پاکستان کو توڑنے کی بات کی گئی، اسرائیل ، بھارت اور ملک دشمنوں سے پاکستان کے خلاف مدد مانگی گئی
حکومت نے پہلے پابندی لگانے کی بات کی مگر اب حکومتی عہدیدار متحدہ پر پابندی نہ لگانے کی بات کر رہے ہیں۔ وہی لوگ جو قتل واغارت کرتے رہے، جو دھشت گردہی کی وارداتوں میں ملوث رہے وہی لوگ پاکستانی پارلیمنٹ میں بیٹھنے کے جائز حقدار۔
کیا فاروق ستار کو علم نہیں تھا کہ ایم کیو ایم نے چوبیس سو اٹھانوے قتل کئے؟؟
آج فاروق ستار دھشتگردوں کا دایاں ہاتھ پاکستان آرمی، رینجرز اور پاکستانی افواج میں آئندہ پچاس ہزار دھشتگرد بھرتی کرنے کی بات کر رہا ہے۔ یہ تماشہ کب تک چلتا رہے گا؟؟؟
کیا کراچی کے مئیر وسیم کو معلوم نہیں تھا کہ الطاف حسین را کا ایجنٹ ہے اورکیا یہ خود دھشت گردی اور قتلو غارت کے احکامات نہیں دیتے رہے؟؟
نواز شریف اور اسحق ڈار کا ایجنڈا تو پاکستانیوں پر پہلے ہی واضح ہوچکا۔ کیا را کے لوگوں کو اپنی شوگر ملوں میں رکھنے والے، را کے خلاف کاروائی کریں گے؟؟؟
چوبیس تاریخ کو رائے ونڈ کی بادشاہت کا خاتمہ ہونا ہے۔ انڈین ایجنٹوں کا آخری گڑھ نواز شریف کا خاندان ہے، اس سے ملک کو چھڑانا ہے اورنیا پاکستان بنانا ہے۔ انشا اللہ
...
Supreme Court (SC) know everything why not take actions against all those who talking wrong about Pakistan and kills the people of Pakistan , may be they wait until some one their own been killed first. OK then
کرنے کا اصل کام یہ ہے کہ الطاف حسین کو پاکستان لا کر اس پر کیس چلایا جائے۔ اگر یہ نہیں کیا جتا، تو باقی سب فضول ہے۔ جب ایم کیو ایم کی بات کی جاتی ہے، تو ہزاروں کارکن، اور لاکھوں سپورٹروں کی بات ہوتی ہے۔پوری ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا مطلب ہزاروں لوگوں کو دشمن کی جھولی میں ڈال دینے کے مترادف ہے۔ صرف قیادت کی صفائی کی ضرورت ہے ویسے مجھے تو یہ سب ڈرامے بازی لگتی ہے۔ اور اگر قیادت کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوتا، تو یہ بات ثابت بھی ہو جائے گی

سب سے پہلے تو تجھ جیسے خارجی دہشتگرد کو پکڑ کو چوتروں پر درے لگانے چاہیے ہیں توں کیسا گھٹیا شخص ہے کے ہر وقت افغانی بے غیرتوں کے قصیدے پڑھتا رہتا ہے ادھر کیوں نہیں مرنے جاتا ہے بے شرمو لاکھوں بندے ہمارے مارے گئے ملک تباہ ہو گیا تم لوتیوں کا ابھی تک جہاد نہیں ختم ہوا بلکے اب جہاد النکاح شروع ہو چکا ہے اگر کوئی سٹیبلشمنٹ کا بندہ اس فورم پر وزٹ کرتا ہے تو اس خارجی کو ٹریس کرے اور میری طرف سے بھی اس کی لاعلم لال کرے
Mufti sahab kese par fetwa lagane se pehle apne gareban me jhank leena. Lagta he canada ke sard hawa me bohat garmi he hum mulana qadri se tang the tum yaha eis forum pe aadhamke.
سب سے پہلے تو تجھ جیسے خارجی دہشتگرد کو پکڑ کو چوتروں پر درے لگانے چاہیے ہیں توں کیسا گھٹیا شخص ہے کے ہر وقت افغانی بے غیرتوں کے قصیدے پڑھتا رہتا ہے ادھر کیوں نہیں مرنے جاتا ہے بے شرمو لاکھوں بندے ہمارے مارے گئے ملک تباہ ہو گیا تم لوتیوں کا ابھی تک جہاد نہیں ختم ہوا بلکے اب جہاد النکاح شروع ہو چکا ہے اگر کوئی سٹیبلشمنٹ کا بندہ اس فورم پر وزٹ کرتا ہے تو اس خارجی کو ٹریس کرے اور میری طرف سے بھی اس کی لاعلم لال کرے
سب سے پہلے تو تجھ جیسے خارجی دہشتگرد کو پکڑ کو چوتروں پر درے لگانے چاہیے ہیں توں کیسا گھٹیا شخص ہے کے ہر وقت افغانی بے غیرتوں کے قصیدے پڑھتا رہتا ہے ادھر کیوں نہیں مرنے جاتا ہے بے شرمو لاکھوں بندے ہمارے مارے گئے ملک تباہ ہو گیا تم لوتیوں کا ابھی تک جہاد نہیں ختم ہوا بلکے اب جہاد النکاح شروع ہو چکا ہے اگر کوئی سٹیبلشمنٹ کا بندہ اس فورم پر وزٹ کرتا ہے تو اس خارجی کو ٹریس کرے اور میری طرف سے بھی اس کی لاعلم لال کرے
جناب آپ اوپر کی حد کی بات کرتے ہیں ہر جگہ خارجی اور ان کے مددگار موجود ہیں ادھر بھی ایک دو موجود ہیں جن کا کام ان خوارج کو سپورٹ ادھر کرنا ہے یہ سب مینجمنٹ کی مرضی سے ہو رہا ہے اور پاکستان کی سطح پر یہی فوج ہے جنہوں نے ان کو پہلا پوسا اور آج یہ درندے بن چکے ہیں جتنے بھی جرنیل ہیں یہ سب وہ ہیں جن کو کے پھانسیاں لگنی چاہیے ہیں انہوں نے افغانستان میں بھی مداخلت کی اور پاکستان کو تباہ کر دیا