Advertisement

پاکستان کے سب سے بڑے دہشت گرد ؟

پاکستان کے سب سے بڑے دہشت گرد کون ہیں؟ یہ بات پاکستانی عوام اچھی طرح سے جانتی ھے اور عوام ان دہشت گردوں کو ایک چانس دے رہی ھے کہ یہ لوگ سدھر جائیں ان دہشت گردوں نے صرف اپنی بقاء کے لئے 1971 میں بھی پاکستان کو توڑ دیا تھا اور آج بھی اسی فارمولے کے مطابق رواں دواں ہیں ان دہشت گردوں کو شرم آنی چاہیے لیکن پاکستانی عوام یہ دہشت گردی کبھی نہ ہونے دے گی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی مثال یہ پریس کانفرنس ھے جس کا پوسٹ مارٹم وقار ملک نے کیا ھے
 
Last edited:

Valentines Day Love GIF
 
Advertisement
نومبر 26 ، 2024 کو اسلام آباد ڈی چوک میں دہشت گردی کس نے کی تھی ؟ جب پر امن احتجاج کرنے والے لوگ ڈی چوک اسلام آباد آئے تھے ساری دنیا نے ان منافقو نمونوں دہشت گردوں کو براہ راست دیکھا تھا یہ دہشتگردی بھی 1971 کو ملک توڑنے والے دہشت گردوں نے کی تھی۔
عوام اچھی طرح سے ان دہشت گردوں کو جانتے ہیں کہ اس ملک کے اصل دہشت گرد کون ہیں
 
THEY WILL BE NEVER ACCEPTING THERE BRUTILITY.
 
Advertisement
THEY WILL BE NEVER ACCEPTING THERE BRUTILITY.
حقیقت کبھی چھپ نہیں سکتی اب سب کچھ سامنے آگیا ھے۔ 1947 سے یہ دہشت گردوں کا گروپ یہ دہشت گردی کر رہا ھے یہ دہشتگرد کبھی نہیں مانیں گے ؟ ۔ ان دہشت گردوں نے پہلے قائدے اعظم کو مارا ، پھر لیاقت علی خان کو قتل کیا، پھر قائدے اعظم کی بہن فاطمہ جناح کو،پھر 1971 میں ملک توڑا ، اس کے بعد ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی،اس کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا اور آج کل ان دہشت گردوں نے عمران خان سمیت ، ھزاروں بیگناہ لوگوں کو قید کیا ہوا ھے اور ان قیدیوں کا کیس عدالتوں میں لگنے نہیں دیتے تاکہ انصاف نہ ہو ۔
یہ دہشت گرد مانیں یا نہ مانیں حقیقی دہشت گرد یہی ہیں
 
Last edited:
پاکستان کے سب سے بڑے دہشت گرد کون ہیں؟ یہ بات پاکستانی عوام اچھی طرح سے جانتی ھے اور عوام ان دہشت گردوں کو ایک چانس دے رہی ھے کہ یہ لوگ سدھر جائیں ان دہشت گردوں نے صرف اپنی بقاء کے لئے 1971 میں بھی پاکستان کو توڑ دیا تھا اور آج بھی اسی فارمولے کے مطابق رواں دواں ہیں ان دہشت گردوں کو شرم آنی چاہیے لیکن پاکستانی عوام یہ دہشت گردی کبھی نہ ہونے دے گی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی مثال یہ پریس کانفرنس ھے جس کا پوسٹ مارٹم وقار ملک نے کیا ھے
دہشت گرد کی پریس کانفرنس پر وقار ملک کی ایک اور ویڈیو
ان ظالموں منافقو دہشگردوں سے مزید ملک کو تباہ نہ کیا جائے عمران خان کی ملاقاتیں جو کہ بلاجواز بند ہیں ان ملاقاتوں کو سب کے کھلا جائے اور عمران خان کے کیسوں کو جلد از جلد عدالتوں میں لگایا جائے تاکہ عمران خان کو انصاف مل سکے
شکریہ عمران خان آپ کی قربانیوں کو یہ قوم نہیں بھولے گی عمران خان زندہ باد
🤲
وقار ملک کی آج کی دوسری ویڈیو
 
پاکستان کے سب سے بڑے دہشت گرد کون ہیں؟ یہ بات پاکستانی عوام اچھی طرح سے جانتی ھے اور عوام ان دہشت گردوں کو ایک چانس دے رہی ھے کہ یہ لوگ سدھر جائیں ان دہشت گردوں نے صرف اپنی بقاء کے لئے 1971 میں بھی پاکستان کو توڑ دیا تھا اور آج بھی اسی فارمولے کے مطابق رواں دواں ہیں ان دہشت گردوں کو شرم آنی چاہیے لیکن پاکستانی عوام یہ دہشت گردی کبھی نہ ہونے دے گی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی مثال یہ پریس کانفرنس ھے جس کا پوسٹ مارٹم وقار ملک نے کیا ھے
یہ پریس کانفرنس کرنے والے دہشت گرد جس کو چاہتے ہیں بغیر ثبوت کے غدار دہشت گرد بنا دیتے ہیں یہاں تک کہ سابقہ وزیراعظم و وزرا ء کو غدار و دہشت گرد بنا دیا ۔
خوجا آصف خود کہہ چکا ھے کہ ھماری فوج نے دہشت گرد ٹرین کئے اس کے علاوہ پولیس کئی بار کہہ چکی ھے کہ ھم دہشگردوں کو پکڑتے ہیں اور پاکستان کی ایجنسیوں کے لوگ ان دہشت گردوں کو چھڑوا دیتی ھے
مریم نانی کے جلسوں میں یہ نعرے لگ چکے ہیں کہ یہ جو دہشت گردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے
یہ اس ملک میں کیا ***** پن چل رہا ھے اور کب تک یہ ***** پن چلتا رھے گا ؟ کب تک دہشتگرد سرعام اس طرح پریس کانفرنس کرتے رہیں گے ؟