد کا کیریئر ١٣ سالوں پر محیط ہے . سرفراز احمد ایک اچھے انسان اور اچھے کھلاڑی رہے ہیں مگر پی ایس ایل کے میچز میں بطور کپتان بہت غصے میں رہتے تھے اور بطور کپتان کارگردگی بھی اوسط درجے کی تھی
انڈیا کے دھونی کو صرف ١٤ سال کرکٹ کھیلنی نصیب ہوئی ہے . دھونی کی بنائی فلم میں دکھایا گیا تھا کہ وہ سینئر کھلاڑیوں کو نکالنے پر بضد تھے . اسکے بعد ہی ٹیم میں ایک نئی روح پھونک دی گئی تھی
کیا سرفراز احمد کی تمام تر اوسط دھونی سے اچھی ہے . دھونی کو بھی ١٤ کرکٹ کھیل کر ریٹائر ہونا پڑا ہے تو سرفراز اتنے دلبرداشتہ کیوں ہیں ؟
ODI matches | Individual records (captains, players, umpires) | Longest careers | ESPNcricinfo
Find records of Longest careers in ODI matches only on ESPNcricinfo.
یہ مکمل لسٹ ہے ، اپ خود دیکھ لیں . جہاں تک فٹنیس کی بات ہے ، میں آج انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کے سینئر کھلاڑیوں کا میچ دیکھ رہا تھا . انڈیا کے سینئر کھلاڑیوں نے ٢٢٠ سکور کئے تھے . سینئر کھلاڑی آج بھی فٹ ہیں اور انکے چھکے گراؤنڈ سے باہر گر رہے تھے . سناتھ جے سوریا ابھی بھی چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کر لیتا ہے . کیا ان سب کھلاڑیوں کو واپس اپنی اپنی قومی ٹیم میں ا جانا چاہئے ؟
میں تو عرصہ دراز سے دیکھ رہا ہوں کہ پاکستانی ٹیم پر جب بھی مشکل پیش آئی ، پاکستان کے سینئر کھلاڑی ٹیم کو منجھدار سے نکالنے میں مکمل ناکام ہوے . جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے واحد کھلاڑی ہیں جنکا کرکٹنگ کیریئر سب سے طویل ہے ، جاوید میانداد نے ١٩٧٥ سے لے کر ١٩٩٦ تک ریکارڈ چھ مرتبہ ون ڈے کے عالمی مقابلوں میں حصہ لیا . پاکستان اگر ١٩٩٢ کا ورلڈ کپ جیتا تھا تو وہ گریٹ انضمام الحق کی وجہ سے جیتا تھا . جسطرح آج سینئر کھلاڑی اپنے جونیئر ترین کے پیچھے پڑے ہیں ، اس طرح تمام سینئرز اس وقت جونیئر انضمام الحق کے خلاف تھے مگر واحد عمران خان کو انضمام الحق پر اعتبار تھا . آج عمران خان کی تمام تر ترقی ١٩٩٢ کے ورلڈ کپ کی جیت کے مرہوں منت ہے . جاوید میانداد نے چھ ون ڈے کھیل کر کتنے ورلڈ کپ پاکستان کو دلائے ؟
وسیم اکرم کو بھی تنقید کا بہت شوق چڑھا ہوا ہے . موصوف پی ایس ایل میں کیا اپنی ٹیم جتوا سکے ہیں . ورلڈ کپ تو بہت دور کی بات ہے. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ، اگر اپ لوگ اتنے زہین ہیں تو یہ چھوٹے چھوٹے لیگز میں اپنا کردار کیوں ادا نہیں کرتے ؟
شعیب اختر آج سنبھالا نہیں جاتا . شعیب اختر نے بھی ضد کر کے اپنا آخری ورلڈ کپ کھیلا تھا . کیا موصوف اس ورلڈ کپ میں اپنی کارگردگی کا بتانا پسند کریں گے ؟
شعیب اختر انڈیا والوں کی زیادہ تعریفیں کرتا ہے کیونکے انڈیا سے ڈالر ملتے ہیں اور یو ٹیوب پر اسکا سودا بکتا ہے
اگر پاکستان کے تمام سینئر کھلاڑیوں کے بیانات پر نظر ڈالیں تو لگتا ہے سب کو کرکٹ بورڈ کے کیک سے حصہ چاہئے
آجکل ثقلین مشتاق اور محمد یوسف اپنا حصہ وصول کر رہے ہیں . یہ بھی تو سینئر کھلاڑی ہیں اور ٹیم کا اہم حصہ ہیں . اگر باہر بیٹھے سینئر کھلاڑیوں کی باتیں مانی جائیں تو وہ اپنے پرانے ساتھیوں سے انکی کارگردگی پر سوال کیوں نہیں کرتے ؟
پاکستان کا ہر سینئر کھلاڑی کسی نہ کسی وقت پاکستانی ٹیم کا حصہ رہا ہے . پاکستان کے سینئر کھلاڑیوں نے کتنے ٹورنامنٹس جتوائے ہیں . کیا وہ اپنی کارگردگی کا جواب دینا پسند کریں گے ؟
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/13bQz7w8/Logo.png