- Joined
- Oct 13, 2016
- Posts
- 557
- Reaction score
- 805
- Points
- 0
پاکستان کی قلمی طوائفیں
پاکستان میں ایک مدت سے قلم فروشی کا گھناؤنا کاروبار جاری ہے ، جس نے معاشرے کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں بھیانک کردار ادا کیا ہے، یہ مالی کرپشن سے بھی بڑھ کر ہے کیونکہ قلم فروش، قلم کی حرمت کو ملک لوٹنے والے ٹولے کے دفاع میں اور اس کے جرائم کو چھپانے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اس ملک کے چند اہم قلم فروشوں کا احوال درج ذیل ہے، آپ سےگذارش ہےکہ اپنی بساط کے مطابق اس میں اضافہ کریں۔
مجیب الرحمٰن شامی: آپ اس طائفے کے گرو گھنٹال ہیں، قلم فروشی کے جو نادر نسخے آپ استعمال کرتے ہیں دوسرے قلم فروش ان پر صرف رشک کرسکتے ہیں۔ آپ نے ایک مدت تک اپنی منافقانہ چالوں سے غیر جانبداری کا بھرم قائم کرنے کی کوشش کی، لیکن سیاسی حرکیات پر نظر رکھنے والے محبِ وطن پاکستانیوں پر آپ کا خبثِ باطن عیاں تھا، مگر اب پانامہ کیس کے بعد آپ نے کھلی بے شرمی کے وہ مظاہرے کیے ہیں کہ ہر کوئی انگشت بدنداں ہے۔ آپ پیسے کی تال پر بے شرمی کا رقص کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔
جاوید چوہدری: آپ قلم فروش طبقے میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔ آپ کی شکل سے حماقت اور طرزِ تخاطب سے جہالت برستی ہے ۔ آپ بے تکی اور ان مل بے جوڑ باتوں کو یکجا کر کے غیر منطقی اور غیر عقلی نتائج اخذ کرنے میں یدِ طولیٰ رکھتے ہیں، اسی لئے آپ کی تحریروں اور تجزیوں کا لطف صرف بے عقل پٹواری اٹھا سکتے ہیں۔
سلیم صافی: کو قلمی طوائف بنانے میں ان کے بغض کا بہت ہاتھ ہے، جو موصوف پاکستان کے سب سے دلعزیز لیڈر سے رکھتے ہیں۔ اس بغض کی وجہ سے آپ آلِ پٹوار کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں، جو شاید عام حالت میں نا کرتے۔ اس بغض نے آپ کی شخصیت کو بالکل بے اعتبار بنا دیا ہے اس لئے ان کی بات سننا بھی گوارا نہیں ہوتی۔
خورشید ندیم: قلمی طوائفوں کے وہ عظیم رکن ہیں جو مچھروں کو چھانتے رہتے ہیں اور اونٹوں کو نگل جاتے ہیں۔ آپ اپنی تحریروں میں مذہبی حوالے بھی کثرت سے دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی منافقت مزید ناگوار ہو جاتی ہے۔ آپ سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ کر دکھانے میں اپنی پوری صلاحیت اس طرح صرف کرتے ہیں کہ آپ کی تحریر پڑھنے کے بعد آپ کے لئے کلمۂ خیر نکلنا محال ہے۔ آپ نے اپنی ذات پر متانت اور شرافت کا ایسا لبادہ اوڑھ رکھا ہے جسے دیکھ کر گھن آتی ہے۔
صالح ظافر: آپ ان جید قلمی طوائفوں میں سے ہیں جو اس کاروبار میں کسی بھید بھاؤ اوررکھ رکھاؤ کے قائل نہیں ہیں، اسی لئے ببانگِ دہل بے شرمی کا مظاہرہ کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے، لہٰذا ڈنکے کی چوٹ پر اپنی بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اسی بنا پر صرف کوڑھ مغز پٹواری آپ کے نرت بھاؤ کی داد دیتے ہیں، جبکہ عام لوگ ناک پر رومال رکھ کر دور ہی سے کنی کترا کر نکل جاتے ہیں۔
عطاالحق قاسمی: قلم فروش طائفے کے قافلہ سالاروں میں آپ کا نام سرِ فہرست ہے۔ آپ قلم کے استعمال میں مہارت رکھتے ہیں اس لئےشروع شروع میں یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے رہے کہ وہ سب کچھ خلوصِ نیت سے کر رہے ہیں، لیکن رفتہ رفتہ ان کا ملمع اترنا شروع ہوا تو پھر روپے کی تال پر انہوں نے ایسے الاپ لگائے کہ جملہ قلم فروش حیرت زدہ رہ گئے۔ آپ کو ان کی خدمات کے صلہ میں موٹی ہڈی ڈالی گئی جسے منہ میں داب کر آپ کی تھوتھنی بد ہئیت ہو گئی ہے۔
ابصار عالم اور عرفان صدیقی بھی انہی قلم فروشوں میں شامل ہیں جو اپنی کاوشوں کا صلہ پا چکے ہیں

Last edited by a moderator: