Advertisement

پاکستان کی نیوز میڈیا انڈسٹری کی گرتی ہوئی ساکھ اور ریٹنگ

Advertisement
بھارت ماتا کے مقابلے میں کئی گنا چھوٹے ملک پاکستان میں "نیوز چینلز" شاید دوگنے ہیں
جو پاکستان میں ہو رہے کرپشن میں سے اپنا حصّہ وصول کرنے کے لئے اپنی دکانیں کھولے بیٹھے ہیں

یہ دوکانیں کپتان کے آنے کے بعد مندی میں جا کر دیوالیہ ہو چکی ہیں,اور اُسی دشمنی میں

کپتان کو گالیاں دینے والی ہر خبر کو ہیڈ لائن بنا کر پیش کرنا،اب باقاعدہ اِن نیوز چینلز کی پالیسی بن چکی ہے


Cartoon-media-corruption.jpg
 
Advertisement
Ali Awan
Ne jawab brah kararah deya ha
​