Advertisement

پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر میں

[h=1]پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہے، سروے


[/h]
697824-bp-1483362305-454-640x480.jpg

پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائپر ٹینشن کا شکار ہے جس کا بڑا حصہ صوبہ پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھتا ہے، رپورٹ، فوٹو؛ فائل



اسلام آباد: ملک میں عوامی صحت سے متعلق کیے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائپر ٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے جس کا بڑا حصہ صوبہ پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھتا ہے۔
سروے میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا 42.2 فیصد لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ انہیں یہ عارضہ لاحق ہے اور وہ اسے عام دردِ سر سمجھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صرف 10 فیصد پاکستانی ایسے ہیں جنہیں یہ تو معلوم ہے کہ انہیں ہائی بلڈ پریشر ہے لیکن ان میں سے بھی 42 فیصد کوئی دوا نہیں لیتے۔
سروے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مختلف بیماریوں کے اسباب میں تمباکو نوشی کا کردار 20 فیصد ہے جب کہ 46 فیصد کی وجہ کسی قسم کی جسمانی ورزش نہ کرنا ہے۔ علاوہ ازیں اسی سروے میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 8 ہزار بچے کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں۔
واضح رہے کہ ہائپر ٹینشن/ ہائی بلڈ پریشر کو دل کی بیماریوں سمیت درجنوں امراض کی جڑ قرار دیا جاتا ہے۔


​
Source
 
Advertisement
Re: پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر می&#172

Is ki sub aham waja News Channel hain, yaqeen karein Pakistan mein to khawateen or bachey bhi ziada shouq se sirf News channel daikhtey hain or phir khawa-ma-khawa tension laina shoro kar daitey hain
 
Re: پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر می&#172



[h=1]Sugar vs. Salt: What’s Worse for Blood Pressure?[/h]
Dr. Arefa Cassoobhoy

For years, salt has been Public Enemy Number 1 when it comes to blood pressure. But what if salt isn’t the main culprit? Framed by another common ingredient? It turns out sugar could be the biggest cause of high blood pressure. Don’t fear! Natural sugar in fruits and vegetables is fine. It’s excess amounts of added sugars to watch out for – especially, high fructose corn syrup. Let’s take a closer look. According to a new study, drinking 24 ounces of soda can cause a jump in your blood pressure. And if 25 percent of your daily calories come from added sugar, you almost triple your chances of cardiovascular disease compared to people whose intake is less than 10 percent. The best way to avoid this? Stay away from processed foods, and eat a heart-healthy diet. For WebMD I’m Dr. Arefa Cassoobhoy.

http://www.webmd.com/hypertension-h.../sugar-vs-salt-whats-worse-for-blood-pressure
 
Re: پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر می&#172

har dosra banda high BP ka MAreez hai news news sun ke