Advertisement

پاکستان کو کیسے وزیر اعظم کی ضرورت ھے؟

تیزی سے بدلتی ہوئی انٹرنشل جیو پولیٹکس مڈل ایسٹ، انڈیا، نئے نکسس جیسے کہ چین روس، شام اور نیو ورلڈ آرڈرکی باتیں کو دیکھ کر پاکستان کو کیسے لیڈر کی ضرورت ھے
پوٹینشل لیڈر میں ایسی کون سی خوبیاں ہونی چاھیئے جو پوٹینشل تھریٹس کو کونٹر کر سکیں
اور پاکستان کو پری سیونٹیز والا سٹیٹس دلا دیں

سیریس اکیڈمک ڈسکشن ہونا چاہے

کوئی نورا یا مانی مینٹل جیسے الفاظ یوز کرنے سے گریز کریں

شکریہ

تھریڈ کو ایڈٹ کرنے کی تھوڑی سے ضرورت پڑ گیی
لیڈر کا نام نہیں جیسے کہ عمران خان، نواز شریف شہباز شہریف ، زرداری، اسفندیار یا کوئی اور نام نہ لیں بلکے لیڈر کی خصویات بتا دیں

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
پاکستان کو ایک ایسے وزیراعظم کی ضرورت ہے جو مذاکرات کے لئے امریکہ جائے
اور اعلان کر دے کہ جب تک امریکی صدر استعفی نہیں دیتا کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
​
 
Advertisement
پاکستان کو ایک ایسے وزیراعظم کی ضرورت ہے جو مذاکرات کے لئے امریکہ جائے
اور اعلان کر دے کہ جب تک امریکی صدر استعفی نہیں دیتا کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
​

Nahin nahin

Aisay ki zarorat hai jo Chanay ki dal aur qeema khanay ki baat keray , Khud peechay Mulk ko kha ker aya ho.

Jahil Gadhay , kay Jahil Supporters.

Halat daikhi hai us KADDO ki ? Kaamp raha tha OBAMA say baaat kertay jaisay koi bacha darta hai , Sharam kero kuch.
 
Nawaz Shareef is the best Pakistan Has.

Pakistan has no other options at the moment. PPP is dead and Imran Khan has already tried to entice the Army to coup and tht's rebellion against the constitution.

Generally , I would like a competent , intelligent ,honest and a patriotic leader as our prime minister and Nawaz Shareef is pretty much it.
 
ایک ایسا وزیراعظم جو امریکہ جاتے ہی امریکی عوام سے خطاب کرے

میں یہاں خوف کی فضا ختم کرنے آیا ہوں
آپ کی بھابھی بھی ساتھ ہے
امریکیوں کو اب کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
مجھے پتہ ہے یہاں الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے
میں امریکیوں کو اس ظلم سے نجات دلانے آیا ہوں
میں اوباما کو صدر نہیں مانتا، نئے الیکشن کروائے جائیں

اور پھر امریکہ سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد، پاکستانی ائیرپورٹ پر وزیراعظم کی برا سا منہ بناتے ہوئے پریس کانفرنس
اب میں خیبر پختونخواہ پر پوری توجہ دونگا

اس سارے کونٹینٹس سے کوئی ایک دو خصوصیات نکال کے پوسٹ کریں.
شکریہ
 
Advertisement
پاکستان کو ایک ایسے وزیراعظم کی ضرورت ہے جو مذاکرات کے لئے امریکہ جائے
اور اعلان کر دے کہ جب تک امریکی صدر استعفی نہیں دیتا کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
​

headmistress patwarran, you have earned your dehari. Well done
 
ایک دو دن پہلے بھی ایک صاحب نے خیالی وزیر اعظم کو دورہ امریکہ کروایا اور یہ صاحب بھی خیالی پلاؤ بنوا رہے ہیں سب سے
لگتا ہے فیس بک وزیر اعظم سے بات خیالی وازیر اعظم پر آگئ ہے
 
ایک دو دن پہلے بھی ایک صاحب نے خیالی وزیر اعظم کو دورہ امریکہ کروایا اور یہ صاحب بھی خیالی پلاؤ بنوا رہے ہیں سب سے
لگتا ہے فیس بک وزیر اعظم سے بات خیالی وازیر اعظم پر آگئ ہے

جو سوال پوچھا گیا ھے. اس کے بارے میں کچھ لکھ سکتے ہیں؟
 
مقدّس صاحبہ کو ویرِاعظم اور کراچی سے مہوش کو صدر پاکستان بنا دو یقین کرو چند مشٹنڈوں کے سوا سب عوام ھجرت کر جائے گی۔اور طافو کراچی میں بڑا نورا لاھور میں گائیں گے گلیاں ھون سنسان تے رانجھا یار وچ پھرے۔
 
جی با لکل ایک خیالی وزیراعظم کی ضرورت ہے جو چیخ چیخ کر بات کرے, ہاتھ میں پرچی نہ ہو لیکن تقریر کے دوران کوئی اس کے کان میں کچھ بول دے تو بغیر تحقیق کہ وہ بات بیان کر دے

جو سوال پوچھا گیا ھے. اس کے بارے میں کچھ لکھ سکتے ہیں؟
 
Pakistan on serious note need a president who can unite all Muslims and debunk this sh*t democrazy and promote the best social , economic and justice system which is already available and given to us by ALLAH and Mohammad S.A.W, Which can make us unite for the cause of ALLAH and disconnect with every kufar around the world.

On the other hand if its not done we are all gone. No power will be able to save us from ALLAH.
Because its already late.

Edit : And trust me there is no other option for us even to consider.
 
Last edited:
Advertisement
پاکستان کو ایک ایسے وزیراعظم کی ضرورت ہے جو مذاکرات کے لئے امریکہ جائے
اور اعلان کر دے کہ جب تک امریکی صدر استعفی نہیں دیتا کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
​

nai jee aj he aik Wazir azam gaya huva ha apne pore khandan k sath sair sapate k liye... us ma itni juraat kaha k eestifa mange.. use to apni baity ka dar h k kahai phir bhag na jay kise kaale k sath..
 
یار کسی کو بھی وزیراعظم بنا دو، بس ایک بات کا خیال رکھو، وہ ہر وقت ہاتھ میں پرچی لے کر نہ گھومتا ہو، ہر بار ملک کا مذاق اڑوا کر آجا تا ہے۔آج پھر اوبامہ کےسامنے پرچی نکال کر بیٹھا ہوا تھا۔ اوبامہ کو بھی شرارت سوجھی، اس نے پوچھا، "یار نواجے، ایک بات تو بتانا، سچی سچی بتانا، کیا واقعی تم کو پاکستانی عوام نے ووٹ دے کر منتخب کیا ہے؟" نواز شریف پورے یقین سے بولا۔ " ہاں ہاں، مجھے سوا کروڑ پاکستانی عوام نے ووٹ دیئے ہیں"۔ اس پر اوبامہ کی جو ہنسی چھوٹی، وہ آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں،

CR76k2NWEAAc7uj.jpg

​

اب یہ خود اندازہ لگا لیں کہ یہ ہنسی اس کو نواز شریف جیسے نمونے کے وزیراعظم بننے پر آئی یا ان سوا کروڑ لوگوں پر جنہوں نےنواز شریف جیسے پرچی باز کو وزیراعظم منتخب کروایا۔