muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jan 1, 2017
- Posts
- 8,906
- Reaction score
- 4,832
- Points
- 113
لگتا ہے جو کوئی منافق ہے وہ لبرل کی مانند کافروں کے حق میں کسی نہ کسی منطق سے واویلا مچا رہا ہے۔ کیوں؟ یہ تو اللہ جانے اور ان کے دل کی خبر مگر جو سوچ ان کے منہ اور الفاظ سے نکل کر آ رہی ہے۔ وہ صرف ہمیں ایک خبر دیتی ہے۔ قرآن کا واقعہ اہم نہیں۔ محمدﷺ کے اُمتی جو صرف ایک بات پر رسولﷺ کو اللہ کا سچا رسول مانتے ہیں قرآن۔ اُس پر جذبات اہم نہیں۔
اس پر اُردو کی ایک کہاؤت ہے۔
کافروں کی مجلس میں منافقوں کا وویلا
ابھی لبرلوں کا بھی جنازہ نکلنے والا ہے
اگر کوئی اسلام کے خلاف بات ہو تو آزادی جہالت سوچ اور اگر کوئی بات مسلمان سے ہو جائے تو دہشت گرد، قانون اور پتا نہیں کیا کیا جھوٹ اور منافقت یہ لوگ استمال کرتے ہیں مسلمانوں کو خاموش کرنے کے لیے۔
کیونکہ؟
عام مسلمان معصوم اور سادہ ہے۔ وہ ان کی چالوں کو سمجھ نہیں سکتا۔ وہ سمجھتا ہے سب لوگ ہی اچھے ہیں۔ لیکن جن لوگوں کے دل میں ازل سے بغض رسولﷺ چھپا ہوا ہے، جن لوگوں نے قرآن کو آج تک تسلیم نہیں کیا وہ کیسے صاف دل کے ہو سکتے ہیں۔
بغض رسولﷺ کی بیماری جن کو لاحق ہے وہ رسولﷺ کے لائے ہوئے دین میں تبدیلی کر کے۔ جھوٹ اور منافقت سے دونمبر مطلب نکال کر۔ قرآن سے انسانوں کو روک کر۔کہتے ہیں خود کو عالم اور دانشور۔





