PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی سفارتی ناکامی
بغیر تیاری کئے سفارتکار عجلت میں بھاگے بھاگے ہندوستان پہنچے۔ انہیں ایجنڈے کا علم نہیں نہ ہی بھارت افغانستان ممکنہ گٹھ جوڑ کی کوئی خبر
ہندوستانی اور افغانی دھشتگردی کے الزامات سن کر ناکام نامراد واپس چلے آئے
اگر کوئی عزت دار حکمران ملک میں ہوتا تو ان سفارتکاروں کو ائرپورٹ پر ہی گولی سے اڑا دیتا۔
یہ لوگ واپس آکر بجائے اپنی ناکامی تسلیم کرنے کے ہنس ہنس کر پریس کانفرنس کرتے رہے
گھر واپس آکر چوھے سے شیر بن گئے اور باتیں سنانے لگے۔ وہاں دنیا کے سامنے مجمعے میں نہ کشمیر کا زکر کیا، نہ دھشتگردی کے خلاف پاکستانی افواج کے اقدامات کا زکر۔
ایسا معلوم ہوا کی پاکستانی عوام سے ایک کھیل کھیلا گیا جس کے مرکزی کردار نواز شریف لگتے ہیں
راحیل شریف کی جگہہ نئے آرمی چیف کو اسی طرح جارحانہ انداز اپنانا ہوگا اور ملکی اور عوامی امنگوں کے عین مطابق اس محاز پر بھی ملک کا دفاع کرنا ہوگا
کیونکہ نواز شریف ناکام ہوگئے ان کی پوری جماعت ناکام ہوگِئی

Last edited: